English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.PNoun
فاسفورَس ، پَیرا ، پِچھلا ، آنکھ کی پُتلی ، طاقَت ، دَباو اور اِمکان کی علامَت ہے
2.P o w e r [ the night of power or honour ]... al-qadrNoun, Name, Holy Quranic
سُوَرۃ اَ لقَدِ ر ، قُرانِ پاک کی ستانو ویں [ ۹۷ ] سُورۃِ مُبارکہ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ سُورۃ ھَذا کی وجہ تسمیہ، اس سُورۃ کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون یہ ہے کہ ، ٍ یہ وُہ مُحترم اور قُدرت والی رات ہے جس میں نبی کریم ﷺ پر غارِ حِرا میں پہلی وَحّی نازل ہُوئی۔ یہ رات خیر و برکت والی رات کہلاتی ہے اور اسی مُناسبت سے، لیَلۃ اَلقَدرِ ، کے نام سے مو سُوم ہے۔ اس سُورۃِ پاک کا نزُول مکّہ مُکَرمّہ میں ہُوا۔ تا ہم بعض مکاتیبِ فِکر کی نظر میں یہ سُورۃ مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ یہ سُورۃ پانچ آیات پر مُشتمل ہے۔
3.P t boat , mospuito boat , motor torpedo boatNoun
ایک چھوٹا بحری جہاز ۔ جو انتہائی حرکت پذیر اور تیز ہوتا ہے ۔
4.P, pNoun
انگریزی حروفِ تہجی کا سولھواں حرف اور بارھواں حرفِ صحیح ۔
5.P.p. of wear پہنا ہوا
Adjective
فَرسُودَہ ۔ ضَرَر رَسيدَہ ۔ تھَکا ہُوا ۔ تھَکَن کے اثار کا مَظہَر ۔
6.Pa systemNoun
عوامی خطابت کا نظام ۔
7.Pa system .Noun
عوامی خطابت کا نظام ۔
8.Pabulumn.
آہار۔ خوراک۔ غذا۔ کھانا۔ قوت
9.Pabulumsn.
آہار۔ خوراک۔ غذا۔ کھانا۔ قوت
10.Paca, spotted cavyNoun
پاکا ۔ کُترنے والا جانور ۔ چتیّوں دار کاوی ۔
11.Pacen.
1. قدم۔ گام۔ ڈگ۔ پینڈ
2. چال۔ روش۔ رفتار
3. گھوڑے کا قدم۔ رہوار قدم۔ گرگ دوڑ
v. n.
1. آہستہ چلنا۔ ٹہلنا۔ قدم قدم چلنا۔ چہل قدمی کرنا
2. رپا رپ چلنا یا جانا۔ جلدی جلدی چلنا
3. پاؤں سے ناپنا۔ پینڈ بھرنا۔ رفتار مقرر کرنا
12.Pace-makerNoun
دِل کی حَرکات کو قابُو میں رَکھ کَر اعتدال سے چَلانے والا ایک آلَہ
13.Pacedp. p.
شاہ گام رو
Adjective
مخصوص رفتار کا حامل ۔قدموں سے ناپنا ہوا یا گنا ہوا ۔
n.
1. قدم۔ گام۔ ڈگ۔ پینڈ
2. چال۔ روش۔ رفتار
3. گھوڑے کا قدم۔ رہوار قدم۔ گرگ دوڑ
v. n.
1. آہستہ چلنا۔ ٹہلنا۔ قدم قدم چلنا۔ چہل قدمی کرنا
2. رپا رپ چلنا یا جانا۔ جلدی جلدی چلنا
3. پاؤں سے ناپنا۔ پینڈ بھرنا۔ رفتار مقرر کرنا
14.PacemakingNoun, Adjective
رفتار سازی ۔ رفتار منضبط کرنے کا عمل ۔ ضرب سازی ۔ رفتار سازانہ ۔
15.Pacern.
16.Pacersn.
17.Pacesn.
1. قدم۔ گام۔ ڈگ۔ پینڈ
2. چال۔ روش۔ رفتار
3. گھوڑے کا قدم۔ رہوار قدم۔ گرگ دوڑ
v. n.
1. آہستہ چلنا۔ ٹہلنا۔ قدم قدم چلنا۔ چہل قدمی کرنا
2. رپا رپ چلنا یا جانا۔ جلدی جلدی چلنا
3. پاؤں سے ناپنا۔ پینڈ بھرنا۔ رفتار مقرر کرنا
18.PachmentNoun
چرمی کاغذ ۔ کمائی ہُوئی چمڑی ۔
19.PachycephalayGreek
ہَڈّیوں کا غَیر مَعمُولی گاڑھا پَن خَصُوصاً کھوپڑی کی ہَڈّی کا ۔
20.PachycheiliaAdjective
ہونٹوں کا موٹا پَن یا گاڑھا پَن
21.PachydactylyGreek
اُنگلیوں اور اِن کی پوروں کا غَیر مَعمُولی گاڑھا پَن
22.PachydermatouslyAdverb
دبیز جلدی طور پر ۔ کم حسیانہ ۔
23.PachyglossiaGreek
زُبان کا بُہَت زیادَہ موٹا ہونا
24.PachyonchiaGreek
دَبیز ناخُن ۔ ناخُنوں کا بُہَت زیادَہ موٹا ہونا
25.Pacificadj.
1. صلح کل۔ سلیم۔ ملائم۔ حلیم۔ طالب صلح۔ امن پسند
2. تھر۔ استھر۔ ٹھیرا ہوا۔ قائم
Adjective
صلح کن ۔ سلیم ۔ ملائم ۔ حلیم ۔ امن کوش ۔ مصالحانہ ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.