English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next
1101.Elucidatingv. a.
کھول کر کہنا۔ پرگھٹ کرنا۔ آشکارا کرنا۔ روشن کرنا ۔صاف کہنا۔ واضح کرنا۔ بیان کرنا۔ تشریح کرنا۔ توضیح کرنا۔ ظاہر کرنا۔ صاف صاف بیان کرنا۔ تفسیر لکھنا
Verb
واضع کرنا ۔ تشریح کرنا ۔ توضیع کرنا ۔ ابہام دُور کر کے قابل فہم بنانا ۔
Verb
واضح کرنا ۔ توضيح کرنا ۔ متعين کرنا ۔ وضاحت کرنا
1102.Elucidationn.
1. سمجھانا۔ کھولنا۔ پرکاش کرنا۔ توضیح۔ تشریح۔ انکشاف
2. برنن۔ بکھان۔ بیان۔ صورت حال۔ کیفیت۔ ٹیکا۔ اظہار۔ شرح۔ تفسیر۔ تشریح۔ رفع ابہام۔ تفصیل
Noun
تصریح ۔ تشریح ۔ توضیع ۔
Noun
توضيح ۔ وضاحت ۔
1103.Elucidationsn.
1. سمجھانا۔ کھولنا۔ پرکاش کرنا۔ توضیح۔ تشریح۔ انکشاف
2. برنن۔ بکھان۔ بیان۔ صورت حال۔ کیفیت۔ ٹیکا۔ اظہار۔ شرح۔ تفسیر۔ تشریح۔ رفع ابہام۔ تفصیل
Noun
تصریح ۔ تشریح ۔ توضیع ۔
Noun
توضيح ۔ وضاحت ۔
1104.ElucidativeAdjective
مصرح ۔ مشرح ۔
1105.Elucidatorn.
شارح۔ کشاف۔ بیان کرنے والا۔ کھولنے والا۔ تشریح کرنے والا
Noun
ھارح ۔ صراحت کرنے والا ۔ وضاحت کرنے والا ۔
1106.ElucidatoryAdjective
وضاحتی ۔ توضيحی
1107.Eludev. a.
بچنا۔ نکل جانا۔ نکل بھاگنا۔ ہاتھ سے نکل جانا۔ کھسکنا
Verb
بچ نکلنا ۔ آنکھ بچا جانا ۔ بچنا ۔ گریز کرنا ۔
Verb
بچ نکلنا ۔ بچنا ۔ آنکھ بچا جانا
1108.Eludedv. a.
بچنا۔ نکل جانا۔ نکل بھاگنا۔ ہاتھ سے نکل جانا۔ کھسکنا
Verb
بچ نکلنا ۔ آنکھ بچا جانا ۔ بچنا ۔ گریز کرنا ۔
Verb
بچ نکلنا ۔ بچنا ۔ آنکھ بچا جانا
1109.Eludesv. a.
بچنا۔ نکل جانا۔ نکل بھاگنا۔ ہاتھ سے نکل جانا۔ کھسکنا
Verb
بچ نکلنا ۔ آنکھ بچا جانا ۔ بچنا ۔ گریز کرنا ۔
Verb
بچ نکلنا ۔ بچنا ۔ آنکھ بچا جانا
1110.Eludingv. a.
بچنا۔ نکل جانا۔ نکل بھاگنا۔ ہاتھ سے نکل جانا۔ کھسکنا
Verb
بچ نکلنا ۔ آنکھ بچا جانا ۔ بچنا ۔ گریز کرنا ۔
Verb
بچ نکلنا ۔ بچنا ۔ آنکھ بچا جانا
1111.Elusionn.
دھوکا۔ جل۔ بہانہ۔ مغالطہ دہی۔ حیلہ سازی
Noun
فریب اور چالاکی سے بچ نکلنے کا عمل ۔ گریز ۔ بچاوٴ ۔
Noun
گريز ۔ بچاو ۔
1112.Elusiveadj.
جل دینے والا۔ دھوکے باز۔ فریبی۔ دغا باز۔ حیلہ ساز۔ دھوکے کی ٹٹی
Adjective
مُغالطے میں ڈالنے والا ۔ مبہم ۔ بچ نکلنے والا ۔ گریزاں ۔
1113.ElusivelyAdverb
گریزانہ ۔ مُغالطے میں ڈال کر ۔
1114.ElusivenessNoun
گریز ۔ ابہام ۔ مُغالطہ ۔
1115.ElusoryAdjective
غلط فہمی پيدا کرنے والی ۔ مغالطہ ميں ڈالنے والی
adj.
جل دینے والا۔ دھوکے باز۔ فریبی۔ دغا باز۔ حیلہ ساز۔ دھوکے کی ٹٹی
Adjective
مُغالطے میں ڈالنے والا ۔ مبہم ۔ بچ نکلنے والا ۔ گریزاں ۔
1116.Elutev. a.
دھو ڈالنا۔ صاف کرنا
Verb
دھو ڈالنا جیسے کسی جبذ شُدہ مادے کو کسی محلول سے صاف کر دینا ۔
1117.ElutionNoun
دُھلائی صفائی ۔
1118.Elutriatev. a.
نتھارنا۔ چھانٹنا۔ صاف کرنا۔ دھو کر میل نکالنا۔ نکھارنا۔ کھنگالنا
Verb
دھو کر اور چھان کر پاک کرنا ۔ نکالنا ۔ علیحدہ کرنا ۔
1119.Elutriationn.
چھانٹ۔ چھٹاؤ۔ شوب۔ دھوب۔ صفائی۔ نتھراؤ
Noun
نِتھراوٴ ۔ تصویل۔ پانی میں کوئی سفُوف مِلانا ۔
1120.ElutriatorNoun
مُقطر ۔ نِتھارنے والا ۔
1121.EluvialAdjective
عمل فرسودگی سے متعلق ۔
1122.EluviateVerb
ذرّات کا اس عمل سے گزرنا ۔
1123.EluviationNoun
تبخیر کے مقابل زیادہ بارش کے باعث مٹی کے اندر معلق ذرّات کی حرکت ۔
1124.EluviumNoun
پتھر کی فرسودگی اور موسم زدگی کے نتیجے میں جمع ہونے والا مٹی کا ذخیرہ جو اُس جگہ پایا جاۓ جہاں یہ عمل واقع ہو ۔
1125.ElverNoun
بام مچھلی کا بچہ ۔ غیر نمو یافتہ بام مچھلی ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    40    41    42    43    44    45    46    47    48    49    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.