English to Urdu Translation
walking found in 8 words. | ||
1. | Walking | Adjective رواں ۔ خراماں ۔ چلنے والا ۔ چلنے والے سے مُتَعلِّق ۔ n. 1. چہل قدمی۔ گل گشت۔ مشی 2. ہوا خوری۔ سیر 3. قدم۔ آہستہ چال 4. رفتار۔ چال۔ خرام۔ روش 5. روش۔ سیرگاہ۔ میدان 6. راہ۔ راستہ۔ سڑک 7. طریق۔ عرصہ 8. ڈھنگ۔ چال۔ چلن۔ رویہ۔ وضع 9. محلہ۔ ٹھکانا۔ پاڑا v. n. 1. چلنا۔ چہل قدمی کرنا۔ ٹہلنا۔ گل گشت کرنا۔ قدم قدم جانا۔ پھرنا۔ ڈولنا 2. نمود ہونا۔ ظاہر ہونا۔ دکھائی دینا۔ نکلنا 3. گزارنا۔ زندگی بسر کرنا۔ چلنا۔ برتنا۔ گزر کرنا 4. روانہ ہونا۔ جانا v. a. 1. چلانا۔ پھرانا۔ ٹہلانا۔ ڈلانا 2. قدم قدم چلانا۔ ٹہلانا۔ پھیرنا واک۔ چَلنا ۔ ٹہَلنا ۔ Verb چلنا پھِرنا ۔ گھُومنا ۔ ٹہلنا ۔ جانا ۔ پھرنا ۔ گُزرنا۔ |
2. | Walking about the streets | Phrase سَڑکوں پَر اِدھَر اُدھَر پھِرنا ۔ |
3. | Walking delegate | Noun سفیر ۔ نُمائندہ ۔ ٹریڈ یونین کا وہ نُمائندہ جو اپنی یونین کے مُفاد میں جگہ جگہ پِھر کر جائزہ لیتا ہے ۔ |
4. | Walking fern | Noun رواں سرخس ۔ سرخس جِس کے پتے مخروطی شکل کے نازُک اور لمبے ہوتے ہیں ۔ |
5. | Walking leaf | Noun برگ حشرہ ۔ چلتا پتّا ۔ ایک کیڑا جِس کا تعلّق راست پراں حشرات کے خاندان سے ہے ۔ |
6. | Walking papers | Noun موقوفی کا حُکم نامہ ۔ یہ اعلان کہ فلاں شخص کو مُلازمت سے موقوف کر دیا گیا ہے ۔ |
7. | Walking stick | Noun عصا ۔ چوب دستی ۔ چھڑی جو دوران سیر ہاتھ میں رکھی جاتی ہے اور چلنے میں مدد دیتی ہے۔ |
8. | Walkingstick | n. چوب دستی۔ جریب۔ عصا۔ چھڑی۔ لکڑی۔ لاٹھی |
walking found in 8 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.