English to Urdu Translation

ice found in 45 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Icen.
برف۔ پالا۔ کل کی برف۔ آب منجمد۔ مجازاً۔ خاموشی، سرد مہری
Noun
برف ۔ يخ ۔ ثلج ۔
2.Ice ageNoun
عہدِ يخ ۔ عصرِ برفانی ۔ برفانی دور
3.Ice bagNoun
برف تھيلا ۔ آب بند تھيلا جس ميں برف رکھی جاتی ہے
4.Ice creamNoun
آئس کريم ۔ ملائی ۔ برف ۔
5.Ice field, ice packNoun
برفستان ۔ ميدانِ برف ۔ برفانی ميدان
6.Ice floeNoun
برف رواں ۔ بہتا تختہ يخ
7.Ice footNoun
برف پنجہ
8.Ice hockeyNoun
برف ہاکی ۔ برف پر کھیلے جانے والا کھیل ۔
9.Ice lollyNoun
يخ بستہ مٹھائی ۔ ايک منجمد ميٹھی خوشبودار مٹھائی
10.Ice needleNoun
برفانی سوئی ۔ سوزنِ برف
11.Ice pack, pack iceNoun
برف انبار ۔ برف کا بہتا ہوا بڑا تودہ
12.Ice pickNoun
برف شکن سوا ۔ برف توڑنے والا سوا
13.Ice plantNoun
برف خانہ ۔ برفانی پودا ۔ ايک رسيلے پتوں والی پست قد بوٹی
14.Ice sheetNoun
برف چادر ۔ برف کی چادر ۔ تودہ برف
15.Ice skateNoun
برف جوتے ۔ چمڑے کے جوتوں ميں سے کوئی ايک
16.Ice skaterNoun
برف پر پھسلنے والا ۔
17.Ice storm, silver stormNoun
طوفانِ يخ ۔ برفانی طوفان ۔ برف کا طوفان
18.Ice water, brit iced waterNoun
برفاب ۔ وہ پانی جو برف سے حاصل کيا جائے
19.Ice-coldAdjective
يخ ۔ يخ بستہ ۔ بہت ٹھنڈا ۔ شديد سرد
20.Ice-creamAdjective
ونيلا آئس کريم کے رنگ کا
21.Ice-cream coneبرف کی قلفی ۔ ملائی کی برف سے پر قلفی
22.Ice-skateVerb
برف جوتوں کے ذريعے برف پر پھسلنا
23.Ice.Noun
بَرَف ۔ پانی کی چھ ٹھوس اقسام میں سے کوئی ایک ۔ یہ عمُوماً صِفَر دَرجہ سَینٹی گَرَیڈ اور ایک ایٹماسفئیر دَباو پر پِگھَل جاتی ہے
24.Iceagen.
عصر برفانی۔ برفانی دور
25.Icebergn.
برف کی سلا جو سمندروں میں بہتی رہتی ہے۔ برف کی چٹان
Noun
برف سلا ۔ يخ تودہ ۔ برف پارہ
ice found in 45 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.