English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next
601.CampusNoun
کیپمس ۔ کالج یا یونیورسٹی کا رقبہ ۔ جامعہ کار ۔
Noun
احاطَہ کالَج ۔ کيمپَس ۔
602.CampyAdjective
کيمپ کی خَصُوصِيَت کا حامِل ۔
603.CamshaftNoun
(مَشين) کيم دھُرا ۔ کيم شافٹ ۔
604.Cann.
کلسا ۔ کُپّا
v.n.
1. سکنا ۔ قابل یا لائق ہونا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا
2. وسیلہ یا ذریعہ رکھنا ۔ اختیار ہونا ۔ حیثیت رکھنا
Verb
کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ سکنا ۔
Verb
سکنا ۔ کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ بالٹی ۔
Verb
قابِل يا لائق ہونا ۔ ڈول ۔ بالٹی ۔
605.CanaanNoun
فَلَسطين کا عبرانی نام ۔
606.CanaaniteNoun
کَنعان کا سامی باشِندَہ ۔
607.Canada balsamNoun
کناڈی بلساں ۔ ایک مائع جو بلساں کے پودے سے حاصِل کیا جاتا ہے اور شیشے کے ٹُکڑوں کو آپس میں جوڑنے کے کام آتا ہے ۔
Noun
ايک قِسَم کا رال ۔ جوڑنے کا مَسالَہ ۔
608.Canada gooseNoun
بَڑا اور جَنگلی ہَنس ۔
609.Canada hemp, Noun
ہِندُوستانی سَن ۔
610.Canada riceNoun
کَناڈی چاوَل ۔ مُرغابی کھاجَہ ۔
611.Canada robinNoun
صَنُوبَری پَرِندَہ ۔
612.Canada thistieNoun
کَناڈی جھاڑ ۔
613.CanadeNoun
مَغرَبی رَياسَتہائے مُتحَدَہ امريکا ميں ايک گہری تَنگ وادی ۔ دَرِيا کی خُشَک تَہ ۔
614.CanadianAdjective
کينِيڈا کے لوگوں اور مُلَک سے مُتَعلِق ۔
615.Canadian baconNoun
ہَڈی کے بَغير سُوَّر کی کَمَر کا دُودی (دھُوئيں ميں پَکا ہُوا) گوشت ۔
616.Canadian frenchNoun
فرانسيسی زُبان کا کينڈی لہجَہ ۔
617.Canadian shield, laurentian shieldNoun
(ارضِيات) کَناڈی تَہ ۔
618.CanaigreNoun
تُرشَک يا ڈاک نامی بُوٹی کی ايک قِسَم ۔
619.Canaillen.
کمینے ۔ ارذل
رَذيل لوگ ۔ کَمينے ۔
620.Canaln.
1. نہر
2. رگ
Noun
قَنال ۔ نالی ۔ نہَر ۔ پانی کا مَصنُوعی راستَہ ۔
621.Canal boatNoun
نہری کَشتی ۔
622.Canal duesNoun
بقایا جات آبیانہ و محصول نہری ۔
623.Canal ratesNoun
شرح آبیانہ ۔
624.Canal regulationNoun
نہری ضابطہ ۔
625.Canal revenueNoun
محاصل نہری ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    20    21    22    23    24    25    26    27    28    29    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.