English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 Next | ||
1076. | Capsaisin | Noun (کيمِيا) سَخَت جَلَن پيدا کَرنے والا قُلوی مادَہ ۔ |
1077. | Capsian | Adjective قَديم ہِجری تَہذيب کے عہَد کے کِسی دَور کا يا اُس سے مُتَعلِق ۔ |
1078. | Capsicum | n. لال مرچ ۔ فلفل سرخ Noun, Adjective لال مِرچ ۔ افریقی مِرچ ۔ ہاضَم کے طور پر مُستَعمَل Noun فلفل سُرخ ۔ لال مِرچ ۔ Noun فِلفِل خُونی ۔ سُرَخ مِرچ ۔ |
1079. | Capsicums | n. لال مرچ ۔ فلفل سرخ Noun, Adjective لال مِرچ ۔ افریقی مِرچ ۔ ہاضَم کے طور پر مُستَعمَل Noun فلفل سُرخ ۔ لال مِرچ ۔ Noun فِلفِل خُونی ۔ سُرَخ مِرچ ۔ |
1080. | Capsid | Noun خولِيا ۔ کِسی وائرَس کا لَحمِياتی خول ۔ |
1081. | Capsize | v. a. اُلٹنا ۔ اوندھانا ۔ اوندھا کرنا ۔ پلٹنا Verb, Interjection اُوندھ جانا ۔ اُلَٹ جانا ۔ |
1082. | Capsized | v. a. اُلٹنا ۔ اوندھانا ۔ اوندھا کرنا ۔ پلٹنا Verb, Interjection اُوندھ جانا ۔ اُلَٹ جانا ۔ n. لنگر کا چرخ Noun لَنگَر چَرخ ۔ آہَنچَہ ۔ چَرخ طَناب ۔ adj. چھلکے دار |
1083. | Capsizes | v. a. اُلٹنا ۔ اوندھانا ۔ اوندھا کرنا ۔ پلٹنا Verb, Interjection اُوندھ جانا ۔ اُلَٹ جانا ۔ n. لنگر کا چرخ Noun لَنگَر چَرخ ۔ آہَنچَہ ۔ چَرخ طَناب ۔ adj. چھلکے دار |
1084. | Capsizing | v. a. اُلٹنا ۔ اوندھانا ۔ اوندھا کرنا ۔ پلٹنا Verb, Interjection اُوندھ جانا ۔ اُلَٹ جانا ۔ n. لنگر کا چرخ Noun لَنگَر چَرخ ۔ آہَنچَہ ۔ چَرخ طَناب ۔ adj. چھلکے دار |
1085. | Capstan | n. لنگر کا چرخ Noun لَنگَر چَرخ ۔ آہَنچَہ ۔ چَرخ طَناب ۔ |
1086. | Capstan lathe | Noun کیپسٹن خراد ۔ خراد جِس کے گاوٴ دم حِصّے میں مُتعدد اوزار لگے ہوتے ہیں ۔ |
1087. | Capstern | n. لنگر کا چرخ Noun لَنگَر چَرخ ۔ آہَنچَہ ۔ چَرخ طَناب ۔ |
1088. | Capstone | Noun مَنڈير ۔ کِسی ڈھانچے يا عمارَت کا اِختَتامی يا چوٹی کا پَتھَر ۔ |
1089. | Capsuie | Noun چاوَل کے کاغَذ سے بَنا ہُوا ایک چَپٹا کیپسُول ۔ جِس میں کَڑوی ادویات ڈالی جاتی ہَیں ۔ بَدَن کے کِسی حِصّے کا بَیرُونی خَول یا جھِلّی |
1090. | Capsular, capsulary | Adjective ڈوڈِيا ۔ غَلاف ۔ لِفافےکے اندَر يا اُس سے مُتَعلِق ۔ |
1091. | Capsulate | adj. چھلکے دار |
1092. | Capsulate, capsulated | Adjective کِيسَہ بَند ۔ کيپسول ميں بَند کی ہُوئی ۔ |
1093. | Capsulated | adj. چھلکے دار |
1094. | Capsulation | Adjective کِيسَہ بَندی ۔ غَلاف بَندی ۔ |
1095. | Capsule | n. خانہ ۔ گھر ۔ ٹاٹ ۔ ڈوڈا Adjective, Latin کیپسُول ۔ دَرجَک ۔ غَشائی کیسہ ۔ چاوَل کے کاغَذ کا بَنا ہُوا خول جِس میں بَد ذائقہ دَوا بَند کی جاتی ہے Noun کیپسول ۔ ایک چھوٹا سا خول جِس میں دوا رکھ کر کھائی جاتی ہے ۔ Noun کيپسُول ۔ چھوٹا کِيسَہ ۔ لِفافَہ يا غُلاف ۔ |
1096. | Capsulectomy | Noun کیسہ بَراری ۔ کیپسُول کا پھَٹ جانا ۔ بِالخَصُوص آنکھ کے عدسے کا ۔ گُردے کے لیے بھی یہ اِصطلاح اِستَعمَال کی جاتی ہے ۔ کیپسُول کی سوزِش ۔ مُنجمَد شانے کے لیے بھی یہ اِصطلاح اِستَعمال کی جاتی ہے |
1097. | Capsuled | n. خانہ ۔ گھر ۔ ٹاٹ ۔ ڈوڈا Adjective, Latin کیپسُول ۔ دَرجَک ۔ غَشائی کیسہ ۔ چاوَل کے کاغَذ کا بَنا ہُوا خول جِس میں بَد ذائقہ دَوا بَند کی جاتی ہے Noun کیپسول ۔ ایک چھوٹا سا خول جِس میں دوا رکھ کر کھائی جاتی ہے ۔ Noun کيپسُول ۔ چھوٹا کِيسَہ ۔ لِفافَہ يا غُلاف ۔ |
1098. | Capsules | n. خانہ ۔ گھر ۔ ٹاٹ ۔ ڈوڈا Adjective, Latin کیپسُول ۔ دَرجَک ۔ غَشائی کیسہ ۔ چاوَل کے کاغَذ کا بَنا ہُوا خول جِس میں بَد ذائقہ دَوا بَند کی جاتی ہے Noun کیپسول ۔ ایک چھوٹا سا خول جِس میں دوا رکھ کر کھائی جاتی ہے ۔ Noun کيپسُول ۔ چھوٹا کِيسَہ ۔ لِفافَہ يا غُلاف ۔ |
1099. | Capsuling | n. خانہ ۔ گھر ۔ ٹاٹ ۔ ڈوڈا Adjective, Latin کیپسُول ۔ دَرجَک ۔ غَشائی کیسہ ۔ چاوَل کے کاغَذ کا بَنا ہُوا خول جِس میں بَد ذائقہ دَوا بَند کی جاتی ہے Noun کیپسول ۔ ایک چھوٹا سا خول جِس میں دوا رکھ کر کھائی جاتی ہے ۔ Noun کيپسُول ۔ چھوٹا کِيسَہ ۔ لِفافَہ يا غُلاف ۔ |
1100. | Captain | n. 1. سپہ سالار ۔ سیناپتی 2. جہاز کپتان 3. صوبیدار (foot) رسالدار (horse) کيپٹن ۔ کپتان ۔ جہاز کا سربراہ Noun کَپتان ۔ سِپَہ سالار ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.