English to Urdu Translation


1.Wakingv. n.
1. جاگتے رہنا۔ بیدار ہونا
2. رتجگا یا جاگرن کرنا۔ جاگتے رہنا
3. اٹھنا۔ نیند اچٹنا۔ جاگنا۔ بیدار ہونا۔ جاگ پڑنا۔ آنکھیں کھلنا۔ چوکنا ہونا
4. بر انگیختہ ہونا۔ اکسایا جانا۔ تحریک پانا۔ متحرک ہونا
v. a.
2. اکسانا۔ اٹھانا۔ برانگیختہ کرنا۔ تحریک کرنا
3. جلانا۔ جان ڈالنا۔ زندہ کرنا۔ ہلچل مچا دینا
4. چوکسی یا حفاظت کرنا
n.
1. جاگرن۔ شب بیداری۔ رت جگا
2. جہاز کے چلنے کی لکیر
ويک ۔ جَگانَہ ۔ جاگنا ۔
Verb
بیدار ہونا ۔ اُٹھنا ۔ نیند سے جاگنا بالعموم اپ کے لاحقے کے ساتھ ۔
Noun
پن لیکھ ۔ پانی کے اندر ہموار لکیر ۔ جو جہاز کے چلنے سے اِس کے عقب میں بن جاتی ہے ۔

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.