English to Urdu Translation

mac found in 130 words & 6 pages.
  1    2    3    4    5    6    Next
1.Macn.
بیٹا۔ ابن۔ ولد
Noun
اِس شخص کو مُخاطِب کرنے کے لیے جِس کا نام معلُوم نہ ہو ۔
2.Mac conkey`s agarNoun
یہ میڈیَم لیکٹوز میں خَمیر پَیدا کَرنے اور نَہ کَرنے والے بیکٹیریا میں فَرَق کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
3.MacabeanAdjective
مکابی ۔
4.MacabeesNoun
مکابی ۔ عہد قدیم کی وہ کِتابیں جو میکابی شِہزادوں کے زیرنگیں یہُودی تاریخ سے مُتَعلِّق ہیں اور اِن کو مشکُوک کِتابوں میں شُمار کیا جاتا ہے ۔
5.Macabre, macaberAdjective
ڈراوٴنا ۔ بھیانک ۔ ہیبت ناک ۔ مہیب ۔ قبیح ۔
6.MacabrelyAdverb
ڈراوٴنے انداز میں ۔
7.MacacoNoun
سیاہ لیمور ۔ لیمُور کی کِسی بھی نُوع سے تعلُق رکھنے والا ۔
8.MacadamNoun
پکی سڑک ۔ میک آدم کے طرز و طریقہ پر بنائی گئی سڑک ۔ ایسی سڑک بنانے میں اِستعمال ہونے والا مسالا ۔
9.MacadamianutNoun
سخت خول والا کھانے کا گَری دار پھل جو آسٹریلیا کے میکا ڈامیا جِنس کے درخت سے حاصِل ہوتا ہے ۔
10.MacadamizationNoun
پکّی سَڑک بنانے کا عمل ۔ کنکر کُٹائی ۔ میکادمی طریقے پر سڑک کی تعمیر ۔
11.Macadamizev. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔
Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔
12.Macadamizedv. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔
Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔
13.Macadamizedroadn.
کنکر کی سڑک
14.Macadamizesv. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔
Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔
15.Macadamizingv. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔
Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔
16.MacaqueNoun
مکاک ۔ مکاکا جِنس کے مُختَلِف بندروں میں سے کوئی ایک ۔
17.Macaronin.
1. میدہ کی سیو
2. انوکھی چیز
3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔
18.Macaroni, maccaroniNoun
مکرونی ۔ سوئیاں ۔ میدے کے سیو ۔ البیلا ۔ چھیلا ۔ رنگیلا ۔
19.Macaronianadj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر
20.Macaronicn.
1. کئی زبانوں کا گھال میل۔ (معجون مرکب)
2. ایک قسم کی نظم جں میں کئی غیر زبانوں کے الفاظ مخلوط ہوتے ہیں اور دیسی زبان کے لفظوں کے اخیر ٹکڑے کو لاطینی زبان کے قاعدے پر لاتے ہیں
Adjective
اُس نظم سے مُتَعلِّق جِس میں کئی زُبانیں اِستعمال کی گئی ہوں ۔
adj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر
21.MacaronicallyAdverb
مُرَکَّب انداز سے ۔ کھِچڑی کی طرح سے ۔
22.Macaroniesn.
1. میدہ کی سیو
2. انوکھی چیز
3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔
adj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر
23.Macaronisn.
1. میدہ کی سیو
2. انوکھی چیز
3. البیلا۔ چھیل چکنیا۔ چھیلا۔ بانکا۔ لٹ پٹا۔ کج کلاہ۔ رنگیلا۔
adj.
غلط ملط ۔ گھال میل۔گڈمڈ۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر
24.Macaroonn.
1.
2. ایک قسم کی میٹھی بادامی روٹی
مکرون ۔ بادام کے آٹے کے بنے ہوۓ بِسکَٹ ۔ میٹھی بادامی روٹی ۔ بادامی کیک بِسکَٹ ۔
25.Macaroonsn.
1.
2. ایک قسم کی میٹھی بادامی روٹی
مکرون ۔ بادام کے آٹے کے بنے ہوۓ بِسکَٹ ۔ میٹھی بادامی روٹی ۔ بادامی کیک بِسکَٹ ۔
mac found in 130 words & 6 pages.
  1    2    3    4    5    6    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.