English to Urdu Translation

nigh found in 68 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.Nighprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب
Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ
2.Nighedprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب
Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ
3.Nigherprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب
Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ
4.Nighestprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب
Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ
5.Nighingprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب
Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ
6.Nighsprep.adv.adj.
نزدیک۔ قریب
Adverb
(قدیم، بولی) نزدیک؛ قریب؛ جگہ
7.Nightn.
1. رات۔رین۔ شب۔ نس۔ لیل۔ رجنی
2. تاریکی۔ اندھیرا۔ جہالت۔ آگیان
3. بپتا۔ مصیبت۔ تکلیف
4. موت۔ کال۔ عدم۔ موت کے بعد کا زمانہ۔ مرنے کے پیچھے کا وقت
5. تاریکی۔ اندھیرا۔ دھند۔ ظلمت
نائٹ ۔ رات ۔
8.Night blindness nyctalopiaNoun
شَبکوری ۔ اِس بیماری میں اندھِیرے میں نَظَر نَہیں آتا ۔ بَعض دَفَعہ یہ مَرض حَیاتین الِف کی کَمی کی وَجَہ سے ہو جاتا ہے
9.Night capNoun
شب خوابی کی ٹوپی؛ (بول چال) سونے سے پہلے کا جام شراب؛ مئے شبِینہ
10.Night clothesNoun
شب خوابی کا لباس؛ سونے سے پہلے پہننے والے کپڑے
11.Night clubNoun
شبِینہ کلب؛ قہوہ خانہ؛
12.Night crawlerNoun
(بول چال) مکوڑا؛ رات کا بڑا کیڑا
13.Night cryNoun
شَب چیخ ۔ نیند کے دوران شور ۔ کُولہے کی تَکلیف میں اہَم
14.Night letterNoun
شبینہ تار؛ رات کوبھیجا ہُوا تار
15.Night owlNoun
شبِ زِندہ دار؛ شبِ بے دار؛ وہ شخص جو رات کو دیر گئے تک جاگنے کا عادی ہو۔
16.Night ravenNoun
غرابِ شب؛ بگلا جو رات بھر چِلّاتا ہے۔
17.Night robbern.
رات کا ڈکیت
18.Night soilNoun
غلاظت؛ اِنسانی فُضلہ؛ بول و براز
19.Night spelln.
وہ جادو یا منتر جو رات میں آسیب کا اثر نہ ہونے دے
20.Night stick, (brit) truncheonNoun
پولیس ڈنڈا؛ لاٹھی؛ پولیس والوں کی بھاری چھڑی
21.Night suitn.
شب خوابی کا لباس
22.Night-blindAdjective
رات کو نہ دیکھ سکنے والا؛ شب کور
23.Night-blooming cereusNoun
رات کو کھِلنے والی ناگ پھَنّی کی کوئی قِسم جِس کے بڑے بڑے سفید خوشبُودار پُھول ہوتے ہیں۔
24.Nightbirdn.
شب پر۔ چمگادڑ۔ الو۔ شب گرد
25.Nightbrawlern.
رات کو جھگڑا کرنے والا
nigh found in 68 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.