English to Urdu Translation

ear found in 95 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Earn.
1. کان۔ کرن۔ گوش
2. سماعت۔ سرون۔ کن رس
3. دھیان۔ کان۔ توجہ۔ التفات
4. کان۔ گوشہ۔ ہتھا۔ دستہ۔ کندہ۔ قبضہ
5. بال۔ بھٹا۔ سٹ۔ بوندا
اير ۔ کان ۔ عضُو سَماعت ۔
Noun
کان ۔ گوش ۔ اذن ۔ کان تین حِصّوں پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ بیرونی کان ، درمیانہ کان اور اندرُونی کان ۔
2.Ear acheNoun
درد گوش ۔ کان کا درد ۔
3.Ear lapNoun
کان کی لو ۔ کان کا پورا بیرونی حِصّہ ۔
4.Ear markNoun
نشان ملکیت ۔ نشان شناخت ۔ پالتو جانوروں کے کان پر لگایا جانے والا شناختی نشان جس سے اُن کے مالک کا پتہ چل سکے ۔
5.Ear muffNoun
کن پوش ۔ کن پوشوں کی جوڑی جو موسم سرما میں کانوں کی حفاظت کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
6.Ear phoneNoun
کان ٹوٹی ۔ اُذنک ۔ ایک آلہ جو کان کے ساتھ یا اندر برقی قُوّت کے ذریعے آواز سننے کے لیے لگایا جاتا ہے ۔
7.Ear ringNoun
بُندا ۔ جُھمکا ۔ آویزہ ۔ بالی ۔
8.Ear shellNoun
گوشہ صدقہ ۔ ایک قسم کی خوردنی صدف دار ۔ چانے دار مچھلی ۔
9.Ear shotNoun
حد سماعت ۔ سمعی فاصلہ ۔ اتنا فاصلہ کہ آواز سُنی جا سکے ۔
10.Ear trumpetNoun
آلہ سماعت ۔ کان بھونبو ۔ سماعہ ۔
11.Ear waxNoun
کان میل ۔ چرک گوش ۔ موم کی طرح کا ایک زردی مائل چکنا مادّہ جو کان کی بیرونی سمعی نالی کے بعض غدودوں سے خارج ہوتا ہے ۔
12.Ear wigNoun
کان کا کیڑا ۔ کن گجر ۔ گجیا ۔ گُھس بیٹھنا ۔
13.Ear witnessNoun
خودشنيد گواہ ۔ سنی سنائی بات کی شہادت دينے والا
14.Ear-drumاير ڈرم ۔ کان کا پردہ
15.Ear-ringايئر رنگ ۔ بالی ۔
16.Ear-waxايئر ويکس ۔ کان کا ميل
17.Eardropn.
آویزہ۔ بندا۔ دربچہ
Noun
بُندا ۔ جُھمکا ۔ آویزہ ۔
18.EardrumNoun
کان کا پردہ ۔ طبل گوش ۔ کان کے وسطی حِصّے کو بیرونی حصّے سے الگ کرنے والی جِھلّی ۔
19.EaredAdjective
گوش دار ۔ کان والا ۔ کان جیسے نکلے ہوۓ حصّوں کا حامل ۔
n.
1. کان۔ کرن۔ گوش
2. سماعت۔ سرون۔ کن رس
3. دھیان۔ کان۔ توجہ۔ التفات
4. کان۔ گوشہ۔ ہتھا۔ دستہ۔ کندہ۔ قبضہ
5. بال۔ بھٹا۔ سٹ۔ بوندا
اير ۔ کان ۔ عضُو سَماعت ۔
Noun
کان ۔ گوش ۔ اذن ۔ کان تین حِصّوں پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ بیرونی کان ، درمیانہ کان اور اندرُونی کان ۔
20.EarfulNoun
گپ ۔ افواہ ۔ بکواس ۔ زبانی خبروں کی بھرمار جو خواہ مخواہ سُنائی جائیں ۔
21.Earingn.
جہاز کی پال کا رسا
n.
1. کان۔ کرن۔ گوش
2. سماعت۔ سرون۔ کن رس
3. دھیان۔ کان۔ توجہ۔ التفات
4. کان۔ گوشہ۔ ہتھا۔ دستہ۔ کندہ۔ قبضہ
5. بال۔ بھٹا۔ سٹ۔ بوندا
اير ۔ کان ۔ عضُو سَماعت ۔
Noun
کان ۔ گوش ۔ اذن ۔ کان تین حِصّوں پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔ بیرونی کان ، درمیانہ کان اور اندرُونی کان ۔
22.Earln.
انگلستان کے تیسرے درجے کے امیر کا خطاب۔ نواب
Noun
امیر ۔ ارل ۔ طبقہ اُمرا کا رُکن ۔ تیسرے درجے کا امبر ۔
Noun
شرفائے انگلستان کا خطاب
23.Earl marshalNoun
ارل مارشل ۔ برطانیہ میں ایک سرکاری عُہدہ دار جو کالج آف آرمز کے سربراہ ۔
24.Earldomn.
تیسرے درجے کے امیر کا مرتبہ۔ نوابی
Noun
ارل کا رُتبہ ۔ مرتبہ ۔
25.Earldomsn.
تیسرے درجے کے امیر کا مرتبہ۔ نوابی
Noun
ارل کا رُتبہ ۔ مرتبہ ۔
ear found in 95 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.