English to Urdu Translation

occult found in 12 words.
1.Occultadj.
گپت۔ نہاں۔ نامعلوم۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ مخفی۔ الوپ۔ پراسرار۔ سری۔ سحری۔ رمزی
Verb
چھپا لینا ۔ اوجھل کر دینا ۔ غائب کرنا ۔ دور لے جانا ۔ دکھائی نہ دینا ۔ کسی کو نظر نہ آنے دینا ۔ دسری طرف کر دینا ۔ ایسی جگہ پر لے جانا جہاں کوئی بھی نہ آ سکے ۔
Noun, Adjective
پُراسرار ۔ جو ظاہر نا ہو ۔ ایسا کام جو مشکل ہو اور اُس کو تعمیل میں لایا جائے ۔ مشکل یا پُراسرار کام جو نا ممکن ہو ۔
2.Occult bloodNoun
مَخفی خُون ۔ وُہ خُون جو آنکھ سے نَظَر نَہ آئے ۔ بَلکہ اِس کی موجُودگی کیمیائی وَسائل سے مَعلُوم کی جا سَکے
3.Occultationn.
1. اخفا۔ پوشیدگی۔ گوپ۔ احتجاب
2. ستاروں کا گرہن
Noun
احتجاب ۔ اخفا ۔ گرہن ۔
4.Occultedadj.
گپت۔ نہاں۔ نامعلوم۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ مخفی۔ الوپ۔ پراسرار۔ سری۔ سحری۔ رمزی
Verb
چھپا لینا ۔ اوجھل کر دینا ۔ غائب کرنا ۔ دور لے جانا ۔ دکھائی نہ دینا ۔ کسی کو نظر نہ آنے دینا ۔ دسری طرف کر دینا ۔ ایسی جگہ پر لے جانا جہاں کوئی بھی نہ آ سکے ۔
Noun, Adjective
پُراسرار ۔ جو ظاہر نا ہو ۔ ایسا کام جو مشکل ہو اور اُس کو تعمیل میں لایا جائے ۔ مشکل یا پُراسرار کام جو نا ممکن ہو ۔
5.OcculterNoun
چھپالینے والا ۔ ایسا آدمی جو غائب کرے یا چھپا لے ۔ ایسا شخص جو غائب کرتا ہے ۔ دور کرنے والا۔ اوجھل کرنے والا ۔ دوسری طرف لے جانے والا شخص ۔
6.Occultingadj.
گپت۔ نہاں۔ نامعلوم۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ مخفی۔ الوپ۔ پراسرار۔ سری۔ سحری۔ رمزی
Verb
چھپا لینا ۔ اوجھل کر دینا ۔ غائب کرنا ۔ دور لے جانا ۔ دکھائی نہ دینا ۔ کسی کو نظر نہ آنے دینا ۔ دسری طرف کر دینا ۔ ایسی جگہ پر لے جانا جہاں کوئی بھی نہ آ سکے ۔
Noun, Adjective
پُراسرار ۔ جو ظاہر نا ہو ۔ ایسا کام جو مشکل ہو اور اُس کو تعمیل میں لایا جائے ۔ مشکل یا پُراسرار کام جو نا ممکن ہو ۔
7.Occultismn.
سریت۔ علم الاسرار۔ عقیدہٴ غیب
Noun
عقیدہ ۔ نظریہ ۔ ابلاغ ۔سرّیات ۔ عِرفان ۔
8.Occultismsn.
سریت۔ علم الاسرار۔ عقیدہٴ غیب
Noun
عقیدہ ۔ نظریہ ۔ ابلاغ ۔سرّیات ۔ عِرفان ۔
9.OccultistNoun
عالِمِ اسرار ۔ عِلمِ غیب کا معتقد ۔
10.OccultlyAdverb
پُراسرار ذریعے یا طریقے سے ۔ مشکل طریقے سے ۔ نا ممکن کام کو ممکن کرنا ۔ ایسا کام جو نا ہو سکے اُس کو عملی جامہ پہنانا ۔
11.Occultnessn.
پوشیدگی۔ اخفا۔ بعیدالفہیم۔ عقل سے پوشیدہ ہونا
Noun
سرّبت ۔
12.Occultsadj.
گپت۔ نہاں۔ نامعلوم۔ پوشیدہ۔ پنہاں۔ مخفی۔ الوپ۔ پراسرار۔ سری۔ سحری۔ رمزی
Verb
چھپا لینا ۔ اوجھل کر دینا ۔ غائب کرنا ۔ دور لے جانا ۔ دکھائی نہ دینا ۔ کسی کو نظر نہ آنے دینا ۔ دسری طرف کر دینا ۔ ایسی جگہ پر لے جانا جہاں کوئی بھی نہ آ سکے ۔
Noun, Adjective
پُراسرار ۔ جو ظاہر نا ہو ۔ ایسا کام جو مشکل ہو اور اُس کو تعمیل میں لایا جائے ۔ مشکل یا پُراسرار کام جو نا ممکن ہو ۔
occult found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.