English to Urdu Translation

occupation found in 7 words.
1.Occupationn.
1. دخل۔ قبضہ۔ تصرف۔ پٹہ داری۔ قبضہٴ اراضی
2. دھندا۔ کام۔ حرفہ۔ پیشہ۔ کار۔ کاروبار۔ روزگار
Noun
کام ۔ پیشہ ۔قبضہ ۔ کاروبار ۔ روزی روٹی کمانے کا عمل ۔ جہاں سے زندگی گزارنے کا ایک سلسلہ چلے ۔
2.OccupationalAdjective
تصرُّفی ۔ پیشہ جاتی ۔ پیشہ ورانہ ۔
3.Occupational deliriumNoun
مَرض کَسبی ۔ مَریض کے پَیشے سے مُتَعلِق بِلا مَقصَد زیادَہ سَرگَرمی
4.Occupational diseaseNoun
کاروباری مَرض ۔ صَنعَتی مَرض
5.Occupational therapyNoun
شُغلی علاج ۔
Noun
شُغلی عِلاج ۔ عِلاج کے لیے پَیشوں کا اِستَعمال
6.OccupationallyAdverb
قبضہ کرتے ہوے ۔ پیشے کے لحاظ سے ۔ ایسا قبضہ کرنا جو کام سے تعلق رکھتا ہو ۔ کاروباری قبضہ کرنا ۔ اپنی ہاتھ میں سارا کاروبار لینا ۔
7.Occupationsn.
1. دخل۔ قبضہ۔ تصرف۔ پٹہ داری۔ قبضہٴ اراضی
2. دھندا۔ کام۔ حرفہ۔ پیشہ۔ کار۔ کاروبار۔ روزگار
Noun
کام ۔ پیشہ ۔قبضہ ۔ کاروبار ۔ روزی روٹی کمانے کا عمل ۔ جہاں سے زندگی گزارنے کا ایک سلسلہ چلے ۔
occupation found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.