English to Urdu Translation

east found in 22 words.
1.Eastn.
پورب۔ مشرق۔ شرق۔ سورج ادے استھان
adj.
پوربی۔ پروا۔ مشرقی۔ شرقی
ايسٹ ۔ مَشرَق ۔ پورَب ۔
Noun
مشرق ۔ یورب ۔ قطب نما کی چار اہم سمتوں میں سے ایک ۔
2.East boundAdjective
جانب مشرق ۔ مشرق کی جانب روانہ کیا جانے والا ۔
3.East by northNoun
مشرق بہ شمال ۔ قطب نما کا نُقطہ جو مشرق کی شُمالی سمت کسی نقطے کو ظاہر کرتا ہو ۔
4.East indianAdjective
شرق الہند کا ۔ ایک غیر واضع نام جو مجموعی طور پر ہندوستان ، انڈونیشیا ، جنوب مشرقی ایشیا کے دوسرے ممالک اور مجمع الجزائر ملایا کے لیے مستعمل ہے ۔
5.East lakeAdjective
تکونہ ڈیزائن ۔ ایک انگریز نقاد فن اور مصور چارلس ایسٹ لیک کے نام سے منسوب اُنیسویں صدی کے طرز کے انگریزی اور امریکی فرنیچر کے ڈیزائن سے متعلق ۔
6.Eastern.
مسیح کے از سر نو زندہ ہونے کا تیوہار
Noun
عیدالفصع ۔ مسیحیوں کا ایک سالانہ تہوار ۔
7.Easter eggNoun
رنگ سے مزین اصلی یا مصنوعی انڈا شکل کی مٹھائی جو عید الفصح پر تُحفے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
8.Easter lilyNoun
سفید سوسن کی قسم کا ایک پودا جو بہار کے آغاز میں پھول لاتا ہے ۔
9.Easter mondayNoun
ایسٹر کے بعد کا سوموار ۔
10.Easterdayn.
مسیح کے از سر نو زندہ ہونے کا تیوہار
Noun
عیدالفصع ۔ مسیحیوں کا ایک سالانہ تہوار ۔
11.Eastergiftn.
عیدی۔ تحفہ۔ تحائف
12.Easterlyadj.
1.
2. پورب۔ شرق رو۔ جانب مشرق
Noun, Adjective
شرقی ۔ مشرق کی جانب سے آنے والا ۔ خصوصاً پُروا سے متعلّق ۔
13.EasternAdjective
مشرقی ۔ پُربیا ۔ شرقی ۔ مشرق رو ۔ مشرق میں واقع ۔
adj.
1.
2. پورب۔ شرق رو۔ جانب مشرق
Noun, Adjective
شرقی ۔ مشرق کی جانب سے آنے والا ۔ خصوصاً پُروا سے متعلّق ۔
14.Eastern hemisphereNoun
نِصف کُرہ شرقی ۔ بحراوقیانوس کے مشرق میں پھیلا ہوا نصف کُرہ ارض جو افریقہ ، ایشیا ، آسٹریلیا اور یورپ پر مشتمل ہے ۔
15.Eastern mostAdjective
انتہاۓ شرق ۔
16.Eastern orthodox churchNoun
مشرقی قدامت پرست کلیسا ۔ ان تمام کلیساوٴں کا مذہب ، دستور ، رکنیت اور نظام حکومت جو قسطنطنیہ کے اسقف اعظم کے ہیرو تھے ۔
17.EasternerNoun
ریاستہاۓ متحدہ امریکا کے مشرقی علاقے کا باشندہ ۔
18.EastertideNoun
ایسٹر کا زمانہ ۔ مختلف کلیساوٴں میں ایسٹر کے اتوار سے یوم رفع مسیح ۔
19.EastingNoun
مشرقی سمت ۔ جہاز کا مشرق کی طرف طے کردہ فاصلہ ۔
20.Eastsn.
پورب۔ مشرق۔ شرق۔ سورج ادے استھان
adj.
پوربی۔ پروا۔ مشرقی۔ شرقی
ايسٹ ۔ مَشرَق ۔ پورَب ۔
Noun
مشرق ۔ یورب ۔ قطب نما کی چار اہم سمتوں میں سے ایک ۔
n.
مسیح کے از سر نو زندہ ہونے کا تیوہار
Noun
عیدالفصع ۔ مسیحیوں کا ایک سالانہ تہوار ۔
21.Eastwardadv.
پورب کی طرف۔ جانب مشرق
Adverb
شرقاً ۔ مشرقی سمت جانے والا ۔ شرق رُو ۔ مشرقی سمت ۔
22.Eastwardsadv.
پورب کی طرف۔ جانب مشرق
Adverb
شرقاً ۔ مشرقی سمت جانے والا ۔ شرق رُو ۔ مشرقی سمت ۔
east found in 22 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.