English to Urdu Translation

on found in 160 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.Oninterj.
آؤ۔ بڑھو۔ چلو۔ آگے۔ سدھارو
prep.
1. اوپر۔ پر۔ بر
2. طرف۔ پر۔ جانب
3. سے۔ ساتھ۔ بوسیلے
4. علاوہ۔ سوا۔ مع
5. قریب۔ نزدیک۔ پاس۔ نیڑے
6. آسرے پر۔ بھروسے پر
7. وقت، کال یا سمے پر
8. پر۔ حال پر۔ واسطے
adv.
1. آگے۔ بڑھ کے۔ ادھر۔ پرے
2. اسی طرح۔ اسی ڈول سے۔ اور اسی طرح سے
3. برابر۔ لگاتار۔ مسلسل
4. بدن سے سٹا ہوا یا چمٹا ہوا۔ پہنے ہوئے
5. لگا ہوا۔ مشغول
Preposition
پر ۔ کے اوپر ۔پَر ۔ کے متعلق ۔ معَین ۔ کی طرف ۔ پر مبنی ۔
Adjective
عمل یا استمال میں ۔ نزدیک تر واقع ۔ قریب ۔ مجوزہ ۔
2.On a shoestringبہت ہی معمُول رَقَم سے شروع کیا گیا کاروبار ۔
3.On a stringکسی اور کے زیرِ اثر یا قبضے میں
4.On a suddenadv.
بے خبر۔ اچانک۔ یکایک۔ یک بہ یک۔ ناگاہ۔ اکسمات۔ اچان چک۔ یک دم۔
5.On boardVerb, Phrase
بحری یا ہوائی جہاز پر یا کسی سواری پر ہونا۔
6.On creditادھار ۔ قرض ۔
7.On endایک کنارے پر سہارا لیے ہوۓ ۔ سیدھا ۔ مسلسل ۔
8.On fileبَر مِسَل ۔ مِسَل پَر ۔مِسَل ميں ۔
9.On fireAdjective
سوزاں ۔ آتِش گرِفتَہ ۔ جَلتا ہُوا ۔ بے تاب ۔ سَر گرَم ۔ پُر جوش ۔
10.On fire, on the march, on strike کسی حالت ۔ کیفیت ۔ دوران یا عمل میں ۔
11.On footAdjective
چَلتے ہُوے ۔ پَيدَل ۔ اَپنے پاوں کے بَل پَر ۔ پاوں کے ذَرِيعے ۔ چَل کر ۔
12.On guardNoun
حِفاظَت پَر مُستَعِد ۔ حالتِ مُستَعدی میں ۔ ہوشیار ۔ چوکَس ۔
13.On handفوری تَصَرُّف میں ۔ زیرِ اِختیار ۔ حاضِر ۔ موجُود ۔ تیّار ۔
14.On highبُلندی ۔ اُونچا ۔ اُوپر ۔
15.On iceسينت کر رکھا ہوا ۔ کاميابی کے ہر امکان کا حامل
16.On one's hunkersکُولہوں کے بَل بیٹھنے کی حالت ۔
17.On one's last legsجِس کی قُوَت ، مَقصَد يا آرزُو قَريباً خَتَم ہو گَئی ہو ۔ خَستَہ ۔ بيدَم ۔ ناکام ۔ بَرلَبِ مَرگ ۔
18.On one's mindپریشان کُن خیالات میں محو
19.On one, s handsبوجھ کے طور پَر پڑا ہُوا کام ۔ فَرض کے طور پَر پڑا ہُوا کام ۔ ذِمّہ داری ۔
20.On one, s own hookاپنے اپ ۔ اپنی ذمہ داری پر ۔ خود اپنی کوششوں سے ۔
21.On one, s uppersاِنتہائی درجے کے افلاس اور خستہ حالت کو پہنچ جانا ۔
22.On pain of death خطرہ مول لیے ہوئے ۔
23.On pins and needlesColloquial
اَنگاروں پَر لوٹنا ۔ بے چینی کی حالَت میں
Noun
پریشان ۔ بے چین ۔ مُضطَرَب ۔
24.On purposeماقبل منصوبہ بندی کے ساتھ ۔ بالا رادہ ۔ عمداً ۔ قصداً
25.On recordریکارڈ پر ۔ مندرج ۔ قلم بند ۔ عوام کے عِلم میں
on found in 160 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.