English to Urdu Translation

wax found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Waxv. a.
1. موم ملنا یا لگانا۔ مومی کرنا
2. لکھیانا۔ لاکھ سے جوڑنا
v. n.
1. بڑھنا۔ زیادہ ہونا۔ پھیلنا۔ ترقی کرنا
2. ہونا۔ ہو جانا
n.
1. موم
2. کان کا میل
3. لاکھ
4. سفید چیپ
Verb
بڑھنا ۔ نشُوونُما پانا ۔ پھیلنا ۔ ترقی ہونا ۔
Noun
موم ۔ پیلے رنگ کا سخت مادہ جِسے شہد کی مکھیاں خارِج کر کے اپنے چھتّے بناتی ہیں ۔
2.Wax beanNoun
ریشہ دار سیم کی پھلیوں کی بیل کی ایک قِسم جِن میں ہلکے پیلے اور زرد رنگ کی مومی پھلیاں لگتی ہیں ۔
3.Wax insectNoun
موم کیڑا ، مُتعدِّد مشابہ پراں کیڑوں میں سے کوئی ایک جو اپنے جِسم سے موم خارِج کرتے ہیں ۔
4.Wax myrtleNoun
کانپھل ۔ موم پودا ۔ ایک قِسم کا پودا جِس سے موم کا سا مواد نِکلتا ہے ۔
5.Wax palmNoun
مومی تاڑ ۔ جنوبی امریکا کا تاڑ کی قِسم کا درخت ۔
6.Wax paperNoun
مومی کاغذ ۔ وہ کاغذ جِس پر موم کی تہ چڑھا کر اُسے پانی سے محفوظ بنایا جاتا ہے ۔
7.WaxberryNoun
مومی گوندنی ۔ اِس کا پھل ۔ ایک لیسدار پھل ۔ گوندنی پھل ۔
8.WaxbillNoun
موم مُنقار ۔ لاک مُنقار ۔ بیاٴایشیا اور افریقہ میں پاۓ جانے والے مُتعدد بئیوں میں کوئی جِن کی موم نُما سفید گُلابی چونچ ہوتی ہے ۔
9.Waxcandlen.
موم بتی
10.Waxchandlern.
موم بتی والا
11.Waxclothn.
موم جامہ
12.Waxedv. a.
1. موم ملنا یا لگانا۔ مومی کرنا
2. لکھیانا۔ لاکھ سے جوڑنا
v. n.
1. بڑھنا۔ زیادہ ہونا۔ پھیلنا۔ ترقی کرنا
2. ہونا۔ ہو جانا
n.
1. موم
2. کان کا میل
3. لاکھ
4. سفید چیپ
Verb
بڑھنا ۔ نشُوونُما پانا ۔ پھیلنا ۔ ترقی ہونا ۔
Noun
موم ۔ پیلے رنگ کا سخت مادہ جِسے شہد کی مکھیاں خارِج کر کے اپنے چھتّے بناتی ہیں ۔
13.Waxenadj.
موم کا۔ مومی
Adjective
موم سے بنا ہوا ۔ مومی ۔ موم سے ڈھکا ہوا ۔ پیلا ۔
v. a.
1. موم ملنا یا لگانا۔ مومی کرنا
2. لکھیانا۔ لاکھ سے جوڑنا
v. n.
1. بڑھنا۔ زیادہ ہونا۔ پھیلنا۔ ترقی کرنا
2. ہونا۔ ہو جانا
n.
1. موم
2. کان کا میل
3. لاکھ
4. سفید چیپ
Verb
بڑھنا ۔ نشُوونُما پانا ۔ پھیلنا ۔ ترقی ہونا ۔
Noun
موم ۔ پیلے رنگ کا سخت مادہ جِسے شہد کی مکھیاں خارِج کر کے اپنے چھتّے بناتی ہیں ۔
14.WaxerNoun
موم سے چمکانے والا شخص ۔
15.Waxesv. a.
1. موم ملنا یا لگانا۔ مومی کرنا
2. لکھیانا۔ لاکھ سے جوڑنا
v. n.
1. بڑھنا۔ زیادہ ہونا۔ پھیلنا۔ ترقی کرنا
2. ہونا۔ ہو جانا
n.
1. موم
2. کان کا میل
3. لاکھ
4. سفید چیپ
Verb
بڑھنا ۔ نشُوونُما پانا ۔ پھیلنا ۔ ترقی ہونا ۔
Noun
موم ۔ پیلے رنگ کا سخت مادہ جِسے شہد کی مکھیاں خارِج کر کے اپنے چھتّے بناتی ہیں ۔
16.Waxflowern.
مومی پھول
17.Waxieradj.
مومی۔ موم سا۔ نرم۔ ملائم۔ کومل
Adjective
موم کی طرح ۔ وضع اور شکل میں موم سے مُشابہ ۔ مومی ۔ موم سے مُتعلِّق ۔
18.Waxiestadj.
مومی۔ موم سا۔ نرم۔ ملائم۔ کومل
Adjective
موم کی طرح ۔ وضع اور شکل میں موم سے مُشابہ ۔ مومی ۔ موم سے مُتعلِّق ۔
19.Waxinessn.
موم کی خاصیت۔ مومی پن۔ پلپلا پن
Noun
مومی پَن ۔ پلپلا پَن ۔ موم کی سی زردی ۔
20.Waxinessesn.
موم کی خاصیت۔ مومی پن۔ پلپلا پن
Noun
مومی پَن ۔ پلپلا پَن ۔ موم کی سی زردی ۔
21.Waxingv. a.
1. موم ملنا یا لگانا۔ مومی کرنا
2. لکھیانا۔ لاکھ سے جوڑنا
v. n.
1. بڑھنا۔ زیادہ ہونا۔ پھیلنا۔ ترقی کرنا
2. ہونا۔ ہو جانا
n.
1. موم
2. کان کا میل
3. لاکھ
4. سفید چیپ
Verb
بڑھنا ۔ نشُوونُما پانا ۔ پھیلنا ۔ ترقی ہونا ۔
Noun
موم ۔ پیلے رنگ کا سخت مادہ جِسے شہد کی مکھیاں خارِج کر کے اپنے چھتّے بناتی ہیں ۔
22.Waxpaintingn.
مومی رنگ آمیزی
23.Waxpapern.
مومی کاغذ
24.WaxwingNoun
سُرخ مومی پر چِڑیا ۔ امریکا اور یوریشیا میں پائی جانے والی چِڑیوں کی کئی اِقسام جِن کے بادامی پروں کے اُوپر سُرخ رنگ کی سینگ نُما گومڑیاں ہوتی ہیں ۔
25.Waxworkn.
مومی کام۔ موم کے کھلونے
Noun
مومی مُجسمہ سازی ۔ موم کاری ۔ موم کی بنائی ہوئی نقلی صُورتیں ۔
wax found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.