English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 11,169 & Pages = 112
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
301.CalculativeAdjective
حِسابی ۔ سوچا سَمجھا ہُوا ۔

302.Calculatorn.
انکویا ۔ حساب لگانے والا ۔ محاسب

Noun
شُمار کُنِندَہ ۔ تَخمينَہ لَگانے والی مَشين/ يا اِنسان ۔

303.Calculatorsn.
انکویا ۔ حساب لگانے والا ۔ محاسب

Noun
شُمار کُنِندَہ ۔ تَخمينَہ لَگانے والی مَشين/ يا اِنسان ۔

304.Calculi 1. پتھری ۔ سنگ مثانہ ۔ سنگ ریزہ
2. گہری گنتی

Adjective, Latin
پَتھری ۔ مَعدنی مادّوں پر مُشتَمِل پَتھری جو رَطُوبَتوں کے راستے میں رُکاوَٹ پَیدا کَرتی ہے

Noun
ایک چھوٹی پتھری جو گُردے میں بن جاتی ہے۔

305.Calculousadj.
پتھریلا ۔ کنکریلا

Adjective
کَنکريلا ۔ کُرکُرا ۔ پَتھری کے مَرض سے مُتَعلِق ۔

306.Calculus 1. پتھری ۔ سنگ مثانہ ۔ سنگ ریزہ
2. گہری گنتی

Adjective, Latin
پَتھری ۔ مَعدنی مادّوں پر مُشتَمِل پَتھری جو رَطُوبَتوں کے راستے میں رُکاوَٹ پَیدا کَرتی ہے

Noun
ایک چھوٹی پتھری جو گُردے میں بن جاتی ہے۔

307.Calculuses 1. پتھری ۔ سنگ مثانہ ۔ سنگ ریزہ
2. گہری گنتی

Adjective, Latin
پَتھری ۔ مَعدنی مادّوں پر مُشتَمِل پَتھری جو رَطُوبَتوں کے راستے میں رُکاوَٹ پَیدا کَرتی ہے

Noun
ایک چھوٹی پتھری جو گُردے میں بن جاتی ہے۔

308.Calder-type reactorNoun
ایٹمی ری ایکٹر جِس میں قُدرتی یورینیم دھات کو ایندھن کے طَور پَر ۔

309.CalderaNoun
پَہاڑ کی شَديد آتَش فِشانی سے بَننے والا قَوس نُما گھَڑا يا دہانَہ ۔

310.Caldronn.
دیگ ۔ ہنڈا ۔ کڑھایا

311.Caldronsn.
دیگ ۔ ہنڈا ۔ کڑھایا

312.Caleche, calach,Noun
کليش ۔ دو پَہيُوں کی گھوڑا گاڑی ۔

313.CalefacientAdjective
گَرَم ساز ۔ وہ شے جو حَرارَت پَہُنچائے ۔

314.Calefactionn.
گرمی ۔ حرارت ۔ جوش ۔ تپش

Noun
گَرمائش ۔ گَرمی يا حَرارَت پَہُنچانے کا عمَل ۔

315.Calefactive, calefactoryAdjective
مُولدِ حَرارَت ۔

316.Calendarn.
جنتری ۔ پترا ۔ تقویم

v. a.
گھوٹنا ۔ مہرا کرنا

Noun
جَنتری ۔ نِظامِ تَقويم ۔ کيلَنڈَر ۔

317.Calendar monthNoun
ماہِ تقویم ۔ تقویمی مہینہ ۔

318.Calendar yearNoun, Verb
سال تقویم ۔ سال کیلنڈر ۔

319.Calendar, new style, actNoun
قانون جنتری طرز جدید ۔ نئی طرز کا کیلنڈر ۔

320.Calendaredn.
جنتری ۔ پترا ۔ تقویم

v. a.
گھوٹنا ۔ مہرا کرنا

Noun
جَنتری ۔ نِظامِ تَقويم ۔ کيلَنڈَر ۔

321.Calendaringn.
جنتری ۔ پترا ۔ تقویم

v. a.
گھوٹنا ۔ مہرا کرنا

Noun
جَنتری ۔ نِظامِ تَقويم ۔ کيلَنڈَر ۔

322.Calendarsn.
جنتری ۔ پترا ۔ تقویم

v. a.
گھوٹنا ۔ مہرا کرنا

Noun
جَنتری ۔ نِظامِ تَقويم ۔ کيلَنڈَر ۔

323.CalenderNoun
جلا مشین ۔ ایک مشین جِس کی مدد سے کپڑا یا کاغذ اِستری کیا جاتا ہے اور چمکایا جاتا ہے ۔

Verb
کيلَنڈر ميں اندراج کَرنا ۔ رَجِسٹَر کَرنا ۔

324.CalendererNoun
کيلَنڈَر کَرنے والا ۔ دَبانے والا ۔

325.CalendricalAdjective
نِظامِ تَقويم يا اُس کی اکائيوں سے مُتَعلِق ۔

326.Calends, kalendsNoun
رُومی تَقويم ميں مَہينے کی پہلی تاريخ ۔

327.CalendulaNoun
گيندا ۔ صَد بَرگ ۔ جِنس گيندا کا کوئی بھی پودا ۔

328.CalentureNoun
حارّی بُخار ۔ سَرسامی بُخار جو گَرمی لَگنے سے ہوتا ہے ۔

329.CalescenceNoun
بَڑھتی ہُوئی گَرمی يا حَرارَت ۔ شِدتِ تَپَش ۔

330.Calfn.
1. بچھڑا ۔ بچھا ۔ بچھیا (fem.)
2. بچھیا کا باوا ۔ بیل ۔ گاؤدی ۔ بے وقوف

کاف۔ پنڈلی
Noun
گوسالَہ ۔ گائے کی قِسَم کے جانوَر کا بَچھڑا ۔

331.Calf love, ruppy loveNoun
طِفلانَہ مُحَبّت ۔ لَڑکے يا لَڑکی کا عارضی اُنس يا جَذباتی مُحَبّت ۔

332.Calf skinNoun
بَچھڑے کی کھال يا چَمڑا ۔

333.Calflikeadj.
بچھڑے جیسا

334.Calfloven.
طفلانہ محبت

335.Calfsn.
1. بچھڑا ۔ بچھا ۔ بچھیا (fem.)
2. بچھیا کا باوا ۔ بیل ۔ گاؤدی ۔ بے وقوف

کاف۔ پنڈلی
Noun
گوسالَہ ۔ گائے کی قِسَم کے جانوَر کا بَچھڑا ۔

336.Calfs-foot jellyNoun
گائے/بَچھڑے کے پائے کا سالَن ۔ جيلی يا رُب ۔

337.Calfskinn.
بچھڑے کی کھال یا چمڑی

338.Calfskinsn.
بچھڑے کی کھال یا چمڑی

339.Calgary red eyeNoun
بِيئر اور ٹَماٹَر کا رَس مِلا کَر بَنايا ہُوا مَشرُوب ۔

340.CalibanNoun
دَرِندَہ صِفت آدمی ۔

341.Caliber, calibreNoun
وَجاہَت ۔ جَسامَت ۔

342.CalibrateVerb
پيمانَہ بَندی کَرنا ۔ دَر قُطَر ناپنا ۔

343.Calibrate an instrumentVerb
کِسی آلے پر پیمائش کے لیے نِشان بنانا ۔

344.CalibrationAdjective
تَعيُن کا عمَل يا طَريقَہ کار ۔

345.Calibren.
1. بندوق کی نال یا مہری کا گھیرا ۔ تیر
2. ملکہ ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ قوت دماغی ۔ ادراک

Noun
کِسی بندُوق کی نالی کے اندر کا قُطر ۔ اِس میں نالی کا پچدار حِصّہ شامِل نہیں ہوتا ۔

346.Calibresn.
1. بندوق کی نال یا مہری کا گھیرا ۔ تیر
2. ملکہ ۔ رسائی ۔ پہنچ ۔ قوت دماغی ۔ ادراک

Noun
کِسی بندُوق کی نالی کے اندر کا قُطر ۔ اِس میں نالی کا پچدار حِصّہ شامِل نہیں ہوتا ۔

347.CalicheNoun
چِلّی کا شورَہ ۔

Noun
سوڈیم نائٹریٹ ۔ اِسے چلی کا شورہ بھی کہتے ہیں ۔

348.Calicon.
چھینٹ ۔ دریس (Cor.)

کے ليکو ۔ لٹھا ۔
349.Calico bassNoun
پوموکِس سپارائيڈَس قيمتی مَچھلی ۔

350.Calico bush, calico treemNoun
کالمِيا ۔ غار کوبی ۔ پَہاڑی لارَل يا چَمَکدار پَتّوں کا پودا ۔

351.Calico printingNoun
چھينٹ چھَپائی ۔ سُوتی کَپڑے پَر شوخ رَنگ چھاپنے کا عمَل ۔

352.Calicoesn.
چھینٹ ۔ دریس (Cor.)

کے ليکو ۔ لٹھا ۔
353.Calicoprintern.
چھیپی ۔ چھپیرا ۔ چھینٹ چھپیرا

354.Calicoprintingn.
کپڑے چھاپنا

355.Calicosn.
چھینٹ ۔ دریس (Cor.)

کے ليکو ۔ لٹھا ۔
356.CaliculusNoun
کاسَہ ۔ کَمامچَہ ۔ چھوٹی پَيالَہ نُما چيز ۔

357.California laurelNoun
غارِ کيلے فورنِيا کا چھَتريلا سَدا بَہار دَرَخَت۔

358.California poppyNoun
گلِ لالَہ جِنس کا پودا ۔ کيلے فورنِيا کا قَومی پھُول ۔

359.California rose-dayNoun
سُرَخ خُرزُہرَہ يا کَنير ۔ واشِنگٹَن کا رَياستی پھُول ۔

360.CaliforniteNoun
ايک دھات ۔ ويسو وِيانائٹ ۔

361.CaliforniumNoun
ایک عنصر جو 1950 میں کیوریم 242کی الفا ذرات سے بمباری کے بعد پیدا کیا گیا تھا ۔

Noun
ايک تابکار مَصنُوعی عنصَر ۔

362.Calimniae judiciumRoman Law
دعویٰ ناکام ہونے کی صورت میں مدعا علیہ کا جوابی یا بلمقابل دعویٰ ۔

363.CalimniousAdjective
افترا پردانہ شخص ۔

364.Calipash, callipashNoun
کَلی پيش ۔ ليس دار مادَہ جو کَچھوے کے اُوپَری خَول کے نيچے ہوتا ہے ۔

365.CaliperFrench, L. Quod Vide
چاپ ۔ سَرل چاپ ۔ کِسی گول جِسَم کے قُطَر کی پیمائش

366.Caliper calliperNoun
سَرل چاپ ۔ قُطَر ناپنے کا پَرکار نُما آلَہ ۔

367.Caliper ruleNoun
چاپ کُش ۔ خَط کُش ۔

368.Calipersn.
خمدار یا دھنکی پرکار

369.CaliphNoun
خلیفہ ۔ خلافت کرنے والا ۔

370.Caliph , calif , kaliph, kalif, khalifNoun
خَليفَہ ۔ اِنتَہائی عظمَت و اِقتَدار کا حامِل ۔

371.CaliphateNoun
خلافت ۔

372.Caliphate, califateNoun
خَلافَت ۔ خَليفَہ کا عُہدَہ يا مَنصَب ۔

373.CalisthenicAdjective
وَرزَشی ۔ حُسَن افزا ۔

374.Calisthenicsn.
زنانی کسرت

Noun
خُوش خُرامی ۔ حُسَن افزا کَسرَت ۔

375.CalixNoun
کاسَہ ۔ پھُول کَٹوری ۔ پَيالَہ نُما حِصَہ ۔

376.CalkVerb
درز بندی کرنا۔ جوڑ میلنا۔ رخنہ بندی کرنا۔

Noun
کاک ۔ گھوڑے کے نَعل (کھُری)کی طَرَح ۔

377.CalkerNoun
درز بند۔ رخنہ بند۔ بند کرنے والا۔

378.Calln.
1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد
2. بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک
3. حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا
4. طلبی
5. زفیل ۔ سیٹی
6. ملاقات ۔ بھینٹ

v. a.
1. نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
2. بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
3. پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
4. مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
5. فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
2. من یا چت میں لانا
2. دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا

Verb
بُلانا ۔ با آواز بُلَند پَڑھنا ۔ نيند سے جَگانا ۔

Verb
طلب کرنا ۔ بلانا ۔ پکارنا ۔

379.Call boyNoun
بُلارا ۔ گھَنٹی بَجانے والا لَڑکا ۔

380.Call a spade a spadeصاف گوئی سے کام لینا ۔ کھری بات کرنا ۔
381.Call backNoun
باز طَلبی ۔

382.Call boardNoun
تَختَہِ اِطلاع ۔

383.Call downVerb
مَلامَت کَرنا ۔ سَخَت سَرزَنش ۔

384.Call forVerb
جاکَر لانا ۔ طَلَب کَرنا ۔ مانگنا ۔

385.Call girlNoun
طَوائف جِس سےٹيلیفون پر رابطہ ليا جاسکے ۔

386.Call houseNoun
طَوائفوں کا کَمرہِ مُلاقات ۔

387.Call inNoun, Verb
استرداد ۔ مثلاً سکہ کا جو خراب ہو گیا ہو ۔

388.Call it quitsیہ اِقرار کرنا کہ مُعاملہ ختم ھو گیا
تَعطّل کا شِکار کَرنا ۔
389.Call loan, demand loanNoun
طَلبی قَرضَہ ۔ سَٹّہ بازار ۔

390.Call marketNoun
بازار قَرضَہ جات ۔

391.Call moneyNoun
وہ روپِيَہ جو طَلَب پَر قَرَض دِيا جائے ۔

392.Call numberNoun
ايک دَرجَہ بَند نَمبَر ۔

393.Call offVerb
بُلانا يا لے جانا ۔ مَنسُوخ کَرنا ۔

394.Call one,s shotsاپنے طریق کار کی پہلے ہی سی وضاحَت کر دینا ۔
395.Call rateNoun
شَرَحِ سُود ۔

396.Call signNoun
تعارُفی نِشان ۔

397.Call the shotsآنے والے واقعات کو من مانا موڑ دینے کے قابِل ہونا ۔
398.Call the tuneVerb
حَتمی فیصلے کَرنا ۔ قابُو پانا ۔

399.Call to barNoun
اجازت وکالت اجازت پیشہ وکالت ۔

400.Call to quartersNoun
بيرَک طَلبی ۔ بيرَکوں ميں واپسی کا بِگَل ۔

Words = 11,169 & Pages = 112
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next