English to Urdu Translation

ect found in 24 words.
1.EctNoun
بیرونی یا خارِجی ۔
2.EctasisNoun
اِتساع ۔ تمدد ۔ بیماری کی وجہ سے جِسم کی کِسی نالی یا راستہ کا پھیل جانا ۔
3.EctoblastNoun
بیرونی جلد ۔ بروں ادمہ ۔
4.EctoblasticAdjective
بیرونی جلد سے متعلق ۔
5.EctodermNoun
بروں ادمہ ۔ کسی بس حوینی جانور کے جنینی خلیوں کا اصلی قشر ۔
Noun
بَیرُونی جِلد ۔ بَچَّہ دانی کے اندَر پَتلی جھِلّی جِس میں بَچَّہ لِپٹا ہوتا ہے ۔ جَنَین کی بَیرُونی اَوّلیں جِلد جِس سے اعصاب اور بَیرُونی جِلد اور دیگَر اعضا بَنتے ہَیں
6.EctodermalAdjective
برادمی ۔ بروں ادمہ سے متعلق ۔
7.EctodermosisNoun
نَسیج یا عُضو کی بیماری
8.EctogenousAdjective
بروں زاد ۔ آزاد باش ۔ جیسے مرض خیز بکٹیریا ۔
9.EctomereNoun
بروں پارہ ۔ بارآور بیضے سے تشکیل پانے والے اُن خلیوں میں سے کوئی خلیہ جن کے میل سے بیرونی جلد بنتی ہے ۔
10.EctomericAdjective
بروں پارہ سے متعلق ۔
11.EctomorphNoun
برہیہ ۔ ایک قسم کا جسمانی ڈھانچا جس کی امتیازی خصوصیات خطی اٹھان اور پتلا پن ہیں۔
12.EctomorphicAdjective
برہیوں سے متعلق ۔
13.EctomorphyNoun
برہیہ بندی ۔
14.EctomyNoun
لاحقہ بمعنی اِستیصال ۔ کاٹ دینا ۔
15.EctoparasiteNoun
بیرونی طفیلیا کے برعکس ۔
Noun
ایسا طُفَیلی پَودا جو اپنے مَیزبان سے باہَر رہ کر خوراک حاصَل کَرے
16.EctoparasiticAdjective
بیرونی طفیلیا سے متعلق ۔
17.EctopiaNoun
بے جائی ۔ کِسی عُضو یا ساخت کا غَلَط جگہ ہونا
18.EctopicNoun
اپنی صحیح جگہ سے ہٹا ہوا ۔
19.Ectopic pregnancyNoun
جَنَین کا غَلَط جگہ پر قائم ہونا ۔ بَعض دَفَع حَمَل رحَم کی جگہ فیلوپین ٹیُوب میں ہو جاتا ہے جِس سے تین ماہ کے بَعد فیلوپین ٹیُوب پھَٹ جاتی ہے اور خُون جاری ہو جاتا ہے
20.EctoplasmNoun
بیرونی حیاتیہ ۔ بروں مایہ ۔ کسی خُلیے کے حیاتیے کا بیرونی حِصّہ ۔
21.EctoplasmicAdjective
بیرونی حیاتیہ ۔
22.EctozoaNoun
ایسے طُفَیلی جَرَاثیم جو صِرَف بَیرُونی جِلد پَر ہی رہتے ہََیں
23.EctrodactyliaNoun, Greek
بے انگَشتی ۔ ہاتھ یا پاوں کی اُنگلیوں یا کِسی حِصّہ کا کَم ہونا
24.EctropionNoun
کِسی چیز یا پَپوٹے کا اُلَٹ جانا
ect found in 24 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.