English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next | ||
1001. | Accomplice witness | شریک جرم گواہ ۔ |
1002. | Accomplices | n. شریک بوقت جرم ۔ شریک جرم شریکِ جرم ۔ رفیقِ جرم ۔ Noun شَريکِ جُرَم ۔ ساتھی ۔ رَفيق ۔ |
1003. | Accomplish | v. a. 1. پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا 2. انت کو پہنچانا ۔ انجام دینا ۔ ختم کرنا ۔ تمام کرنا 3. کامیاب ہونا ۔ مراد، مطلب یا مدعا پانا 4. پورا کرنا ۔ بجا لانا ۔ ادا کرنا Verb بجا لانا ۔ پورا کرنا ۔ انجام دینا ۔ Verb پُورا کَرنا ۔ مُکَمَل کَرنا ۔ بَجا آوری کَرنا ۔ |
1004. | Accomplished | adj. 1. پورا ۔ کامل ۔ فاضل 2. سگھڑ ۔ پربین ۔ خوش ادا ۔ وضع دار ۔ مہذب ۔ صاحب سلیقہ Adjective مُکَمَل ۔ تَکميل شُدَہ ۔ اِنتَہا کو پَہُنچنا ۔ v. a. 1. پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا 2. انت کو پہنچانا ۔ انجام دینا ۔ ختم کرنا ۔ تمام کرنا 3. کامیاب ہونا ۔ مراد، مطلب یا مدعا پانا 4. پورا کرنا ۔ بجا لانا ۔ ادا کرنا Verb بجا لانا ۔ پورا کرنا ۔ انجام دینا ۔ Verb پُورا کَرنا ۔ مُکَمَل کَرنا ۔ بَجا آوری کَرنا ۔ |
1005. | Accomplishes | v. a. 1. پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا 2. انت کو پہنچانا ۔ انجام دینا ۔ ختم کرنا ۔ تمام کرنا 3. کامیاب ہونا ۔ مراد، مطلب یا مدعا پانا 4. پورا کرنا ۔ بجا لانا ۔ ادا کرنا Verb بجا لانا ۔ پورا کرنا ۔ انجام دینا ۔ Verb پُورا کَرنا ۔ مُکَمَل کَرنا ۔ بَجا آوری کَرنا ۔ |
1006. | Accomplishing | v. a. 1. پورا کرنا ۔ سمپورن کرنا 2. انت کو پہنچانا ۔ انجام دینا ۔ ختم کرنا ۔ تمام کرنا 3. کامیاب ہونا ۔ مراد، مطلب یا مدعا پانا 4. پورا کرنا ۔ بجا لانا ۔ ادا کرنا Verb بجا لانا ۔ پورا کرنا ۔ انجام دینا ۔ Verb پُورا کَرنا ۔ مُکَمَل کَرنا ۔ بَجا آوری کَرنا ۔ |
1007. | Accomplishment | n.a. 1. پورن تائی ۔ نبھاؤ ۔ تکمیل 2. کمال ۔ کمالیت ۔ فضیلت 3. پراپتی ۔ کامیابی ۔ مطلب براری ۔ حصول مدعا 4. گن ۔ ہنر ۔ جوہر 5. سگھڑاپا ۔ ادا ۔ سلیقہ ۔ تہذیب ۔ وضعداری Noun تکمیل ۔سر انجام ۔ Noun سرانجام ،کاميابی،پوراکرنا،ہنر مند،کمال فن Noun مُکَمَل کَرنے يا سَرانجام دينے کا عمَل ۔ |
1008. | Accomplishments | n.a. 1. پورن تائی ۔ نبھاؤ ۔ تکمیل 2. کمال ۔ کمالیت ۔ فضیلت 3. پراپتی ۔ کامیابی ۔ مطلب براری ۔ حصول مدعا 4. گن ۔ ہنر ۔ جوہر 5. سگھڑاپا ۔ ادا ۔ سلیقہ ۔ تہذیب ۔ وضعداری Noun تکمیل ۔سر انجام ۔ Noun سرانجام ،کاميابی،پوراکرنا،ہنر مند،کمال فن Noun مُکَمَل کَرنے يا سَرانجام دينے کا عمَل ۔ |
1009. | Accord | v. a. ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ راضی ہونا n. 1. میل ملاپ ۔ مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت 2. ایک مت ۔ ایک دلی ۔ رضا ۔ اتفاق رائے 3. تال میل ۔ ایک سری v.n. 1. ملنا ۔ سجنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا 2. لے میں لے ملانا ۔ سر ملانا ۔ رنگ یا ڈھنگ ملانا Noun معاہدہ ۔ مواقف ۔ مطابقت ۔اتفاق ۔ ہم آہنگی ۔ Noun خوشگوارتعلقات،يک دل،بخشنا،ميل کھانا،سرفرازی Noun سَمجھوتَہ ۔ مُعاہدَہ ۔ اِتفاق رائے ۔ |
1010. | Accord 1. | n. مطابقت Noun مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔ Noun ہَم خَيال يا مُطابِق ہونے کی حالَت ۔ |
1011. | Accordance | n. مطابقت Noun مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔ Noun ہَم خَيال يا مُطابِق ہونے کی حالَت ۔ |
1012. | Accordance with in | حسب ۔ کے مطابق ۔ |
1013. | Accordant | Adjective ہَم نَوا ۔ مُطابِق ۔ گَوارا ۔ ہَم خَيال ۔ |
1014. | Accordantly | Adverb ہَم آہَنگی سے يا مُطابِقَت کے ساتھ ۔ |
1015. | Accorded | v. a. ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ راضی ہونا n. 1. میل ملاپ ۔ مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت 2. ایک مت ۔ ایک دلی ۔ رضا ۔ اتفاق رائے 3. تال میل ۔ ایک سری v.n. 1. ملنا ۔ سجنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا 2. لے میں لے ملانا ۔ سر ملانا ۔ رنگ یا ڈھنگ ملانا Noun معاہدہ ۔ مواقف ۔ مطابقت ۔اتفاق ۔ ہم آہنگی ۔ Noun خوشگوارتعلقات،يک دل،بخشنا،ميل کھانا،سرفرازی Noun سَمجھوتَہ ۔ مُعاہدَہ ۔ اِتفاق رائے ۔ n. مطابقت Noun مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔ Noun ہَم خَيال يا مُطابِق ہونے کی حالَت ۔ |
1016. | According | Adverb بموجب،بقدر،مطابق،حسب بقول،بحکم Adjective مُطابِق ۔ گَوارا ۔ سازگار ۔ v. a. ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ راضی ہونا n. 1. میل ملاپ ۔ مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت 2. ایک مت ۔ ایک دلی ۔ رضا ۔ اتفاق رائے 3. تال میل ۔ ایک سری v.n. 1. ملنا ۔ سجنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا 2. لے میں لے ملانا ۔ سر ملانا ۔ رنگ یا ڈھنگ ملانا Noun معاہدہ ۔ مواقف ۔ مطابقت ۔اتفاق ۔ ہم آہنگی ۔ Noun خوشگوارتعلقات،يک دل،بخشنا،ميل کھانا،سرفرازی Noun سَمجھوتَہ ۔ مُعاہدَہ ۔ اِتفاق رائے ۔ n. مطابقت Noun مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔ Noun ہَم خَيال يا مُطابِق ہونے کی حالَت ۔ |
1017. | According to | کے اعتبار سے ۔ کے مُطابِق ۔ بَمُوَجَب ۔ بَمُطابِق ۔ |
1018. | According to discretion | حسبِ مرضی ۔ |
1019. | According to equity | انصاف و نیک نیتی کے مطابق ۔ |
1020. | According to hoyle | قواعِد و ضوابط کے لحاظ سے ۔ صحیح طَور پر ۔ ٹھیک ٹھیک ۔ |
1021. | According to law | قانون کے مطابق ۔ |
1022. | According to order | حکم کے مطابق ۔ |
1023. | According to requirement of the case | ضروریات مقدمہ کے مطابق ۔ |
1024. | According to rule | حسبِ قاعدہ ۔ حسبِ ضابطہ ۔ |
1025. | Accordingly | adv. اس ریت سے ۔ اس طرح سے ۔ چنانچہ ۔ علیٰ ہذاالقیاس ۔ اس ہیت کارن یالئے ۔ اس سبب یا رو سے Adverb اس لئے ۔ چنانچہ ۔ Adverb سازگار طَور پَر ۔ موزُوں طَريقے سے ۔ مناسب عرصے ميں ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.