English to Urdu Translation
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next | ||
201. | Bacteriolysin | Greek, L. Quod Vide جَراثیم پاشین ۔ ایک مَخصُوص اینٹی باڈی جَراثیم کو خَتَم کَرتی ہے |
202. | Bacteriolysis | Adjective, Greek جَراثیم پاشی ۔ جَراثیم کا خاتمہ Noun جَراثيم کی تَحليل يا اُنہيں تَباہ کَرنے کا عمَل ۔ |
203. | Bacteriolytic | Adjective جَراثيم پاش ۔ جَراثيم پاشی سے مُتَعلِق ۔ |
204. | Bacteriophage | For Example, Greek جَراثیم پر طُفیلی وائرَس جو فِلٹَر ہو جاتا ہے Noun جَراثيم خور ۔ وائرَس کا گِروہ ۔ Noun ایک ایسا وائرس جو بیکٹیریا کو مار ڈالتا ہے ۔ |
205. | Bacteriophagic | Adjective جَراثيم خورانَہ ۔ |
206. | Bacteriophagy | Noun جَرا ثيم خوری ۔ |
207. | Bacterioscopic | Adjective جَراثيم بينی سے مُتَعلِق ۔ |
208. | Bacterioscopist | Noun جَراثيم بين ۔ ماہر مُطالِعَہ جَراثيم ۔ |
209. | Bacterioscopy | Noun جَراثيم بينی ۔ مُطالعَہ جَراثيم ۔ |
210. | Bacteriostasis | Adjective, Greek جَراثیمی افزائش یا بَڑھاو کی رُکاوَٹ یا اِس میں تَخفیف Noun جَراثيم کو مارے بَغير اُس کی افزائش کی روک تھام ۔ |
211. | Bacteriostat | Noun مائع جَراثيم ۔ |
212. | Bacteriostatic | Noun مانع جراثیم ۔جراثیم کو مارے بغیر نۓ جراثیم کی افزائش روکنا ۔ |
213. | Bacteriostatis | Noun بیکٹَیریا کی افزائش کو روک دَینا |
214. | Bacteriotherapy | Noun عِلاج کا مَجمُوعہ ۔ خُون میں جَراثیم داخَل کر کے بیماری کا عِلاج کَرنا |
215. | Bacterium | Noun جَرثومَہ ۔ بيکٹيريا کا واحِد ۔ Noun جرثُومہ زِندہ اجسام جو صِرف خُردبین سے دیکھے جا سکتے ہیں ۔ |
216. | Bacteriurea | Noun پَیشَاب میں بیکٹَریا کا وَجُود |
217. | Bacterization | Noun جَراثيم زَدگی ۔ بيکٹيريائی عمَل ۔ |
218. | Bacterize | Verb جَراثيم زَدہ کَرنا ۔ بيکٹيريا سے گلنے سَڑنے کے لِيے رَکھنا ۔ |
219. | Bacteroid | Noun جَرثُومَہ يا بيکٹيريا سا ۔ |
220. | Bacteroidal | Adjective جَراثيم نُما ۔ بيکٹيريا جيسا ۔ |
221. | Baculiform | Adjective سَلاخ نُما يا سيدھَا خَط بَناتا ہُوا ۔ |
222. | Bad | adj. 1. نکھد ۔ نکما ۔ کسی کام کا نہیں ۔ خراب ۔ ناکارہ 2. کچا ۔ ادھورا ۔ خام ۔ ناقص ۔ ناتمام 3. بگڑا ہوا ۔ کھوٹا ۔ فاسد 4. دکھ دائی ۔ تکلیف دہندہ 5. منحوس ۔ کم بخت ۔ بد بخت ۔ بے نصیب 6. برا ۔ درجن ۔ بد ۔ رگی ۔ عیبی ۔ عیب دار 7. خلاف قانون ۔ ناروا ۔ ناجائز ۔ نادرست بيڈ ۔ خراب ۔ برا ۔ Adjective بُرا ۔ بَد ۔ اچھے کا ضِد ۔ |
223. | Bad blood | Noun مُخاصمَت ۔ دُشمَنی ۔ تَلخی ۔ |
224. | Bad debt | ناقابلِ وصول قرضہ ۔ ایسی رقم جو واپس ملنے کی اُمید نہ ہو ۔ |
225. | Bad land , baslands | Noun چَٹيَل زَمين ۔ غير فَصلی علاقَہ ۔ بَنجَر زَمين ۔ |
b found in 6,519 words & 261 pages. Previous 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.