Makkah and Madina | Quran Teacher New | Listen Quran Online | Read Quran Online in Uthmani Script | FREE Dictionary | Prayer Times New
Ramadan Kareem. Watch Live: Makkah and Madina.
Saturday, May 27, 2017 is the first day of Ramadan in Saudi Arabia and USA. Check Ramadan Prayer Times

English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 7,985 & Pages = 80
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
101.AaqibNoun, Adjective
عاقِب ﷺ ۔ آخری پَيغَمبَر ۔ آخری رَسُول ﷺ ۔ جِن پَر نَبُوَّت خَتَم ہُوئی ۔ خَتمِ رَسُل ﷺ ۔

102.AardvarkNoun
بھٹ سوٴر ۔ جنوبی افریقہ کا ایک شب رو دودھ پِلانے والا جانور ، اِس کی تھوتھنی نَلکی جیسی ہوتی ہے جِس میں سے زبان لَمبی ہو کر باہِر نِکل آتی ہے جو دیمک کو چَٹ کَر جاتی ہے ۔

103.AardwolfNoun
بَھٹ بھيڑيا ۔ لگڑ بگڑ جيسا دھاری دار جانور ۔

Noun
لگڑ بھگے کی قسم کا ایک افریقی دودھ پلانے والا جانور ،سفیدی مائل سمور پر سیاہ دھاریاں ہوتی ہیں ، کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔

104.Aaron's beardNoun, Phrase
لہی الہارون ، کئی اقسام کے پودوں میں سے کوئی خَصُوصاً وَردالحَرمون ۔

105.Aaron's rodNoun, Phrase
ایک لمبے پودے کی اقسام میں سے کوئی ۔ عصائے ہارون ۔

106.AaronicAdjective
حَضرَت ہارون کے مُتعلّق جو یہود کے مُفتی اعظَم تھے یا اُن کے عہدِ امامَت کے مُتعلّق ۔

107.AaronicalAdjective
حَضرَت ہارون کے مُتعلّق جو یَہود کے مُفتی اعظَم تھے یا اُن کے عہدِ امامَت کے مُتعلّق ۔

108.AasvogelNoun
جنوبی افریقی گِدھ ۔ کَرگَس ۔

109.AbNoun
اِنسانی خُون کے نِظام شناخت ABO کے تحت خُون کی ایک قِسم ۔ پانچواں کلیسائی اور گیارہواں موسوی مہینہ ۔

110.Ab agendoAdjective
ناقابل ۔ جو عمل نہ کرسکے ۔ صلاحیت نہ رکھنے والا ۔

111.Ab extraفالتو ۔ اضافی ۔ خارج ۔
112.Ab initioadv.
سرے سے ۔ آد سے ۔ شروع یا ابتدا سے ۔ اول سے

Adverb, Phrase
اِبتدا سے ۔ از آغاز ۔ اوّل سے ۔

113.Ab judgeVerb
معاملہ طے کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔

114.Ab ovoAdverb, Phrase
بِالکُل اِبتدا سے ۔

115.Ab-alienateVerb
مال و اسباب کا انتقال حقیقت ۔

Verb
مقبُوضہ جائیداد یا مال و اسباب کی حقیقت مُنتقِل کرنا ۔

116.Ab-alienationNoun
مقبُوضہ جائیداد کی مُنتقلی ۔

117.Ab-initioAdverb
من ابتدا ۔ ابتدا سے ۔ شروع سے ۔

118.Ab-intio voidباطل من ابتدا ۔
119.Ab-invitoمرضی کے بغیر ۔ بلا رضا مندی ۔
120.AbaNoun
عُبا ۔ قُبا ۔ چَوغہ ۔ عَربی لِباس

Noun
عَبا ۔ قُبا ۔ چوغہ ۔ عَربی لِباس ۔ بغیر آستینوں کا عَربی لِبادہ ۔

121.AbacaNoun
منیلا کا پَٹ سَن ۔ وہ پودا جِس سے یہ پیدا ہوتا ہے ۔

122.AbaciNoun
بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔

123.AbaciscusNoun, Plural
ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔

124.AbacistNoun
گِنتاريا ۔ گِنتارے سے کام لينے والا ۔ حِسابی

Noun
ABACUS کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ بال فریم کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ وہ شخص جو گِنتارا کے ساتھ حِساب کِتاب کَرتا ہے ۔ گِنتاریا ۔

125.Abackadj.
اچانک ۔ اچانچک ۔ پیچھے کو ۔ پشت کی جانب

Adverb
پِيچھے کی جانِب ۔ پِيچھے کو ۔ پِچھلی طرف

قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔
Adverb
قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔

126.AbackwardAdverb, Archiology
پِچھلی ۔ آغاز کی طرف ۔ مُنقلَب ۔ پَلٹا ہُوا ۔ ذہنی طَور پر پِچھڑا ہُوا ۔ کُند ذہن ۔ جھِجھِکتا ۔ شَرمیلا ۔ دَبُّو ۔

127.AbacterialAdjective
بيکٹيريا (جرثومے) کے بغير ۔

128.AbactorNoun
عادی مویشی چور ۔ عادی سارق مويشياں ۔ مويشيوں کا گلہ سرقہ کی نيت سے ہانک لے جانے والا ۔

129.AbacusNoun
گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا۔ جِسکی سَلاخوں ميں مَنکے پروے ہوتے ہيں ۔ حِسابی جَمع تفريق کيلے اس سے کام ليا جاتا ہے ۔

Noun
گِنتارا ۔ بَال۔فَريم۔ميز۔

130.AbadNoun
ايجنسی فار بارانی ايريا ڈويلپمنٹ ۔

131.Abaddonn.
سقر ۔ جہنم ۔ دوزخ ۔ ابلیس

Noun
دوزَخ ۔ جَہَنم ۔ اِبلیس ۔

132.Abaftprep.
پیچھے ۔ پچھاڑی ۔ عقب

Adverb, Preposition
جَہاز کا پِچھلا حِصہ ۔ پِچھاڑی ۔ پِيچھے ۔ عَقَب ۔

133.AbaloneNoun
Haliotis (صَدفی) جِنس کا کوئی صَدف جِس میں کان کی شَکَل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور اُن کے کِناروں پَر سانس لینے کے کَٹاوٴ یا سُوراخ ہوتے ہیں ۔ اندر سے چِکنا چَمَکدار ، مَثلاً ormer ۔

134.AbandVerb
چھوڑ دینا ۔ ہاتھ اُٹھانا ۔ دَستبَردار ہونا ۔ دَست کَشی کَرنا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔ دَست کَش ہونا ۔

135.Abandonv. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا

n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن

ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔

Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔

Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔

136.Abandonedadj.a.
بگڑا ہوا ۔ خراب ۔ بدمعاش ۔ بے حیا ۔ اوباش ۔ آوارہ ۔ بے باک ۔ بدشعار ۔ بدکار ۔ خراباتی

Adjective
زمین جو کاشت نا کی جا سکے ۔

Adjective
ترک کردہ ۔ افتادہ۔ اجاڑ۔ متروک۔

Adjective, Participle
زمین جو کاشت نا کی جا سَکے ۔ تَرک کَردہ ۔ اَفتادہ۔ اُجاڑ۔ مَتروک۔ (آدمی) جِسے چھوڑ دِیا گیا ہو ۔ آوارا ۔ بَدمُعاش ۔ بَدکار ۔ بے حیا ۔ خَراباتی ۔

v. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا

n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن

ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔

Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔

Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔

137.Abandoned landافتادہ زمین ۔ بنجر زمین ۔
Noun
افتادہ ذمین۔

138.Abandoned propertyترک کردہ جائیداد ۔ چھوڑی ہوئی جائیداد ۔
Adverb
ترک کردہ جائیداد۔

Noun
ترک کردہ جائیداد۔

139.Abandoned vehicleNoun
ترک کردہ گاڑی

140.Abandoned womanNoun
زوجہ مہجورہ۔ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو عرصہ تین سال تک چھوڑ رکھے تو ایسی عورت کو بذریعہ ازروۓ قانون اِنفساخ نِکاح کا حق حاصِل ہے ۔

141.Abandoned womenایسی عورت جسے اُس کا خاوند چھوڑ جائے ۔
142.AbandoneeNoun
جس کی جائیداد متروک ٹھہری ہو ۔

143.AbandonerNoun
چھوڑ جانے والا ۔ تَعلُق توڑنے والا ۔ چھوڑ دينے والا ۔

144.Abandoningv. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا

n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن

ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔

Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔

Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔

145.Abandonmentn.
تیاگ ۔ ترک ۔ دستبرداری ۔ کنارہ کشی ۔ ترک رفاقت ۔ کس مپرسی ۔ بے چارگی ۔ لا ابالی پن ۔ اہلا گہلا پن

Noun
حَالتِ دَست برداری ۔ تَرک کر دينے کا عَمل ۔ ضَبطِ نا شناسی

Noun
حَالتِ دَست بَرداری ۔ تَرک کَر دينے کا عَمَل ۔ ضَبطِ نا شناسی ۔ تَرک ۔ تیاگ ۔ بے پَروائی ۔ لااُبالی ۔

146.Abandonment of actionترک دعویٰ ۔ دست برداری مقدمہ ۔
147.Abandonment of childrenNoun
مجانبت اطفال ۔ اگر بارہ سال کی عمر کے بچوں کا باپ ۔ ماں ۔ يا محافظ بچہ کو اس نيت سے کسی جگہ ڈال دے اور اس بچہ سے قطع تعلق کر لے تو يہ شخص سزائے تعزيزی کا مستحق ہے ۔

148.Abandonment of domicileترک وطن ۔
149.Abandonment of easementترک حق آسائش ۔
150.Abandonment of excessAdjective
ترک زائد ۔ مدعی اپنے دعوی کو عدالت کے دائرہ اختيار سماعت ميں لانے کی غرض سے دعوی کے کسی زائد حصے کو ترک کر سکتا ہے ۔ اور اس سے دستبردار ہو سکتا ہے ۔

151.Abandonment of executionتعمیل ڈگری سے ۔ دست برداری ۔
152.Abandonment of issue by guardian ad-lotemترک امر تنقیح طلب بذریعہ ولی دوران مقدمہ ۔
153.Abandonment of issue by pleaderبذریعہ وکیل ۔
154.Abandonment of issue bypleaderAdjective
ترک امر ۔ تتقيح طلب بزريعہ وکيل ۔ ايک وکيل کو اپنے عام اختيارات کے تحت اس امر کا اختيار ہے کہ وہ کسی امر تتقيح طلب کو اپنی صوابديد سے ترک کر دے ۔

155.Abandonment of pleaترک عذر ۔ ترک موقف ۔
156.Abandonment of pointNoun
ترک نکتہ ۔ (قانونی ) پوائينٹ ۔

157.Abandonment of rightNoun, Adjective
ترک حق ۔ ترک استحقاق ۔

158.Abandonment of right of passageNoun, Adjective
ترک حق گزر ۔ ترک حق مرور ۔

159.Abandonmentof actionNoun
ترک نالش ۔ ترک دعوٰی ۔ دست برداری مقدمہ ۔ ديوانی مقدمہ ميں کوئی مدعی اپنے دعوی کے کل يا کسی ايک مدعا عليہ کے خلاف کسی بھی نوبت پر اپنا دعوٰی ترک کر سکتا ہے ۔

160.Abandonmentof childrenایسے طفال جن کو والد والدہ یا محافظ چھوڑ دے ۔
161.Abandonmentsn.
تیاگ ۔ ترک ۔ دستبرداری ۔ کنارہ کشی ۔ ترک رفاقت ۔ کس مپرسی ۔ بے چارگی ۔ لا ابالی پن ۔ اہلا گہلا پن

Noun
حَالتِ دَست برداری ۔ تَرک کر دينے کا عَمل ۔ ضَبطِ نا شناسی

Noun
حَالتِ دَست بَرداری ۔ تَرک کَر دينے کا عَمَل ۔ ضَبطِ نا شناسی ۔ تَرک ۔ تیاگ ۔ بے پَروائی ۔ لااُبالی ۔

162.Abandonsv. a.
1. ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
2. چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
3. سونپنا ۔ دے دینا
4. ترک کرنا ۔ توبہ کرنا

n.
بے پروائی ۔ لا ابالی پن ۔ مست مولا پن

ترک کرنا ۔ چھوڑنا ۔ دَست بَردار ھونا خَبَرگیری نہ کرنا ۔
Verb
چھوڑ دینا ۔ دستبردار کر دینا ۔

Verb
سَونپنا۔دامن۔اُميدکادامن۔دامن دينا۔

Noun, Verb
اِسَم : بے پَرواہ ۔ لااُبالی ۔ آزادانہ انداز ۔ لاپَروائی ۔ لااُبالی پَن ۔ ف : تَرک کَرنا ۔ چھوڑ دینا ۔ دَست کَش ہونا ۔ دَست بَردار ہونا ۔ دعوٰی چھوڑ بیٹھنا ۔

163.AbandumNoun
لاپرواہی ۔

Noun
ضبط شدہ شے ۔

164.AbanteAdverb
پہلے ۔ قبل ازیں ۔

165.AbasInterjection
مُردہ باد ۔ غارَت باد ۔

166.Abasev. a.
اتارنا ۔ درجہ گھٹانا ۔ ذلیل کرنا ۔ کم قدری کرنا ۔ پست کرنا ۔ گھٹیا بنانا ۔ خفیف کرنا ۔ بے عزت کرنا

Verb
ذلیل کرنا۔ رسوا کرنا ۔

Verb
ذلیل کَرنا۔ رُسوا کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔ خَفیف کَرنا ۔ گِرانا ۔

167.Abasedv. a.
اتارنا ۔ درجہ گھٹانا ۔ ذلیل کرنا ۔ کم قدری کرنا ۔ پست کرنا ۔ گھٹیا بنانا ۔ خفیف کرنا ۔ بے عزت کرنا

Verb
ذلیل کرنا۔ رسوا کرنا ۔

Verb
ذلیل کَرنا۔ رُسوا کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔ خَفیف کَرنا ۔ گِرانا ۔

168.AbasedlyAdverb
خَواری سے ۔ ذلالَت سے ۔ بے قَدری سے ۔

169.Abasementn.
ان آدر ۔ اپمان ۔ خواری ۔ بے عزتی ۔ خفت ۔ ذلت ۔ تحقیر

Noun
تذلیل ۔ رسوائی ۔

Noun
تَذلیل ۔ رُسوائی ۔ ذِلّت ۔ خَواری ۔ بے قَدری ۔ تحقیر ۔ خِفّت ۔

170.Abasementsn.
ان آدر ۔ اپمان ۔ خواری ۔ بے عزتی ۔ خفت ۔ ذلت ۔ تحقیر

Noun
تذلیل ۔ رسوائی ۔

Noun
تَذلیل ۔ رُسوائی ۔ ذِلّت ۔ خَواری ۔ بے قَدری ۔ تحقیر ۔ خِفّت ۔

171.AbaserNoun
خَوار ہونے والا ۔ ذَلیل ہونے والا ۔ ذِلَّت اُٹھانے والا ۔ خِفّت اُٹھانے والا ۔ ذَلیل ۔

172.Abasesv. a.
اتارنا ۔ درجہ گھٹانا ۔ ذلیل کرنا ۔ کم قدری کرنا ۔ پست کرنا ۔ گھٹیا بنانا ۔ خفیف کرنا ۔ بے عزت کرنا

Verb
ذلیل کرنا۔ رسوا کرنا ۔

Verb
ذلیل کَرنا۔ رُسوا کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔ خَفیف کَرنا ۔ گِرانا ۔

173.Abashv. a.
لجانا ۔ شرمانا ۔ شرمندہ کرنا ۔ پانی پانی کرنا ۔ جھیپنا

Verb
افراتفری میں ڈالنا۔ پریشان کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ پانی پانی کرنا

Verb
شَرمِندہ کَرنا ۔ شَرَمسار کَرنا ۔ خَجَّل کَرنا ۔ شَرمِندہ ہونا ۔ شَرمانا ۔ پانی پانی ہونا ۔

174.Abashedadj.
لجت ۔ شرمندہ ۔ پشیمان ۔ محجوب

شَرمِندہ ۔ شَرَمسار۔ خَجَّل ۔ مَنفعل ۔ مُعافی مانگنا ۔ مُعاف کر دينا ۔
Adjective
شرمندہ ۔ شرم سار ۔

Adjective
شَرمَسار۔حَجل۔منَفعِل۔معافی مانگنا۔معاف کردينا

v. a.
لجانا ۔ شرمانا ۔ شرمندہ کرنا ۔ پانی پانی کرنا ۔ جھیپنا

Verb
افراتفری میں ڈالنا۔ پریشان کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ پانی پانی کرنا

Verb
شَرمِندہ کَرنا ۔ شَرَمسار کَرنا ۔ خَجَّل کَرنا ۔ شَرمِندہ ہونا ۔ شَرمانا ۔ پانی پانی ہونا ۔

175.AbashedlyAdverb
شَرَمساری سے ۔ شَرمِندگی سے ۔ خَجالَت سے ۔

176.AbashednessNoun
خَجالَت ۔ شَرمِندگی ۔ شَرَمساری ۔ شَرَم ۔

177.Abashesv. a.
لجانا ۔ شرمانا ۔ شرمندہ کرنا ۔ پانی پانی کرنا ۔ جھیپنا

Verb
افراتفری میں ڈالنا۔ پریشان کرنا۔ شرمندہ کرنا۔ پانی پانی کرنا

Verb
شَرمِندہ کَرنا ۔ شَرَمسار کَرنا ۔ خَجَّل کَرنا ۔ شَرمِندہ ہونا ۔ شَرمانا ۔ پانی پانی ہونا ۔

178.Abashingv. a.

179.Abashmentn.
خجالت ۔ انفعال ۔ شرمندگی ۔ جھیپ ۔ ذلت ۔ خفت ۔ تحقیر ۔ خواری

Noun
شرمندگی۔ خواری۔ ذلت۔ شرمساری

Noun
شَرمِندگی ۔ خَواری ۔ ذِلّت ۔ شَرَمساری ۔ خَجالَت ۔

180.Abashmentsn.
خجالت ۔ انفعال ۔ شرمندگی ۔ جھیپ ۔ ذلت ۔ خفت ۔ تحقیر ۔ خواری

Noun
شرمندگی۔ خواری۔ ذلت۔ شرمساری

Noun
شَرمِندگی ۔ خَواری ۔ ذِلّت ۔ شَرَمساری ۔ خَجالَت ۔

181.Abasingv. a.
اتارنا ۔ درجہ گھٹانا ۔ ذلیل کرنا ۔ کم قدری کرنا ۔ پست کرنا ۔ گھٹیا بنانا ۔ خفیف کرنا ۔ بے عزت کرنا

Verb
ذلیل کرنا۔ رسوا کرنا ۔

Verb
ذلیل کَرنا۔ رُسوا کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔ خَفیف کَرنا ۔ گِرانا ۔

182.Abaskadv.
دھوپ میں سکتے ہوئے ۔ دھوپ کھاتے ہوئے

183.AbastardVerb
کِسی کو حَرامی قَرار دینا ۔ بِگاڑنا ۔ ذَلیل کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔

184.AbastardizeVerb
کِسی کو حَرامی قَرار دینا ۔ بِگاڑنا ۔ ذَلیل کَرنا ۔ خَوار کَرنا ۔

185.AbatableAdjective
کمی کے قابل۔ قابلِ تخفیف

Adjective
قابلِ تخفیف ۔ جس میں کمی ہو سکے ۔

Adjective
کَمی کے قابِل۔ قابلِ تَخفیف ۔ جِس میں کَمی ہو سَکے ۔ کَٹوتی کے قابِل ۔ کَم ہونے کے قابِل ۔

186.Abatev. a.
1. کم یا کمتی کرنا ۔ گھٹانا ۔ تخفیف کرنا
2. گھٹانا ۔ تفریق کرنا ۔ منہا کرنا
3. مندا ۔مدھم ۔ دھیما یا ہلکا
4. دور کرنا ۔ ہٹانا ۔ اُٹھانا ۔رفع کرنا

v.n.
1. کمتی ہونا ۔ مندا یا ہلکا پڑنا
2. بیٹھنا ۔ بیٹھ جانا ۔ تھمنا ۔ اترنا ۔ تخفیف ہونا

Verb
تھوڑا کرنا۔ کم کرنا۔ ہلکا کرنا۔ گھٹانا۔ تفریق کرنا

Verb
گھٹانا ۔کم کرنا ۔ کمی کرنا ۔

Verb
کَم کرنا۔مَنسُوخ کرنا۔کم جانا۔کَمِی۔تَخفِيف۔

Noun, Verb
اِسم : تَخفیف ۔ کَمی ۔ گھَٹاوٴ ۔ کَٹوتی ۔ ف : کَمزور پَڑنا ۔ دھیما پَڑنا ۔ شِدّت میں کَمی آنا ۔ قانون : مَنسُوخ کَرنا ۔ خاتمہ کَرنا ۔

187.Abatedv. a.

188.Abatementn.
1. کمی ۔ گھٹی ۔ گھٹّی ۔ گھٹاؤ ۔ تخفیف
2. پھروتی ۔ اپرا ۔ کٹوتی ۔ منہائی

Noun
گھاٹا ۔ کٹوتی ۔کمی

Noun
گھاٹا ۔ تَخفیف ۔ کَمی ۔ کَٹوتی ۔ گھٹاوٴ ۔

189.Abatement clause بریت اخلاقی ۔
190.Abatement of actionسقوط دعوٰی ۔ سقوط نالش ۔
191.Abatement of annuityNoun
تخفيف ساليانہ ۔ ساليانہ ) رقم ) ميں تخفيف ۔

192.Abatement of appealسقوط مرافعہ ۔ اپیل ۔
193.Abatement of criminal proceedingsسقوط کاروائی ۔ فوجداری ۔
194.Abatement of nuisanceسقوط امر باعث تکلیف ۔
195.Abatement of suit by deathسقوط مقدمہ ۔ بوجہ انتقال ۔
196.Abatement of taxتخفیف محصول ۔ جزواً معاف کر دینا ۔
197.Abatementsn.
1. کمی ۔ گھٹی ۔ گھٹّی ۔ گھٹاؤ ۔ تخفیف
2. پھروتی ۔ اپرا ۔ کٹوتی ۔ منہائی

Noun
گھاٹا ۔ کٹوتی ۔کمی

Noun
گھاٹا ۔ تَخفیف ۔ کَمی ۔ کَٹوتی ۔ گھٹاوٴ ۔

198.AbaterNoun
کَم کَرنے والا ۔ تَخفیف کَرنے والا ۔ کَٹوتی کَرنے والا ۔

199.Abatesv. a.
1. کم یا کمتی کرنا ۔ گھٹانا ۔ تخفیف کرنا
2. گھٹانا ۔ تفریق کرنا ۔ منہا کرنا
3. مندا ۔مدھم ۔ دھیما یا ہلکا
4. دور کرنا ۔ ہٹانا ۔ اُٹھانا ۔رفع کرنا

v.n.
1. کمتی ہونا ۔ مندا یا ہلکا پڑنا
2. بیٹھنا ۔ بیٹھ جانا ۔ تھمنا ۔ اترنا ۔ تخفیف ہونا

Verb
تھوڑا کرنا۔ کم کرنا۔ ہلکا کرنا۔ گھٹانا۔ تفریق کرنا

Verb
گھٹانا ۔کم کرنا ۔ کمی کرنا ۔

Verb
کَم کرنا۔مَنسُوخ کرنا۔کم جانا۔کَمِی۔تَخفِيف۔

Noun, Verb
اِسم : تَخفیف ۔ کَمی ۔ گھَٹاوٴ ۔ کَٹوتی ۔ ف : کَمزور پَڑنا ۔ دھیما پَڑنا ۔ شِدّت میں کَمی آنا ۔ قانون : مَنسُوخ کَرنا ۔ خاتمہ کَرنا ۔

200.Abatingv. a.
1. کم یا کمتی کرنا ۔ گھٹانا ۔ تخفیف کرنا
2. گھٹانا ۔ تفریق کرنا ۔ منہا کرنا
3. مندا ۔مدھم ۔ دھیما یا ہلکا
4. دور کرنا ۔ ہٹانا ۔ اُٹھانا ۔رفع کرنا

v.n.
1. کمتی ہونا ۔ مندا یا ہلکا پڑنا
2. بیٹھنا ۔ بیٹھ جانا ۔ تھمنا ۔ اترنا ۔ تخفیف ہونا

Verb
تھوڑا کرنا۔ کم کرنا۔ ہلکا کرنا۔ گھٹانا۔ تفریق کرنا

Verb
گھٹانا ۔کم کرنا ۔ کمی کرنا ۔

Verb
کَم کرنا۔مَنسُوخ کرنا۔کم جانا۔کَمِی۔تَخفِيف۔

Noun, Verb
اِسم : تَخفیف ۔ کَمی ۔ گھَٹاوٴ ۔ کَٹوتی ۔ ف : کَمزور پَڑنا ۔ دھیما پَڑنا ۔ شِدّت میں کَمی آنا ۔ قانون : مَنسُوخ کَرنا ۔ خاتمہ کَرنا ۔

Words = 7,985 & Pages = 80
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

Quran Teacher New
Advertisements
Quran Teacher for iPhone/iPad - FREE
Learn to read the Quran on your iPhone and iPad from Quran Teacher FREE.

Download FREE Dictionary having sound on Mobile Phones:

1- Arabic Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

2- Urdu Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

3- New Hindi Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

4- English Audio Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

5- New Computer Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

6- New Chinese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

7- Idioms Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

8- English Synonyms Dictionary iPhone/iPod/iPad | Android

9- Russian Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

10- French Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

11- Spanish Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

12- Japanese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

13- German Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

14- Arabic Medicine Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

15- Arabic Technical Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

Quran Auto Reciter - FREE
Read the Quran in Arabic, English and Urdu. Listen the Quran from a vast choice of famous reciters. (Ms Windows 98/2000/XP/Vista/7/8)
www.searchtruth.com

Prayer Times New

Quran | Hadith | Free Code | Words | Learn Arabic | Makkah | Madina | App Store | Baby Names | About Islam | Prayer Times | Contact us

Copyright © 2017 SearchTruth.com. All rights reserved.