English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.CamphorousAdjective
کافُور کی طَرَح ۔ کافُور گُوں ۔
602.Camphorsn.
کافور ۔ کپور
کيمفر ۔ کافور ۔
Noun
کافُور ۔ سُفيد ۔ نِيم شَفاف ۔
Noun
کافُور ۔ مُشک پُور ۔ ہاضَم
603.CampilotropusAdjective
خَم رُخا ۔
604.CampimeterNoun
ميدانِ چَشَم پيما ۔
605.Campingn.
1. چھاؤنی ۔ پڑاؤ ۔ کمُپو
2. ڈیرا ۔ خیمہ
3. سینا ۔ فوج ۔ لشکر ۔ عسکر
v.n.
خیمہ کھڑا کرنا یا ڈالنا ۔ پڑاؤ، چھاؤنی یا لشکر ڈالنا
Noun
خيمَہ ۔ خيمَہ گاہ ۔ چھاوُنی ۔
606.CampionNoun
(کيمِيا) دَردَہ يا گُلاب ۔ايک کاشتی پودا ۔
607.CampoNoun
گَيابی ميدان ۔ جَنُوبی امريکا کا وَسيع سَبزَہ زار ۔
608.CamporeeNoun
اسکاوٹ لَڑکوں يا لَڑکِيوں کا کيمپ اِجتَماع ۔
609.Campsn.
1. چھاؤنی ۔ پڑاؤ ۔ کمُپو
2. ڈیرا ۔ خیمہ
3. سینا ۔ فوج ۔ لشکر ۔ عسکر
v.n.
خیمہ کھڑا کرنا یا ڈالنا ۔ پڑاؤ، چھاؤنی یا لشکر ڈالنا
Noun
خيمَہ ۔ خيمَہ گاہ ۔ چھاوُنی ۔
610.Campshedv.
پانی کے روکنے کے لیے بند باندھنا
611.CampstoolNoun
ہَلکی اور تَہ ہو جانے والی نَشِست ۔
612.CampusNoun
کیپمس ۔ کالج یا یونیورسٹی کا رقبہ ۔ جامعہ کار ۔
Noun
احاطَہ کالَج ۔ کيمپَس ۔
613.CampyAdjective
کيمپ کی خَصُوصِيَت کا حامِل ۔
614.CamshaftNoun
(مَشين) کيم دھُرا ۔ کيم شافٹ ۔
615.Cann.
کلسا ۔ کُپّا
v.n.
1. سکنا ۔ قابل یا لائق ہونا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا
2. وسیلہ یا ذریعہ رکھنا ۔ اختیار ہونا ۔ حیثیت رکھنا
Verb
کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ سکنا ۔
Verb
سکنا ۔ کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ بالٹی ۔
Verb
قابِل يا لائق ہونا ۔ ڈول ۔ بالٹی ۔
616.CanaanNoun
فَلَسطين کا عبرانی نام ۔
617.CanaaniteNoun
کَنعان کا سامی باشِندَہ ۔
618.Canada balsamNoun
کناڈی بلساں ۔ ایک مائع جو بلساں کے پودے سے حاصِل کیا جاتا ہے اور شیشے کے ٹُکڑوں کو آپس میں جوڑنے کے کام آتا ہے ۔
Noun
ايک قِسَم کا رال ۔ جوڑنے کا مَسالَہ ۔
619.Canada gooseNoun
بَڑا اور جَنگلی ہَنس ۔
620.Canada hemp, Noun
ہِندُوستانی سَن ۔
621.Canada riceNoun
کَناڈی چاوَل ۔ مُرغابی کھاجَہ ۔
622.Canada robinNoun
صَنُوبَری پَرِندَہ ۔
623.Canada thistieNoun
کَناڈی جھاڑ ۔
624.CanadeNoun
مَغرَبی رَياسَتہائے مُتحَدَہ امريکا ميں ايک گہری تَنگ وادی ۔ دَرِيا کی خُشَک تَہ ۔
625.CanadianAdjective
کينِيڈا کے لوگوں اور مُلَک سے مُتَعلِق ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.