English to Urdu Translation


1.Quaid-e-azamName
قائد اعظم ۔ جن کا اصل نام محمد علی جناح ہے کراچی ميں پيدا ہوے ۔ آپ ہميشہ سے ايماندار ۔ با ہمت ۔ نڈر ۔ اور مستقل مزاج انسان تھے ۔ ان کا دامن ہوس اور لالچ سے پاک تھا ۔ آپ مشکل حالات سے گھبراتے نہيں تھے ۔ اور نہ کبھی دغا اور فريب سے کام ليتے تھے ۔ ان کی سياست صاف ستھری اور پاکيزہ تھی ۔ وہ حق بات پر کوئی سمجھوتا نہيں کرتے تھے ۔ خوش پوشی کا انہيں بے حد شوق اور سليقہ تھا ۔ ان کی زندگی کے آخری چند سالوں ميں ان کی شہرت بام عروج پر پہنچ گئی تھی ۔ پاکستان کا قيام ان کا عظيم کارنامہ ہے ۔ اب ان کا مزار بھی کراچی ميں ہے ۔
Noun
قائد اعظم محمد علی جناح بانیٰ پاکستان اور ایک با صلاحیت وکیل

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.