English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 43
1.Wagv. a.
ہلانا۔ ڈلانا۔ چلانا

v. n.
ہلنا۔ لہرانا۔ ڈگمگانا۔ ڈولنا

n.
1. ٹھٹھولیا۔ ٹھٹے باز۔ مسخرہ۔ ظریف
2. جنبش۔ حرکت

Verb
جنبش کرنا ۔ اِدھر سے اُدھر ، آگے پیچھے ہِلنا ۔

2.Wagev. a.
1. داؤں پر لگانا۔ اڑنا
2. جوکھوں میں ڈالنا
3. کرنا۔ ٹھاننا۔ اختیار کرنا

Noun
اُجرت ۔ مزدُوری ۔ بالعموم جِس کی شرح وقت کے دورانیے کے ساتھ مُنسلک ہوتی ہے ۔

3.Wage earnerNoun
مزدور ۔ دہاڑی دار ۔ اُجرت پر کام کرنے والا شخص ۔

4.Wage scaleNoun
پیمانہ مزدُوری ۔ پیمانہ تنخواہ ۔ مزدوری کی جدول ۔

5.Wagedv. a.
1. داؤں پر لگانا۔ اڑنا
2. جوکھوں میں ڈالنا
3. کرنا۔ ٹھاننا۔ اختیار کرنا

Noun
اُجرت ۔ مزدُوری ۔ بالعموم جِس کی شرح وقت کے دورانیے کے ساتھ مُنسلک ہوتی ہے ۔

6.WagelessAdjective
بے معاوضہ ۔ بے اُجرت ۔

7.Wagern.
1. بازی۔ ہوڑا ہوڑی۔ بردباخت
2. شرط۔ ہوڑ
3. امر مشروطہ

v. a.
شرط کرنا۔ بازی لگانا۔ ہوڑ بدنا

Noun
بازی ۔ بُرد ۔ باخت شرط ۔ داوٴ ۔ شرط کا موضوع ۔

8.Wageredn.
1. بازی۔ ہوڑا ہوڑی۔ بردباخت
2. شرط۔ ہوڑ
3. امر مشروطہ

v. a.
شرط کرنا۔ بازی لگانا۔ ہوڑ بدنا

Noun
بازی ۔ بُرد ۔ باخت شرط ۔ داوٴ ۔ شرط کا موضوع ۔

9.WagererNoun
شرط لگانے والا ۔

10.Wageringn.
1. بازی۔ ہوڑا ہوڑی۔ بردباخت
2. شرط۔ ہوڑ
3. امر مشروطہ

v. a.
شرط کرنا۔ بازی لگانا۔ ہوڑ بدنا

Noun
بازی ۔ بُرد ۔ باخت شرط ۔ داوٴ ۔ شرط کا موضوع ۔

11.Wagersn.
1. بازی۔ ہوڑا ہوڑی۔ بردباخت
2. شرط۔ ہوڑ
3. امر مشروطہ

v. a.
شرط کرنا۔ بازی لگانا۔ ہوڑ بدنا

Noun
بازی ۔ بُرد ۔ باخت شرط ۔ داوٴ ۔ شرط کا موضوع ۔

12.Wagesn.
مزدوری۔ اجورہ۔ اجرت۔ طلب۔ تنخواہ۔ مشاہرہ۔ محنتانہ۔ بدلہ۔ جزا۔ پاداش۔ نمرہ۔ مواجب

ويجز ۔ ادائيگی ۔ اجرت ۔
v. a.
1. داؤں پر لگانا۔ اڑنا
2. جوکھوں میں ڈالنا
3. کرنا۔ ٹھاننا۔ اختیار کرنا

Noun
اُجرت ۔ مزدُوری ۔ بالعموم جِس کی شرح وقت کے دورانیے کے ساتھ مُنسلک ہوتی ہے ۔

13.WageworkerNoun
مزدُور ۔ مزدوری پر کام کرنے والا شخص ۔

14.Waggedv. a.
ہلانا۔ ڈلانا۔ چلانا

v. n.
ہلنا۔ لہرانا۔ ڈگمگانا۔ ڈولنا

n.
1. ٹھٹھولیا۔ ٹھٹے باز۔ مسخرہ۔ ظریف
2. جنبش۔ حرکت

Verb
جنبش کرنا ۔ اِدھر سے اُدھر ، آگے پیچھے ہِلنا ۔

15.WaggerNoun
ہِلانے والا شخص ۔

16.Waggeriesn.
مسخرہ پن۔ ٹھٹھولی۔ ظرافت۔ کھلی۔ شرارت۔ شوخی

Noun
ٹھٹھول ۔ ظرافت ۔ مسخرا پن ۔ طریق کار ۔ مسخرے پَن کی فِقرہ بازی ۔

17.Waggeryn.
مسخرہ پن۔ ٹھٹھولی۔ ظرافت۔ کھلی۔ شرارت۔ شوخی

Noun
ٹھٹھول ۔ ظرافت ۔ مسخرا پن ۔ طریق کار ۔ مسخرے پَن کی فِقرہ بازی ۔

18.Waggingv. a.
ہلانا۔ ڈلانا۔ چلانا

v. n.
ہلنا۔ لہرانا۔ ڈگمگانا۔ ڈولنا

n.
1. ٹھٹھولیا۔ ٹھٹے باز۔ مسخرہ۔ ظریف
2. جنبش۔ حرکت

Verb
جنبش کرنا ۔ اِدھر سے اُدھر ، آگے پیچھے ہِلنا ۔

19.WaggishAdjective
مسخرے پَن کا ۔ ہنسی کا ۔ دِل لگی باز ۔

20.Waggishlyadv.
ظرافت سے۔ مسخرے پن سے۔ ٹھٹھولی سے

Adverb
تمسخر سے ۔

21.Waggishnessn.
ٹھٹھے بازی۔ مسخرہ پن۔ کھلی بازی۔ شوخی۔ شرارت

Noun
مسخرہ پَن ۔ دِل لگی بازی ۔

22.Waggishnessesn.
ٹھٹھے بازی۔ مسخرہ پن۔ کھلی بازی۔ شوخی۔ شرارت

Noun
مسخرہ پَن ۔ دِل لگی بازی ۔

v. n.
Verb
ڈگمگانہ ۔ جُھولنا ۔ مٹکتے اور اُٹھلاتے ہوۓ چلنا ۔

23.Wagglev. n.
Verb
ڈگمگانہ ۔ جُھولنا ۔ مٹکتے اور اُٹھلاتے ہوۓ چلنا ۔

24.WagglinglyAdverb
لڑکھڑاتی چال سے ۔

25.WagglyAdjective
ڈگمگاتا ہوا ۔ ہِلتا ہوا ۔

26.Wagingv. a.
1. داؤں پر لگانا۔ اڑنا
2. جوکھوں میں ڈالنا
3. کرنا۔ ٹھاننا۔ اختیار کرنا

Noun
اُجرت ۔ مزدُوری ۔ بالعموم جِس کی شرح وقت کے دورانیے کے ساتھ مُنسلک ہوتی ہے ۔

27.Wagishadj.
ظریف۔ مسخرہ۔ ہنسوڑ۔ کھلی باز۔ ٹھٹھولیا۔ دھورت۔ شریر

28.WagnerianAdjective
مشہُور جرمن موسیقار رچرڈ ویگز ۔

29.WagneristNoun
ویگز پسند ۔ ویگز کا دِلدادہ شخص ۔ ویگنو کے نظریات کا حامی ۔

30.Wagonn.
چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی

Noun
چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔

31.Wagon & wagoner, 2n.
Noun
چو پہیہ گاڑی ، جو زرعی مقاصد اور بھاری سامان جیسے غلّہ وغیرہ کی حمل و نقل کے لیے مُستعمِل ہے ۔

32.Wagon trainNoun
گاڑیوں کی قِطار ۔ ویگنوں کی کثیر تعداد ۔

33.Wagon-litNoun
آرام گاڑی ۔ ریل گاڑی کا ڈبّہ جِس میں شب خوابی کے لیے اِنتظام ہوتا ہے ۔

34.Wagonedn.
چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی

Noun
چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔

35.Wagonern.
1. چھکڑا ہانکنے والا۔ گاڑی بان
2. سپت رشی۔ دب اکبر

Noun
ویگن کا ڈرائیور ۔گاڑی بان ۔ وہ شخص جو ویگن چلاتا ہو ۔

36.Wagonersn.
1. چھکڑا ہانکنے والا۔ گاڑی بان
2. سپت رشی۔ دب اکبر

Noun
ویگن کا ڈرائیور ۔گاڑی بان ۔ وہ شخص جو ویگن چلاتا ہو ۔

37.Wagonetten.
ایک قسم کی بگی۔ بگنٹ

Noun
بگنٹ ۔ ٹب دار بگھّی ۔ بالعموم جو پہیہ کھلی گاڑی جِس میں اگلی آڑی نشست کے پیچھے پہلو میں آمنے سامنے کی نَشِستیں بنی ہوتی ہیں ۔

38.Wagonfuladj.
چھکڑا بھر

39.Wagoningn.
چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی

Noun
چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔

40.Wagonsn.
چھکڑا۔ چوپہیا۔ گاڑی۔ ریل کی مال گاڑی۔ مال گاڑی کا کھلا ڈبہ۔ ویگن۔ باربرداری کی گاڑی

Noun
چو پہیّہ گاڑی ۔ ویگن ۔ چھکڑا ۔ گاڑی کا کُھلا ڈبہ ۔

41.Wagsv. a.
ہلانا۔ ڈلانا۔ چلانا

v. n.
ہلنا۔ لہرانا۔ ڈگمگانا۔ ڈولنا

n.
1. ٹھٹھولیا۔ ٹھٹے باز۔ مسخرہ۔ ظریف
2. جنبش۔ حرکت

Verb
جنبش کرنا ۔ اِدھر سے اُدھر ، آگے پیچھے ہِلنا ۔

42.Wagtailn.
موسیچہ۔ ساوہ۔ ممولا۔ کھنجن۔ جھانپو۔ دھوبن

Noun
ساوہ ۔ ممولا ۔ جھانبو ۔ کھنجن ۔

43.Wagtailsn.
موسیچہ۔ ساوہ۔ ممولا۔ کھنجن۔ جھانپو۔ دھوبن

Noun
ساوہ ۔ ممولا ۔ جھانبو ۔ کھنجن ۔

Words = 43