English to Urdu Translation

k found in 839 words & 34 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.K (کھيل) بادشاہ ۔ (کَمپيوٹَر) ۱۰۰۰ کے لِيے عِلامت ۔ (کيمِيا) پوٹاشِيَم کی عِلامت ۔
2.K, kNoun
انگريزی حَروفِ تَحَجّی کا گَيارھواں حَرف ، اور آٹھواں حَرفِ صَحيح ۔
3.K.Noun
پوٹاشیم ، کیلوَن ، تَوازَن اور بالٹَزمَن کے مُستَقَل اور شَرَح کے مُستَقَل کی علامَت ہے
4.KaabaNoun
کَعبَہ ۔ بيتُ للہ ۔ بيتُ الحَرام ۔ خانَہ کَعبَہ ۔ خُدا کا گھَر ۔ مَکعب شَکَل کی ايک عِمارَت جو مَسجِدِ حَرام ميں واقع ہے ۔ مُسَلمان کَعبَہ کی طَرَف رُخ کَر کے نِماز ادا کَرتے ہيں ۔ اور حَج کے دوران اُس کا طَواف کَرتے ہيں ۔ مُسَلمانوں کی مُقَدَّس جَگَہ ۔
5.Kabbalahn.
اسرائیلیات
6.Kabob, kebab, kebobNoun
کَباب ۔ گوشت کے مَکعب ٹُکڑے يا بوٹِياں ۔
7.KabukiNoun
کَبوکی ۔ جاپان کا ايک مَقبُول ڈراما ۔
8.KaddishNoun
قَديش ۔ کاديش ۔ يَہُودِيوں کی ايک مَذہَبی رَسم ۔ يَہُوديوں کی دُعائے مَغفَرَت ۔
9.Kaffee klatsch, coffee klatchNoun
محفِلِ کافی نوشی ۔ کافی نوش محفِل ۔ کافی پينے کے لِيے مُنَعقِدَہ غير رَسمی محفِل ۔
10.Kafir, kaffirNoun
کافِر ۔ ايک قِسم کا غَلَّہ سَرغُو جو خُشک علاقوں ميں اُگايا جاتا ہے ۔
11.Kagn.
پیپا
Noun
پيپا ۔ چھوٹا ڈول يا ڈرَم ۔ ميخوں کا وَزَن کَرنے کا پيمانَہ ۔
12.Kahn testNoun
سِفلَس کی تَشخیص کے لیے ایک سیرولوجیکَل ٹیسٹ
13.Kailn.
ایک قسم کی گوبھی
14.KainiteNoun
کائنائٹ ۔ ايک مَعدَن جو تَرميگنيشِيَم سَلفيٹ اور پوٹاشِيَم کَلورائڈ پَر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔
15.KaiserNoun
قيصَر ۔ بادشاہ ۔ عيسوی سَلطَنَتِ رُوما کے بادشاہوں کا خَطاب ۔
16.KaiserdomNoun
قيصَرِيَت ۔ قيصَر کی طَرَح کی مُطلِقُ العنان حُکَمرانی ۔ بادشاہَت ۔
17.KakaNoun
کاکا ۔ نيوزی لينڈ کے طوطوں کی ايک قسم ۔
18.KakapoNoun
کاکاپو ۔ شَب طوطا ۔ نيوزی لينڈ کا ايک بَڑا شَب خيز طوطا ۔
19.Kalen.
ایک قسم کی گوبھی
کرم کلہ
20.Kale, kailNoun
بَند گوبھی ۔ کِرم کَلاں کی ايک قِسم ۔ ہَر قِسم کی گوبھی ۔
21.KaleemNoun
حَضُور پاک ﷺ کا نام ۔ کَلام کَرنے والے
22.Kaleidoscopen.
ایک کھلونا جس میں شیشے کے ٹکڑوں کے ذریعے سے مختلف رنگین شکلیں نظر آتی ہیں۔ عکسی صورتیں دیکھنے کا آلہ۔ بار بار تبدیل ہونے والا منظر۔ اشکال بین
Noun
سير بين ۔ عکس بين ۔ اشکال بين ۔ عکس نُما ۔
23.Kaleidoscopesn.
ایک کھلونا جس میں شیشے کے ٹکڑوں کے ذریعے سے مختلف رنگین شکلیں نظر آتی ہیں۔ عکسی صورتیں دیکھنے کا آلہ۔ بار بار تبدیل ہونے والا منظر۔ اشکال بین
Noun
سير بين ۔ عکس بين ۔ اشکال بين ۔ عکس نُما ۔
24.Kaleidoscopic, kaleidoscopicalAdjective
سير بين سے مُتعلِق ۔ مُتغَيَرانَہ ۔ رَنگا رَنگ ۔ عکس بين کے رَنگ اور شَکَلوں سے مُشابَہ ۔
25.KaleidoscopicallyAdverb
سيربين کے انداز ميں ۔ رَنگا رَنگی سے ۔ عکس بينی انداز ميں ۔
k found in 839 words & 34 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.