English to Urdu Translation

el found in 436 words & 18 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.ElNoun
مرتفع ٹرین ۔
2.El doradoNoun
الدورادو ۔ سونے سے معمور ایک فرضی مُلک جس کے بارے میں باور کہا جاتا تھا ۔
Noun
سونے سے بھرپور ملک ۔ زرين ۔ ايسا ملک جہاں دولت کی بھرمار ہو
3.Elaboratev. a.
محنت یا مشقت سے پیدا کرنا یا نکالنا۔ مشکل یا محنت سے بنانا یا مکمل کرنا۔ دقت اٹھا کر تکمیل کو پہنچانا
adj.
بڑی محنت سے بنا ہوا۔ کٹھن۔ دشوار۔ دقیق۔ مشکل۔ مکمل۔ بڑی خبرداری سے اتمام کو پہنچا
Adjective
مفصل ۔ وضاحت کار ۔
Verb
وضاحت کرنا ۔ صراحت کرنا ۔ تمام تفصیلات کے ساتھ تیار کرنا۔
4.Elaboratedv. a.

5.Elaboratelyadv.
بغوروتامل۔ دقت، محنت یا جانفشانی سے۔ محنت اٹھا کر
Adverb
بالتفصیل ۔ تفصیل سے ۔
Adverb
مفصل ۔ تفصيلی ۔ محنت سے ۔
6.ElaboratenessNoun
محتاط انداز میں محنت سے ۔ تفصیل سے تیار کرنے کا عمل ۔ مکمّل کرنے کا عمل ۔
7.Elaboratesv. a.
محنت یا مشقت سے پیدا کرنا یا نکالنا۔ مشکل یا محنت سے بنانا یا مکمل کرنا۔ دقت اٹھا کر تکمیل کو پہنچانا
adj.
بڑی محنت سے بنا ہوا۔ کٹھن۔ دشوار۔ دقیق۔ مشکل۔ مکمل۔ بڑی خبرداری سے اتمام کو پہنچا
Adjective
مفصل ۔ وضاحت کار ۔
Verb
وضاحت کرنا ۔ صراحت کرنا ۔ تمام تفصیلات کے ساتھ تیار کرنا۔
8.Elaboratingv. a.

9.Elaborationn.
عرق ریزی۔ جاں کاہی۔ محنت
Noun
تفصیل ۔ وضاحت ۔ صراحت ۔ تفصیلی اتمام ۔
Noun
تفصيل ۔ مفصل ۔ وضاحت ۔ صراحت ۔
10.Elaborationsn.
عرق ریزی۔ جاں کاہی۔ محنت
Noun
تفصیل ۔ وضاحت ۔ صراحت ۔ تفصیلی اتمام ۔
Noun
تفصيل ۔ مفصل ۔ وضاحت ۔ صراحت ۔
11.ElaborativeAdjective
تفصیلی ۔
12.ElaboratorNoun
صراحت کرنے والا ۔ وضاحت کرنے والا ۔ دیدہ ریزی کرنے والا ۔
13.ElaeoNoun
جُز ترکیبی بمعنی تیل ، روغن ۔ غدہ روغن ۔
14.ElaeometerNoun
وہ آلہ جِس سے روغن کے خالِص ہونے کی جانچ کی جاتی ہے ۔
15.ElanNoun
ہلا ۔ ولولہ ۔ جوش ۔ اُمنگ ۔
16.ElandNoun
بڑا ہرن ۔ مرگ ۔ آہو ۔
17.ElapidNoun
افعی ۔ کوئی انتہائی زہریلا سانپ ۔
18.Elapsev.n.
بیتنا۔ بتیت ہونا۔ ہونا۔ چلا جانا۔ گزر جانا۔ گزرنا۔ ہو چکنا۔ ہو جانا۔ منقضی ہونا
Verb
گزرنا ۔ پھسلنا ۔ کھسکنا ۔ خاموشی سے گزر جانا ۔
19.Elapsedv.n.
بیتنا۔ بتیت ہونا۔ ہونا۔ چلا جانا۔ گزر جانا۔ گزرنا۔ ہو چکنا۔ ہو جانا۔ منقضی ہونا
Verb
گزرنا ۔ پھسلنا ۔ کھسکنا ۔ خاموشی سے گزر جانا ۔
20.Elapsesv.n.
بیتنا۔ بتیت ہونا۔ ہونا۔ چلا جانا۔ گزر جانا۔ گزرنا۔ ہو چکنا۔ ہو جانا۔ منقضی ہونا
Verb
گزرنا ۔ پھسلنا ۔ کھسکنا ۔ خاموشی سے گزر جانا ۔
21.Elapsingv.n.
بیتنا۔ بتیت ہونا۔ ہونا۔ چلا جانا۔ گزر جانا۔ گزرنا۔ ہو چکنا۔ ہو جانا۔ منقضی ہونا
Verb
گزرنا ۔ پھسلنا ۔ کھسکنا ۔ خاموشی سے گزر جانا ۔
22.ElasmobranchNoun
ایلاس موبر انکائی اقسام کی مچھلیوں کی کوئی قسم جن کے گلپھڑے طباق جیسے ہوتے ہیں ۔
23.Elasticadj.
لچیلا۔ لچک دار۔ دم دار۔ لچلچا
Adjective
لوج دار ۔ لچکیلا ۔ لچک دار ۔ توافق پذیر ۔
24.Elastic limitNoun
حد لچک ۔ وہ زیادہ سے زیادہ قُوَّت جو کِسی لچکدار جِسم پر اثر انداز ہونے کے بعد اِس جِسم پر سے ہٹائی جاۓ تو وہ جِسم اپنی اصل حالت پر واپِس آ جاۓ ۔
25.Elasticitiesn.
لچک۔ دم۔ اصلی حالت پر آ جانے کی طاقت
Noun
لوج ۔ لچک ۔ لچکداری ۔ مطابقت پذیری ۔ لچک دار ہونے کی حالت ۔ زندہ دلی ۔
el found in 436 words & 18 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.