English to Urdu Translation

old found in 46 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Oldadj.
1. بوڑھا۔ بڈھا۔ سال خوردہ۔ بردھ۔ عمر رسیدہ۔ مسن۔ معمر۔ ضعیف۔ سن رسیدہ
2. پرانا۔ قدیم کا۔ کہنہ۔ پراچین۔ بہت دنوں کا
3. قدیمی۔ پرانا۔ پراچین۔ ابتدائی
4. ہنر مند۔ عاقل۔ دانا۔ کارداں۔ تجربہ کار۔ گرگ باراں دیدہ۔ پختہ مغز
5. بوسیدہ۔ پرانا۔ بودا۔ فرسودہ۔ دقیانوسی
6. سالہ۔ برسا۔ برس کا
اولڈ ۔ پُرانا ۔ بُوڑھا ۔
Adjective
پُرانا ۔ پیر ۔ بوڑھا ۔ عُمر رسید ۔ ضعیف ۔
2.Old baileyNoun
اولڈ بیلے ۔انگلینڈ میں لندن کی مرکزی فوجداری عدالت کا صدر مقام ۔
3.Old countryNoun
سابقہ وطن ۔ تارکینِ وطن ۔ پُرانا ملک ۔ آبائی ملک ۔
4.Old englishNoun
قدیم انگریزی ۔ پُرانی زبان ۔ سیاہ حرف ۔ آبائی زبان۔
5.Old fashionednessNoun
دقیانوسیت ۔ قدامت پسندی ۔
6.Old frenchNoun
قدیم فرانسیسی ۔ فرانس کی زبان جس کی اصل عوامی و بازاری لاطینی تھی ۔
7.Old gloryNoun
ریاستہائے متحدہ امریکا کا پرچم ۔
8.Old goldNoun
خاکستری مائل زرد رنگ ۔ بھورے اور پیلے رنگ کے بین بین رنگ ۔
9.Old guardNoun
نپولین کا شاہی محافظ دستہ ۔
10.Old handNoun
تجربہ کار ۔ مشَاق ۔ کار آزمودہ شخص ۔
11.Old high germanNoun
قدیم اعلٰی جرمن ۔ جرمن کی ایک پرانی شکل ۔
12.Old maidNoun
کنواری بڑھیا ۔ بڑی عمر کی کنواری ۔
13.Old manاولڈ ميں ۔ بوڑھا آدمی ۔
Noun
باپ ۔ شوہر ۔ بڑے میاں ۔ بزرگ محترم ۔ بڑی عمر والا ۔
14.Old masterNoun
سابقہ زمانے کا استاد ۔ پُرانہ فنکار ۔ قدیم زمانے کا اُستاد ۔
15.Old nickNoun
شیطان ۔ ابلیس ۔ کوئی پرانا نام ۔
16.Old norseNoun
اسکینڈے نیوبا کی زبان ۔ خاص طور پر ناروے ڈنمارک آئس لینڈ ۔
17.Old roseNoun, Adjective
گلابی رنگ جس میں مختلف مدارج کے ارغوانی یا خاکستری رنگ کی جھلک ہوتی ہے ۔
18.Old saxonNoun, Adjective
قدیم سیکسن ۔ قدیم جرمن کی مقامی بولی ۔
19.Old schoolNoun
قدیم زمانے کی تعلیم گاہ ۔ قدیم مکتب فکر ۔
20.Old school tieNoun
فیس لینے والے سکول ۔
21.Old squaw, oldwifeNoun
سفید بدن اور سیاہ پروں والی سمندری مرغابی یا بطخ ۔
22.Old testamentNoun
عہد نامہّ قدیم ۔ عہد نامہّ عتیق ۔ پُرانا عہد نامہ ۔ تورات ۔
23.Old wives' taleNoun
دادی امّاں کی کہانی ۔ نسل در نسل منتقل ہونے والی کہانیاں ۔
24.Old womanاولڈ وومن ۔ بوڑھی عورت ۔
25.Old worldNoun
پُرانی دنیا ۔
old found in 46 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.