English to Urdu Translation
de found in 2,436 words & 98 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
126. | Dearths | n. کال۔ توڑا۔ قحط۔ کم یابی۔ تنگی۔ شہر شملہ Noun گرانی۔ کمیابی۔ مہنگائی۔ |
127. | Deary | Noun پیارا۔ محبوب۔ adj. 1. مہنگا۔ کڑا۔ بڑھیا۔ بڑھ مولا۔ تیز۔ گراں۔ چڑھا ہوا 2. کم یاب۔ نادر۔ کال کا 3. عزیز۔ پیارا۔ لاڈلا۔ دلارا۔ سجن۔ جانی۔ محب adv. مہنگا۔ گراں n. پیارا۔ جانی۔ محبوب۔ لال ڈيئر ۔ عزيز ۔ پيارا ۔ مَن ميت ۔ بيلی ۔ Adjective پیارا۔ محبوب۔ عزیز۔ Adjective پيارا ۔ محبوب ۔ من ميت ۔ سجن ۔ |
128. | Death | n. 1. موت۔ کال۔ اجل۔ فضا۔ مرگ۔ مرت۔ فنا۔ انتقال۔ وفات 2. بجھ جانا۔ ناس۔ نیستی۔ نابودی۔ ناپیدی۔ بربادی۔ زوال 3. موت کا ڈھنگ یا طور 4. موت کا کارن، سبب، وسیلہ یا موجب 5. پنجر۔ ٹھٹڑی۔ مردہ۔ استخوان و پوست ڈتھ ۔ موت ۔ Noun موت۔ مرگ۔ اجل۔ Noun موت ۔ مرگ ۔ وفات ۔ فوتيدگی ۔ خاتمہ ۔ |
129. | Death bed | بستر مرگ |
130. | Death benefit | Noun انتفاع مرگ۔ متوفی کے وارث کو بیمے کے سلسلے میں ادا کی جانے والی رقم۔ |
131. | Death blow | Noun ضرب کاری۔ مُہلک ضرب۔ ایسی ضرب جس میں موت واقع ہو جاۓ۔ |
132. | Death camass | Noun متعدد زہریلے پودوں میں سے کوئی پودا۔ |
133. | Death certificate | صداقت نامہ فوتيدگی ۔ |
134. | Death cup | Noun کالی کھمبی۔ زہریلی کھمبی۔ |
135. | Death duty | ترکہ ٹيکس ۔ محصول ورثہ ۔ Noun محصول مرگ۔ وراثت کا ٹیکس۔ |
136. | Death house | Noun کال کوٹھڑی۔ وہ عمارت کا حصہ جہاں سزاۓ موت پانے والے قیدی پھانسی سے قبل رکھے جاتے ہیں۔ |
137. | Death illness | مرض الموت ۔ |
138. | Death mask | نقش مرگ۔ مردے کے چہرے کا پلاسٹر۔ |
139. | Death penalty | سزائے موت ۔ پھانسی کی سزا ۔ |
140. | Death rate | Noun شرح اموات۔ کسی خاص مقام اور وقت کے لحاظ سے اموات کی تعداد۔ |
141. | Death rattle | Noun خرخرہ موت۔ گھنگرو۔ گھرا۔ |
142. | Death sentence | سزائے موت ۔ پھانسی کی سزا |
143. | Death warrant | حکم نامہ سزائے موت ۔ پھانسی کا پروانہ Noun پروانہ مرگ۔ حُکم موت۔ سزاۓ موت پر عمل درآمد کا سرکاری پروانہ۔ |
144. | Death'shead | n. کھوپری یا مردے کی مورت۔ ناریل۔ کھپّر |
145. | Death, in contemplation of | بخيال مَرگ ۔ خيال جس ميں انتقال ہو جائے |
146. | Death, s-head | Noun انسانی کھوپڑی خصوصاً موت کی علامت کے طور پر۔ |
147. | Death, s-head moth | Noun باز پروانہ۔ بڑا یورپی پتنگا۔ |
148. | Death-bed gift | ہبہ ۔ ازمرگ ۔ بيان بحالت مرض الموت ۔ ہبہ مرض الموت |
149. | Deathbed | n. بستر اجل یا مرگ Noun بستر مرگ۔ وہ بستر جس پر کوئی شخص مرے لیٹا ہو۔ |
150. | Deathbeds | n. بستر اجل یا مرگ Noun بستر مرگ۔ وہ بستر جس پر کوئی شخص مرے لیٹا ہو۔ |
de found in 2,436 words & 98 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.