English to Urdu Translation

war found in 154 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next
1.Warn.
1. دشمنی۔ عداوت۔ خصومت۔ بیر۔ پرخاش
2. لڑائی۔ رن۔ جدھ۔ بھارت۔ جنگ۔ رزم۔ محاربہ۔ جدال۔ نبرد۔ پیکار۔ کار زار۔ معرکہ۔ حرب
3. فن سپہگری۔ جدھ
v. n.
1. لڑنا۔ جھگڑنا۔ تکرار کرنا
2. جنگ کرنا۔ جدھ کرنا۔ بھارت رچانا
Noun
جنگ ۔ لڑائی ۔ محاربہ ۔ خصومت ۔
2.War bonnetNoun
بیپانہ ٹوپی ۔ ایک رسمی کُلاہ سر ، جو پروں کو کپڑے کی ایک پٹی میں لگا کر ٹوپی کے ساتھ مُنسلک کر دی جاتی ہے ۔
3.War clubNoun
شام چِڑھی لاٹھی ۔ ایک لاٹھی جِس کے ایک سِرے پر عموماً لوہا چڑھا دیتے ہیں ۔
4.War crimeNoun
جنگی رُوم ۔ جنگ کے دوران بین الاقوامی معاہِدوں ، قوانین اور اِخلاقی معیاروں کی خلاف ورزی ۔
5.War cryNoun
نعرہ جنگ ۔ فوجی نعرہ ۔ دُشمن پر حملے کرتے وقت فوجیوں کا کوئی مخصوص جُملہ جو نعرے کے طور پر اِستعمال کیا جاۓ ۔
6.War danceNoun
جنگی ناچ ۔ قدیم قَبائل کا رقص جِسے وہ جنگ سے پہلے بطور جَشن فتح ناچتے ہیں ۔
7.War of nervesNoun
اعصابی جنگ ۔ ایک ایسا تنازع جِس میں ہر فریق اپنے مُخالِف کے اِرادے کو نفسیاتی چالوں سے شَکِست دینا چاہتا ہے ۔
8.War officen.
محکمہ جنگ
9.War paintNoun
وہ رنگ جو امریکا کے قدیم باشِندے جنگ پر جانے سے پہلے اپنے چہرے اور جِسم کے دُوسرے حِصّوں پر مِل لیا کرتے تھے ۔
10.War risk insuranceNoun
حکومت ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کی اصطلاح جو اِس کے فوجیوں کے بیمے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
11.War whoopNoun
ایک چیخ جو شمالی امریکا کے قدیم باشِندے حملے کے موقع پر نِکالتے تھے ۔
12.War zoneNoun
کوئی ایسا زمینی علاقہ جہاں محارب فریقوں کے درمیان لڑائی ہو رہی ہو ۔ میدان جنگ ۔
13.War-horseNoun
جنگی گھوڑا ۔ وہ گھوڑا جِسے جنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ فرس ۔
14.Warbeatadj.
لڑائی میں پٹا ہوا۔ لڑائی میں ہارا ہوا
15.Warbeatenadj.
لڑائی میں پٹا ہوا۔ لڑائی میں ہارا ہوا
16.Warblev. a.
آواز کو لہرانا۔ تھرتھرانا۔ گٹکری بھرنا۔ گانا
n.
چہک۔ چہچہا۔ ریز۔ کوک۔ ترانہ گیت۔ گٹکری۔ مرغول
v. n.
1. چہچہانا۔ چہکنا۔ ریز کرنا۔ بولنا۔ کوکنا۔ لہکنا
2. گٹکری لینا۔ گانا۔ الاپنا
Verb
الاپ کرنا ۔ کِسی مُنتخب نغمے کو لہرا کر ۔ چہکنا ۔ لہکنا ۔
Noun
گٹا ۔ گومڑی ۔ گھوڑے کی پیٹھ پر رسولی ۔
17.Warble flyNoun
باٹ مکھی ۔ خرمگس کے خاندان کی مکھیاں جِن کے لاروے مُختَلِف جانوروں اور حیوانوں کے زیر جلد پرورِش پاتے اور ورم پیدا کر دیتے ہیں ۔
18.WarbledAdjective
گومڑ والا ۔ گومڑ دار ۔
v. a.
آواز کو لہرانا۔ تھرتھرانا۔ گٹکری بھرنا۔ گانا
n.
چہک۔ چہچہا۔ ریز۔ کوک۔ ترانہ گیت۔ گٹکری۔ مرغول
v. n.
1. چہچہانا۔ چہکنا۔ ریز کرنا۔ بولنا۔ کوکنا۔ لہکنا
2. گٹکری لینا۔ گانا۔ الاپنا
Verb
الاپ کرنا ۔ کِسی مُنتخب نغمے کو لہرا کر ۔ چہکنا ۔ لہکنا ۔
Noun
گٹا ۔ گومڑی ۔ گھوڑے کی پیٹھ پر رسولی ۔
19.Warblern.
چہکنے والا۔ نغمہ سنج۔ زمزمہ پرداز
Noun
نغمہ سنج ۔ زمزمہ برداز ۔ چہکنے والا ۔ مغنی ۔ طائر المفرد ۔
20.Warblersn.
چہکنے والا۔ نغمہ سنج۔ زمزمہ پرداز
Noun
نغمہ سنج ۔ زمزمہ برداز ۔ چہکنے والا ۔ مغنی ۔ طائر المفرد ۔
21.Warblesv. a.
آواز کو لہرانا۔ تھرتھرانا۔ گٹکری بھرنا۔ گانا
n.
چہک۔ چہچہا۔ ریز۔ کوک۔ ترانہ گیت۔ گٹکری۔ مرغول
v. n.
1. چہچہانا۔ چہکنا۔ ریز کرنا۔ بولنا۔ کوکنا۔ لہکنا
2. گٹکری لینا۔ گانا۔ الاپنا
Verb
الاپ کرنا ۔ کِسی مُنتخب نغمے کو لہرا کر ۔ چہکنا ۔ لہکنا ۔
Noun
گٹا ۔ گومڑی ۔ گھوڑے کی پیٹھ پر رسولی ۔
22.Warblingv. a.

23.WarchestNoun
اندوختہ براۓ جنگ ۔ اندوختہ براۓ جنگ وجدل ۔
24.Warcryn.
نعرہٴ جنگ۔ فوجی نعرہ
25.Wardv. a.
1.
2. ٹالنا۔ دفع کرنا۔ کاٹ دینا۔ روکنا۔ ہٹانا۔ توڑ کرنا۔ رد کرنا
n.
1. نگہبانی۔ نگرانی۔ حفاظت۔ چوکسی
2. محافظ۔ پاسبان۔ نگہبان
3. حراست۔ قید۔ نظر بندی
4. چوکی۔ پہرا
5. وار کا توڑ،‌جواب یا کاٹ
6. کوئی نابالغ ولی کی حفاظت میں۔ پالو کڑا۔ کم سن
7. حلقہ۔ محلہ۔ پاڑا۔ پورہ۔ ٹولا
8. جھڑ۔ پھول۔ کنجی کا گھر
9. ہسپتال یا جیل کا حصہ۔ وارڈ
طرف۔ اور۔ سمت۔ جانب
Verb
توڑ کرنا ۔ زد کرنا ۔ بچانا ۔ دیکھ بھال رکھنا ۔
war found in 154 words & 7 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.