English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next
1101.Decree, preliminaryابتدائی ڈگری
1102.DecreeableAdjective
قابل اجراۓ فرمان۔ قابل اجراۓ فیصلہ۔
1103.Decreedv. a.
ڈگری کرنا یا صادر کرنا۔ ڈگری دلانا۔ حکم کرنا
n.
حکم۔ فرمان۔ آ گیا۔ امر
2. آئین۔ قانون
3. فیصلہ۔ فتویٰ۔ ڈگری (Cor.)
v.n.
ڈگری ہونا۔ حکم ہونا
Noun
فرمان۔ فیصلہ قرقی۔ ڈگری۔
Noun
حکم ۔ فرمان ۔ تجويز ۔ فيصلہ ۔ ڈگری ۔
1104.Decreeingv. a.
ڈگری کرنا یا صادر کرنا۔ ڈگری دلانا۔ حکم کرنا
n.
حکم۔ فرمان۔ آ گیا۔ امر
2. آئین۔ قانون
3. فیصلہ۔ فتویٰ۔ ڈگری (Cor.)
v.n.
ڈگری ہونا۔ حکم ہونا
Noun
فرمان۔ فیصلہ قرقی۔ ڈگری۔
Noun
حکم ۔ فرمان ۔ تجويز ۔ فيصلہ ۔ ڈگری ۔
1105.Decreesv. a.
ڈگری کرنا یا صادر کرنا۔ ڈگری دلانا۔ حکم کرنا
n.
حکم۔ فرمان۔ آ گیا۔ امر
2. آئین۔ قانون
3. فیصلہ۔ فتویٰ۔ ڈگری (Cor.)
v.n.
ڈگری ہونا۔ حکم ہونا
Noun
فرمان۔ فیصلہ قرقی۔ ڈگری۔
Noun
حکم ۔ فرمان ۔ تجويز ۔ فيصلہ ۔ ڈگری ۔
1106.DecreetNoun
ڈگری ۔ قطعی فيصلہ ۔ آخری فيصلہ
1107.Decrementn.
گھٹی۔ گھٹاؤ۔ کمی
Noun
تخفیف ۔ تقلیل ۔ گھٹاوٴ ۔ کِسی چیز میں کمی کی مقدار ۔
1108.Decrepitadj.
ڈوکرا۔ پیر فرتوت۔ ضعیف۔ لربڑیا۔ بڈھا پھوس۔ بڈھا کھنک۔ بردھ۔ خستہ۔ ٹوٹا
Adjective
ناکارہ۔ شکستہ۔ نحیف۔
Adjective
معذور ۔ پاگل ۔ ديوانہ ۔ ناکارہ
1109.DecrepitateVerb
بُھوننا۔ آگ پر چٹخانا۔ تڑکانا۔
1110.Decrepitationn.
کڑک
Noun
بھننے کا عمل ۔ چٹخ ۔ تڑک ۔ تڑتڑاہٹ ۔ چٹخ کر ٹُوٹنا ۔
1111.DecrepitlyAdverb
فرسُودگی سے۔ خستہ حالی سے۔ ضُعف کے ساتھ ۔
1112.DecrepitnessNoun
فرسُودگی۔ خستہ حالی۔ ضُعف۔
1113.Decrepituden.
ضعیفی۔ بڑھاپا۔ پیرانہ سالی
Noun
فرسُودگی۔ ضعیف و ناتواں ہونے کی حالت۔
1114.Decrepitudesn.
ضعیفی۔ بڑھاپا۔ پیرانہ سالی
Noun
فرسُودگی۔ ضعیف و ناتواں ہونے کی حالت۔
1115.Decrescendiadj.
آواز کا اتار (>)
Adjective
آواز میں اُتار والا۔ مدھم سر۔
1116.Decrescendoadj.
آواز کا اتار (>)
Adjective
آواز میں اُتار والا۔ مدھم سر۔
1117.Decrescendosadj.
آواز کا اتار (>)
Adjective
آواز میں اُتار والا۔ مدھم سر۔
1118.DecrescentAdjective
زوال پذیر۔ گھٹنا چاند۔ بے رونق۔
1119.DecretalAdjective
ڈگری۔ فرمان سے متعلق۔
Adjective
ڈگری والا ۔ ڈگری کا ۔ ڈگری سے متعلق
1120.Decretal portion of the judgementفيصلہ کا وہ جز جس ميں ڈگری سے متعلق آخری حکم درج ہو
1121.DecretalistNoun
پاپائی فرامین کا ماہر۔
1122.DecretiveAdjective
فرمان سے۔ متعلق کے استناد کا حامل۔
1123.DecretoryAdjective
کسی حاکمانہ فیصلے سے متعلق کا۔ قطعی۔ حتمی۔
1124.DecrialNoun
مذّمت کرنے کا عمل۔
1125.Decriedv. a.
برائی کرنا۔ دوش لگانا۔ بدنام کرنا۔ نام دھرنا۔ عیب لگانا۔ کم قدر کرنا۔ مذمت کرنا۔ تحقیر کرنا
Verb
مذّمت کرنا۔ بُرائی کرنا۔ ناقص۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.