English to Urdu Translation

nerve found in 12 words.
1.Nerven.
1. نس۔ رگ۔ پٹھا۔ عصب
2. طاقت۔ زور۔ بل۔ قوت۔ شکتی۔ توانائی۔ کس
3. ہمت۔ دلیری۔ استقلال۔ دھیرج۔ جراٴت
v. a.
مضبوط کرنا۔ قوت یا کمک دینا
نرو ۔ نس ۔ ناڑ ۔
Noun
عصب ۔ رَیشوں کا ایک طَویل بَنڈَل جو عصبی مَراکَز اور اطراف کے دَرمیان پَیغامات کی تَرسیل کَرتا ہے
2.Nerve cellNoun
عصبی خُلیہ؛ عصبی بافت کے خُلیاتی عُنصر
3.Nerve centren.
کسی کارپوریشن یا ملٹری یونٹ وغیرہ کی تنظیم اور منصوبہ بنانے کا مرکز
4.Nerve fiberNoun
عصبی ریشہ؛ عصبی خُلیوں کے دھاگے
5.Nerve gasNoun
اعصابی گیس؛
6.Nerve-racking, nerve-wrackingAdjective
نہایت پریشان کُن یا اِشتعال انگیز
7.Nervedn.
1. نس۔ رگ۔ پٹھا۔ عصب
2. طاقت۔ زور۔ بل۔ قوت۔ شکتی۔ توانائی۔ کس
3. ہمت۔ دلیری۔ استقلال۔ دھیرج۔ جراٴت
v. a.
مضبوط کرنا۔ قوت یا کمک دینا
نرو ۔ نس ۔ ناڑ ۔
Noun
عصب ۔ رَیشوں کا ایک طَویل بَنڈَل جو عصبی مَراکَز اور اطراف کے دَرمیان پَیغامات کی تَرسیل کَرتا ہے
n.
کسی کارپوریشن یا ملٹری یونٹ وغیرہ کی تنظیم اور منصوبہ بنانے کا مرکز
8.Nervelessadj.
دربل۔ کمزور۔ ناتواں۔ مٹھا۔ مجہول۔ بے حس۔ بے رگ۔ بے اعصاب
Adjective
بے اعصاب؛ بے حِس؛ کمزور؛ جذبات سے خالی
9.Nervelesslyadv.
مٹھے پن سے۔ بے حسی سے۔ بیجا طول دے کر
10.Nervelessnessn.
مٹھاپن۔ مجہولیت۔ پھسپھساپن۔ طول پسندی
Noun
بے حِسی؛
11.Nervelessnessesn.
مٹھاپن۔ مجہولیت۔ پھسپھساپن۔ طول پسندی
Noun
بے حِسی؛
12.Nervesn.
1. نس۔ رگ۔ پٹھا۔ عصب
2. طاقت۔ زور۔ بل۔ قوت۔ شکتی۔ توانائی۔ کس
3. ہمت۔ دلیری۔ استقلال۔ دھیرج۔ جراٴت
v. a.
مضبوط کرنا۔ قوت یا کمک دینا
نرو ۔ نس ۔ ناڑ ۔
Noun
عصب ۔ رَیشوں کا ایک طَویل بَنڈَل جو عصبی مَراکَز اور اطراف کے دَرمیان پَیغامات کی تَرسیل کَرتا ہے
n.
کسی کارپوریشن یا ملٹری یونٹ وغیرہ کی تنظیم اور منصوبہ بنانے کا مرکز
nerve found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.