English to Urdu Translation


1.RaoufName
رءُ وف ﷺ ۔ شفقت فرمانے والا ۔ قرآن کريم ميں ارشاد ہے کہ؛ اے لوگو !تمہارے پاس ايک پيغمبر تشريف لائے ہيں جو تمہاری جِنس (بشر ) سے ہيں ۔ جنہيں تمہاری مضرت کی بات نہايت گراں گذرتی ہے ۔ وہ تمہاری منفعت کے بڑے خواہش مند رہتے ہيں ۔ وہ مومنوں کے ساتھ بڑے شفيق اور مہربان ہيں ۔ سورہ توبہ ۱۲۸ ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.