English to Urdu Translation
sac found in 102 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
1. | Sac | n. تھیلی، صرہ، کیسہ 2. گلٹی۔ پھوڑا۔ دنبل، آبلہ Noun کَیسَہ ۔ تھَیلی ۔ چھالَہ ۔ ایک چھوٹی تھَیلی یا سِسٹ نُما جَوف Noun تھيلی ۔ تھيلا ۔ کيسَہ ۔ بوری ۔ پودوں ميں پائی جانے والی تھيلی يا جوف ۔ |
2. | Sac fungus | Noun (نَباتِيات) جھولی دار کھُمبی ۔ لَفی کھُمبی ۔ لَفی فِطرات ۔ |
3. | Sacaton | Noun سيکيٹون ۔ ايک سَدا بَہار گھاس ۔ |
4. | Saccate | Adjective (حَياتِيات) کيسَہ دار ۔ تھيلی والا ۔ تھيلی کی شَکَل کا ۔ |
5. | Saccenet | n. ایک قسم کا باریک ریشمی کپڑا۔ ساسن لیٹ |
6. | Saccharate | Noun (کيمِيا) شَکری نَمَک ۔ سيکريٹ ۔ شَکری تيزاب کا نَمَک ۔ شَکَراور فِلزاتی تيزاب کا نَمَک ۔ |
7. | Saccharic | Adjective (کيمِيا) شَکريکی ۔ سَکری ۔ سَکرين سے مُتعلِق يا اُس سے حاصِل شُدَہ ۔ |
8. | Saccharic acid | Noun (کيمِيا) شَکَری تيزاب ۔ سُفيد قَلمی ، پانی ميں حَل پَذير ۔ |
9. | Saccharide | Noun (کيمِيا) سَکارائڈ ۔ شَکَّری نَشاستَہ ۔ شَکَّری مُرَکَّب ۔ شَکَّری نَشاستے کا غِذّائی مُرَکَّب ۔ |
10. | Saccharides | Noun شَکّری مُرَکّبات ۔ سادَہ شَکَّر ۔ ایک مونو سیکرائیڈ |
11. | Saccharification | Noun شَکرانے کا عمَل ۔ شَکَّر سازی ۔ شَکَّر بَنانے کا عمَل ۔ |
12. | Saccharify | Verb شَکّرانا ۔ شَکَّر بَنانا ۔ شَکَّر ميں تَبديل کَرنا ۔ |
13. | Saccharimeter | Noun بَصری شَکَّر پيما ۔ ايک بَصری آلَہ جِس سے شَکَّری مَحلُول کی قُوَت کا تَعيُن کِيا جاتا ہے ۔ |
14. | Saccharin | n. جوہر شکری۔ معدنی شکر۔ سیکرین۔ Noun جوہری شَکَّر ۔ مَعدنی شَکَّر ۔ جَب خَالَص ہو تو اِس کی مِٹھاس چینی یا شَکَّر سے ۵۵۰ گُنا میٹھی ہوتی ہے ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ اِس کا زیادَہ اِستَعمال نُقصان دہ ہوتا ہے ۔ شَکَّر کا مَعرُوف مُتبادَل Noun (کيمِيا) سيکرَن ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ |
15. | Saccharine | adj. مثل شکر۔ شیریں۔ میٹھا۔ (شکردار۔ شکر صفت۔ شکر نما۔ قندی) Adjective مِٹھاس والی / سَکرينی ۔ شَکَّر سے مُتعلِق ۔ شَکَّر کی حامِل ۔ |
16. | Saccharinely | Adverb مِٹھاس کے طَور پَر ۔ |
17. | Saccharinity | Noun مِٹھاس ۔ شَرينی ۔ |
18. | Saccharins | n. جوہر شکری۔ معدنی شکر۔ سیکرین۔ Noun جوہری شَکَّر ۔ مَعدنی شَکَّر ۔ جَب خَالَص ہو تو اِس کی مِٹھاس چینی یا شَکَّر سے ۵۵۰ گُنا میٹھی ہوتی ہے ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ اِس کا زیادَہ اِستَعمال نُقصان دہ ہوتا ہے ۔ شَکَّر کا مَعرُوف مُتبادَل Noun (کيمِيا) سيکرَن ۔ سَکرين ۔ مَصنُوعی طَور پَر بَنايا ہُوا ايک قَلمی مادَّہ جو حَل شُدَہ حالَت ميں گَنّے کی شَکَّر سے ۳۰۰ سے ۵۰۰ گُنا تَک ميٹھا ہوتا ہے ۔ |
19. | Saccharoid, saccharoidal | Adjective (ارضِيات) شَکَّر نُما ۔ دانَہ دار ۔ ايسی شَکَل کا جو مِشری سے مُشابَہ ہو ۔ |
20. | Saccharolytic | Noun, Adjective کاربوہائیڈرَیٹس کو تَخریب کَرنے کی اہلیَت رَکھتا ہے |
21. | Saccharometer | Noun (کيمِيا) شَکَّر پيما ۔ شَکَّر سَنچ ۔ شَکَّر کی مِقدار کی پيمائش کا آلَہ ۔ |
22. | Saccharomycete | Noun سَکرومائی سيٹ ۔ سَکرومائی سيس کی نوع اور خَمير کے خاندان کی پھُپھُوندی ۔ |
23. | Saccharomycetic | Adjective خَميری نوعِيَت رَکھنے والی ۔ |
24. | Saccharose | Noun (کيمِيا) سيکروز ۔ شَکَّر ۔ چينی ۔ قَند ۔ |
25. | Sacculate, sacculatedm | Adjective کيسَہ نُما ۔ پوٹلی ۔ لَفی ۔ مَلفُوف ۔ جوف دار ۔ |
sac found in 102 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.