English to Urdu Translation

call found in 71 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  
51.CalliopsisNoun
جِنس کوری اوپسِس کا فَصلی پودا ۔
52.CallipersNoun
قُطر پیما پُرکار کی طرح کا ایک الہ جِس سے تاروں اور سُلاخوں وغیرہ کا بیرونی قُطر اور نالیوں وغیرہ کا اندرُونی قُطر ناپتے ہیں ۔
53.CallistoNoun
(فَلکِيات) مُشتری کے بارَہ سَيّاروں ميں سے ايک بَڑا سَيّارَہ ۔
54.Callling for an explanationNoun
جواب طلبی ۔ وضاحت طلبی ۔ کیفیت طلبی ۔
55.CalloseNoun
(نَباتِيات) صَلابتی مادّہ ۔
56.Callositiesn.
سختی ۔ گٹّے ۔ ڈھیٹھا
Noun
صَلابَتِ جِلدی ۔ رَگَڑ یا کام کَرنے سے جِلد کا سَخَت ہو جانا جیسے ہاتھ یا پاوں کی ہوتی ہے
Noun
صَلابَتِ جِلد ۔ سَخَت ہونے کی حالَت ۔
57.Callosityn.
سختی ۔ گٹّے ۔ ڈھیٹھا
Noun
صَلابَتِ جِلدی ۔ رَگَڑ یا کام کَرنے سے جِلد کا سَخَت ہو جانا جیسے ہاتھ یا پاوں کی ہوتی ہے
Noun
صَلابَتِ جِلد ۔ سَخَت ہونے کی حالَت ۔
58.Callousadj.
1. سخت ۔ کڑا ۔ گھٹیلا
2. سخت ۔ کٹھور
Adjective
صَلابَت دار ۔ سَخَت اور بے حُسَن ۔
59.CallouseNoun
صلابت دار ۔ رگڑ کی وجہ سے موٹی ہو جانے والی جِلد ۔
60.CallousedAdjective
سَنگ دِل يا سَخَت مِزاج بَنايا ہُوا ۔
adj.
1. سخت ۔ کڑا ۔ گھٹیلا
2. سخت ۔ کٹھور
Adjective
صَلابَت دار ۔ سَخَت اور بے حُسَن ۔
61.Callousesadj.
1. سخت ۔ کڑا ۔ گھٹیلا
2. سخت ۔ کٹھور
Adjective
صَلابَت دار ۔ سَخَت اور بے حُسَن ۔
62.Callousingadj.
1. سخت ۔ کڑا ۔ گھٹیلا
2. سخت ۔ کٹھور
Adjective
صَلابَت دار ۔ سَخَت اور بے حُسَن ۔
63.Callouslyadv.
نردئی پنے سے ۔ نِٹُھرائی سے ۔ سختی، کٹھورتائی یا بیدردی سے
Adverb
سَنگدِلی سے ۔
64.Callousnessn.
1. سختی ۔ کڑا پن
2. نٹھرائی ۔ کٹھور تائی ۔ سنگدلی
Noun
سَنگدِلی ۔ سَختی ۔
65.Callousnessesn.
1. سختی ۔ کڑا پن
2. نٹھرائی ۔ کٹھور تائی ۔ سنگدلی
Noun
سَنگدِلی ۔ سَختی ۔
66.Callown.
بے بال و پر ۔ مُنڈا ۔ لیدا ۔ گیدا
Adjective
بے بال وپَر ۔ جيسے نوزائيدَہ پَرِندَہ ۔ نا پُختَہ ۔
67.Callowern.
بے بال و پر ۔ مُنڈا ۔ لیدا ۔ گیدا
Adjective
بے بال وپَر ۔ جيسے نوزائيدَہ پَرِندَہ ۔ نا پُختَہ ۔
68.Callowestn.
بے بال و پر ۔ مُنڈا ۔ لیدا ۔ گیدا
Adjective
بے بال وپَر ۔ جيسے نوزائيدَہ پَرِندَہ ۔ نا پُختَہ ۔
69.Callowsn.
بے بال و پر ۔ مُنڈا ۔ لیدا ۔ گیدا
Adjective
بے بال وپَر ۔ جيسے نوزائيدَہ پَرِندَہ ۔ نا پُختَہ ۔
70.CallsNoun
اقساط طلبی ۔ حصص ۔ حصّہ داروں کو دی ہوئی اقساط کو واپس مانگنا ۔
n.
1. آگیا ۔ حکم ۔ ارشاد
2. بلاوا ۔ نوتا ۔ پکار ۔ آواز ۔ بانک
3. حکم الہیٰ ۔ دَیو آگیا
4. طلبی
5. زفیل ۔ سیٹی
6. ملاقات ۔ بھینٹ
v. a.
1. نام رکھنا ۔ بولنا ۔ کہنا
2. بلانا ۔ بلا بھیجنا ۔ طلب کرنا ۔یاد کرنا
3. پکار کے کہنا ۔ پکارنا ۔ منادی کرنا ۔ ڈھنڈورا پیٹنا یا پھیرنا ۔ مشتہر کرنا
4. مقرر کرنا ۔ متعین کرنا ۔ تعینات کرنا ۔ معیّن کرنا ۔ ستھاپن کرنا
5. فریاد کرنا ۔ دہائی دینا
2. من یا چت میں لانا
2. دعا یا ارداس مانگنا ۔ پرارتھنا کرنا
Verb
بُلانا ۔ با آواز بُلَند پَڑھنا ۔ نيند سے جَگانا ۔
Verb
طلب کرنا ۔ بلانا ۔ پکارنا ۔
71.CallusAdjective, Latin
جِلد کا سَخَت ہونا ۔ ہَڈّی کا اُبھار بَننا
Noun
صلابت جِلد ۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی کے گِرد بننے والا نیا مواد ۔
Noun
جِلد کی سَختی ۔ پودے پَر بَن جانے والی سَخَت گِرَہ ۔
call found in 71 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.