English to Urdu Translation

weather found in 39 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Weathern.
1. سردی گرمی کی حالت۔ موسم۔ رت۔ سما
2. موسم کا تغیر تبدل۔ رت بدل
v. a.
1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا
2. ہوا کے سامنے بادبان رکھنا
3. جھیلنا۔ سہارنا۔ برداشت کرنا
Noun
موسم ۔ آب و ہوا ۔ رُت ۔ فصل ۔ ہوا کے دباو ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رُو سے کِسی خاص وقت میں فِضائی کیفیت ۔
2.Weather bureauNoun
دفتر موسمیات ۔ دفتر تحقیق موسم ۔ کِسی بھی مُلک کا موسمی پیشین گوئی کرنے والا دفتر ۔
3.Weather deckNoun
کُھلا سپاٹ عرشہ ۔ جہاز کا عرشہ جِس پر موسم سے حِفاظت کا کوئی اِنتظام نہ ہو ۔
4.Weather eyeNoun
موسمی تبدیلیوں کی پیشین گوئی اور شناخت کرنے کی صلاحیت ۔
5.Weather mapNoun
موسمیاتی نقشہ ۔ ایک نقشہ جو ایک مخصوص وقت میں کِسی بڑے علاقے کے وہ موسمی کوائف بتاتا ہے ۔
6.Weather proofnessNoun
ہر قِسم کے موسم کے مُقابلے کی قابلیت اور صلاحیت ۔
7.Weather shipNoun
موسمیاتی جہاز ۔ ایک ایسا جہاز جو اپنے بحری عِلاقے کے موسمی حالات و کوائف کا مُشاہِدہ کرے اور اِنھیں ریکارڈ کرنے پر مامور ہو ۔
8.Weather stationNoun
موسمی رصد گاہ ۔ وہ جگہ جہاں موسمی حالات کے تغیر و تبدل کا مُشاہِدہ کرنے کے لیے خصوصی ساز و سامان کی سہُولت مُہیا ہو ۔
9.Weather stripNoun
موسمی پٹّی ۔ چمڑے کی ایک چھوٹی سی پٹّی ، جو دروازے کے پٹ اور بازُو میں لگا دیتے ہیں ۔
10.Weather strippingNoun
موسمی پٹّی کاری ۔ دروازے میں لگانے والی پن روک پٹی ۔
11.Weather vaneNoun
بادنُما ۔ ہوا کا رُخ بتانے والا ۔ مُرغ باد نُما ۔
12.Weather wornadj.
طوفان زدہ
13.Weather-beatenAdjective
طوفان زدہ ۔ طوفان زدہ ۔ موسم کے زیر اثر خستہ ۔ تباہ شُدہ ۔ سرد و گرم چشیدہ ۔
14.Weather-boundAdjective
طُوفان بند ۔ خراب موسم کی وجہ سے ٹھہرایا ہوا ۔ رُکا ہوا ۔
15.Weather-wiseAdjective
موسم شناس ۔ موقع شناس ۔ ہوا شناس ۔ موسمی تبدیلیوں ۔
16.WeatherabilityNoun
موسمی اثرات کی برداشت ۔
17.Weatherbeatenadj.
طوفان زدہ۔ گرم و سرد چشیدہ
18.WeatherboardNoun
بغلی تختہ ۔ ابریز تختہ ۔ کھپریل تختہ ۔ پن روک تختہ ۔
19.WeatherboardingNoun
پن روک تختہ بندی ۔
20.Weatherbureaun.
دفتر تحقیق موسم۔ دفتر موسمیات
21.Weathercockn.
مرغ باد نما
Noun
بادنُما ۔ مُرغ بادنُما ۔ بالعموم مرغ کی شکل کا بنا ہوا بادنُما جو ہوا کے ساتھ ساتھ اپنا رُخ بدلتا ہے ۔
22.Weathercocksn.
مرغ باد نما
Noun
بادنُما ۔ مُرغ بادنُما ۔ بالعموم مرغ کی شکل کا بنا ہوا بادنُما جو ہوا کے ساتھ ساتھ اپنا رُخ بدلتا ہے ۔
23.Weatherdrivenadj.
طوفان زدہ۔ طوفان کا مارا ہوا
24.WeatheredAdjective
موسمی کے اثر والے مصنوعی حالات کے تحت بدلا ہوا ۔ فرسُودہ ۔ بے رنگ ۔ پختہ ۔ پکا ۔
n.
1. سردی گرمی کی حالت۔ موسم۔ رت۔ سما
2. موسم کا تغیر تبدل۔ رت بدل
v. a.
1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا
2. ہوا کے سامنے بادبان رکھنا
3. جھیلنا۔ سہارنا۔ برداشت کرنا
Noun
موسم ۔ آب و ہوا ۔ رُت ۔ فصل ۔ ہوا کے دباو ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رُو سے کِسی خاص وقت میں فِضائی کیفیت ۔
adj.
طوفان زدہ
25.Weathergagen.
1. ہوا کی پناہ جو ایک جہاز سے دوسرے کو ہو
2. اچھا موقع یا جگہ
weather found in 39 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.