English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.I میں
2.Iآئی ۔ ميں
ميں ۔ ضمير واحد متکلم کی حالتِ فاعلی
Noun
آئیوڈین ، آئنوسین ، بَرقی رَو شُعاعی تَوانائی اور اِس کی شِدَّت کی علامَت ہے
3.I beamNoun
(فنِ تعمير) ايک فولادی آڑا شہتير يا گارڈر
4.I r o n [ al- h a d i d ]Noun, Name, Holy Quranic, ID EST
سُورۃ اَلحَدید، قُرانِ پاک کی ستاونویں [ ۵۷ ] سُورۃ ہے اور ستائیسویں { ۲۷ } سپارے میں شامل ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی ۲۵ آیت ہے۔ یہ سُورۃ ۸ ویں اور ۹ویں صدی ہِجری کے درمیان مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ اس میں کُل ۲۹ آیات پائی جاتی ہیں۔
5.I'dآئی شڈ کا مرخم
6.I'llآئی وِل کا مَرخم ۔
7.I'mآئی ایم کا مرخم ۔
8.I, iNoun
آئی ۔ انگريزی حروفِ تحجی کا نواں حرف
9.I-so-gelNoun
بیجوں کے چھِلکوں سے تیار شُدَہ دانے ۔
10.Iamb, iambusNoun
دھوج ۔ انگريزی نظم کا وہ رکن جو دو اجزا پر مشتمل ہوتا ہے
11.Iambicn.
انگریزی نظم کا ایک وزن جس میں ایک رکن پست اور دوسرا بلند ہو۔ دھؤج
Adjective
مذکورہ رکن سے متعلق
12.Iambusn.
انگریزی نظم کا ایک وزن جس میں ایک رکن پست اور دوسرا بلند ہو۔ دھؤج
Adjective
مذکورہ رکن سے متعلق
13.Iatric, iatricalAdjective
طبی ۔ طبيبی ۔ طبيبانہ
14.IatrogenesisNoun
طَبیب کے عِلاج سے پَیدا ہونے والے اِضافی مَسائل یا نُقصانات کے لیے یہ اِصطلاح اِستَعمال ہوتی ہے
15.IatrogenicAdjective
طبيبی ۔ (علت) جو طبيب کے خاص طور طريقے سے پيدا ہوئی ہو ۔
16.IatrogenicityNoun
طبيبی بيماری ۔
17.IberianAdjective
آئبيريائی ۔ جزيرہ نما آئبيريا يا اس کے ابتدائی باشندوں سے متعلق
18.IbexNoun
وعل ۔ بزکوہی ۔ پہاڑی بکری ۔
19.Ibidلک لک ۔ ابو منچل ۔ ابو حنش ۔ لق لق
20.IbidemAdverb
ايضا ۔ مذکورہ ۔ اسی جگہ ۔
21.Ibisn.
ملک مصر کی ایک چڑیا
Noun
لک لک ۔ ابو منچل ۔ ابو حنش ۔ لق لق
22.Ibisesn.
ملک مصر کی ایک چڑیا
Noun
لک لک ۔ ابو منچل ۔ ابو حنش ۔ لق لق
23.Ibn firnasNoun, Name, Historical
ابن فرناس، 810ء تا 887ء ، طبیعیات اور علم الہیت میں تحقیق و تجربات۔ ساعت الماء (آبی گھڑی) کی تخلیق۔ انہوں نے Wright Brothers سے (1000 )ہزار سال قبل 875ء اپنا glider تخلیق کر کہ پہلی انسانی پرواز کا تجربہ کیا ۔ اس سے قبل 852ء میں مسلم اسپین ہی کے آرمین فرمان نے اسی قسم کا تجربہ کیا تھا اور وہ ہوائی چھتری کے زریعے کیا گیا تھا، اسی وجہ سے Philip Hitti کے مطابق ؛ ابن فرناس تاریخ میں پہلے شخص تھے جنہوں نے سائنسی طریقے سے پرواز کی کوشش کی ۔
24.Ibrahim zoaqNoun, Name, Literary, Poetical, Historical
ذوق کو بعض نقادوں نے سودا کے مشابہ قرار دیا ہے ان کی غزل میں جذبے کافقدان نظر آتا ہے اس لیے کہ انہوں نے محض الفاظ کے ذریعے شاعری کی۔انہوں نے فکر اور جذبہ کی کمی کو محاورات کے ذریعے پوری کرنے کی کوشش کی۔ بعض اشعار دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ صرف محاورہ بندی کے لیے لکھے گئے ہیں۔ ان کی شاعری میں حسن و عشق کی واردات بھی ہیں اور تصوف اور اخلاقی پند بھی لیکن یہ سب روایتی محسوس ہوتے ہیں۔
25.IcarianAdjective
اکارس سے متعلق ۔ جسارتی آرزو مند ۔ مہم جو يا متہور ۔ خطر پسند
i found in 5,504 words & 221 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.