English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
701.CandidatureNoun
خواستگاری ۔ امیدواری ۔ طالب ہونا ۔
702.Candideradj.
کھلا ۔ صاف ۔ کھرا ۔ نِس کپٹ ۔ صاف دل ۔ صاف گو ۔ سینہ صاف ۔ صاف باطن ۔ بے لاگ لپیٹ
Adjective
راستباز ۔ صاف گو ۔ واضِع ۔ سادَہ ۔
703.Candidestadj.
کھلا ۔ صاف ۔ کھرا ۔ نِس کپٹ ۔ صاف دل ۔ صاف گو ۔ سینہ صاف ۔ صاف باطن ۔ بے لاگ لپیٹ
Adjective
راستباز ۔ صاف گو ۔ واضِع ۔ سادَہ ۔
704.CandidiasisNoun, L. Quod Vide
شَدید خارِش اور سوزِش کا ہونا
705.Candidlyadv.
کھلا کھلا ۔ صاف صاف ۔ صفائی سے ۔ صاف دلی سے ۔ بے لاگ لپیٹ
Adverb
صاف دِلانا ۔ صَداقَت سے ۔
706.Candidnessn.
اخلاص ۔ خلوص ۔ صاف دلی ۔ صاف باطنی ۔ صاف گوئی
Noun
خُلُوص ۔ اِخلاص ۔ صاف دِلی ۔
707.Candidnessesn.
اخلاص ۔ خلوص ۔ صاف دلی ۔ صاف باطنی ۔ صاف گوئی
Noun
خُلُوص ۔ اِخلاص ۔ صاف دِلی ۔
708.Candidsadj.
کھلا ۔ صاف ۔ کھرا ۔ نِس کپٹ ۔ صاف دل ۔ صاف گو ۔ سینہ صاف ۔ صاف باطن ۔ بے لاگ لپیٹ
Adjective
راستباز ۔ صاف گو ۔ واضِع ۔ سادَہ ۔
709.Candie-footNoun
کينڈَل فُٹ ۔
710.Candiedadj.
مصری یا قند ملا ہوا
Adjective
قَندی ۔ شِيريں ۔ مِصری يا قَند مِلا ہُوا ۔
v. a.
غلیفنا ۔ مربہ پکانا ۔ پاگنا
n.
قند ۔ مصری
Noun
قَندی ۔ کينڈی ۔ ايک مِٹھائی ۔
711.Candiesv. a.
غلیفنا ۔ مربہ پکانا ۔ پاگنا
n.
قند ۔ مصری
Noun
قَندی ۔ کينڈی ۔ ايک مِٹھائی ۔
712.Candiot, candioteNoun
کينڈِيا يا کريٹ کا پيدائشی ۔
713.Candlen.
شمع ۔ بتی
کينڈل ۔ شمع ۔ موم بتی ۔
Verb
پَرَکھنا ۔ جانچنا ۔
714.Candle berry, candle nutمومی دَرَخَت ۔ جِس کی گُوند سے موم بَتی بَنائی جاتی ہے ۔
715.Candle fishNoun
قَنديل ماہی ۔ تھيلَک تھِس خُوردنی مَچھلی ۔
716.Candle lightNoun
چَراغ جَلے ۔ شَمَع يا موم بَتی کی روشنی ۔
717.Candle lightingNoun
شَمَع روشَن کَرنے کا عمَل ۔
718.Candle pinNoun
گيند کھيلنے کی قَدرے مَخرُوطی بَلّی جو نازُک موم بَتی سے مُشابَہ ہوتی ہے ۔
719.Candle pinsNoun
(جَمَع ليکِن ساخت ميں واحِد) گيند پھينکنے کا مُختَلِف انداز ۔
720.Candle powerNoun
شمعی طاقت ۔ روشنی پیدا کرنے والی کِسی چیز کی طاقت ناپنے کی اکائی ۔
Noun
قَنديلی طاقَت ۔ مَعياری شَمَع کی تَنويری طاقَت ۔
721.Candle wickingNoun
کَشيدَہ کاری کے لِيے ڈھيلا بَٹا ہُوا سُوتی ڈورا جو شَمَع کی بَتی کے مُشابَہ ہوتا ہے ۔
722.Candle, new candle, candeiaNoun
قَنديل ۔ شَمَع ۔ موم بَتّی ۔
723.Candledn.
شمع ۔ بتی
کينڈل ۔ شمع ۔ موم بتی ۔
Verb
پَرَکھنا ۔ جانچنا ۔
724.Candleholdern.
مشعلچی
725.Candlelightn.
سنجھا باتی ۔ چراغ بتی کا وقت ۔ سنجھوتی ۔ شمع کی روشنی
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.