English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.Call to the colorsفوجی خدمات کے لیے طلب کرنا۔
402.Call upNoun
فوجی بُلاوَہ ۔ حاضری کا سَرکاری نوٹَس ۔
403.CallaNoun
سَفيد سوسَن ۔
404.CallableAdjective
قابِلِ طَلَب ۔ پابَندِ حُکَم ۔
405.CallcoNoun
لَٹھّا ۔ چھينٹ ۔ سُوتی کَپڑا ۔
406.Calledadj.
کہلایا گیا ۔ موسوم ۔ مسمٰی ۔ نام بردہ
n.
1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد
2. بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک
3. حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا
4. طلبی
5. زفیل ۔ سیٹی
6. ملاقات ۔ بھینٹ
v. a.
1. نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
2. بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
3. پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
4. مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
5. فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
2. من یا چت میں لانا
2. دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
Verb
بُلانا ۔ با آواز بُلَند پَڑھنا ۔ نيند سے جَگانا ۔
Verb
طلب کرنا ۔ بلانا ۔ پکارنا ۔
407.Callern.
ملاقاتی ۔ اسم فاعل جملہ معنوں میں
Noun
نَقيب ۔ بُلانے والا ۔
408.Callersn.
ملاقاتی ۔ اسم فاعل جملہ معنوں میں
Noun
نَقيب ۔ بُلانے والا ۔
409.CalletNoun
طَوائف ۔ لَڑاکا ۔ زُبان دَراز ۔
410.Calligraphern.
خوش نویس ۔ خوش خط
411.Calligrapher, calligraphistNoun
خُوش نَويس ۔ خُوش خَط لِکھنے والا ۔
412.Calligraphersn.
خوش نویس ۔ خوش خط
413.CalligraphicAdjective
خُوش نَويسانَہ ۔
414.Calligraphiesn.
خوش نویسی ۔ خوش خطی
Noun
خوش خطی ۔ خوش نویسی ۔ کتابت ۔ لکھنے والا شخص ۔
415.Calligraphistn.
ماہر خطاطی
Noun
خوش نویسی ۔ کاتب ۔ اچھا لکھنا ۔ کتابیں لکھنا ۔
416.Calligraphistsn.
ماہر خطاطی
Noun
خوش نویسی ۔ کاتب ۔ اچھا لکھنا ۔ کتابیں لکھنا ۔
417.Calligraphyn.
خوش نویسی ۔ خوش خطی
Noun
خوش خطی ۔ خوش نویسی ۔ کتابت ۔ لکھنے والا شخص ۔
418.Callingn.
کام ۔ دھندا ۔ پیشہ ۔ کسب ۔ حرفہ
Noun
کام ۔ کَسَب ۔ پيشَہ ۔
n.
1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد
2. بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک
3. حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا
4. طلبی
5. زفیل ۔ سیٹی
6. ملاقات ۔ بھینٹ
v. a.
1. نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
2. بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
3. پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
4. مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
5. فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
2. من یا چت میں لانا
2. دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
Verb
بُلانا ۔ با آواز بُلَند پَڑھنا ۔ نيند سے جَگانا ۔
Verb
طلب کرنا ۔ بلانا ۔ پکارنا ۔
419.Calling a caseNoun
طلبی ۔ مقدمہ ۔ ایسا مقدمہ جس کو اپنی مرضی کے ساتھ طلب کیا جائے ۔
420.Calling a partyNoun
طلبی ۔ فریق ۔ بلایا ہوا شخص ۔ ایسا فریق جس کو طلب کیا جائے ۔
421.Calling cardNoun
تَعارفی کارڈ ۔ تَعارفی رُقع يا پَرچی ۔
422.Calling the juryNoun
طلبی جیوری ۔ جیوری کو بلانے والا ۔ طلب کرنے والا ۔
423.Calling the tenderNoun
طلبی ٹنڈر ۔ طلبی پیشکش ۔
424.Calling upon a prisonerNoun
قیدی سے جواب طلبی ۔ قیدی شخص سے سوال جواب کرنا ۔
425.Calling upon constituenciesNoun
حلقہ ہائے انتخاب سے خطاب کرنا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.