English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next
1201.Embassyn.
1. سندیسہ۔ پیام۔ پیغام۔ ایلچی گری۔ پیغام بری۔ وکالت۔ سفارت خانہ
2. رسالت۔ سفارت
Noun
سفارت ۔ سفارتی عُہدہ ۔ سفارت خانہ ۔ سفارتی وفد ۔
Noun
سفارت خانہ ۔ سفارت
1202.Embattlev. a.
1. مورچہ بندی،‌صف بندی، معرکہ آرائی یا صف آرائی کرنا
2. گھیرنا۔ کوٹ باندھنا۔ احاطہ کرنا
Verb
فوج کو صف آرا کرنا ۔ جنگ کی صفیں ترتیب دینا ۔ مورچہ بندی کرنا ۔
1203.EmbattlementNoun
صف آرائی ۔ مورچہ بندی ۔
1204.EmbayVerb
خلیج کے اندر داخل کرنا ۔ خلیج میں مفید کرنا ۔
1205.EmbaymentNoun
ستاروں کا کھاڑی نُما جھرمٹ ۔ کھاڑی بننے کا عمل ۔ خلیج نما خطہ زمین ۔
1206.Embedv. a.
کسی چیز سے گھرا ہوا رکھنا۔ گھیرنا۔ رکھنا۔ دبانا۔ چھپانا
Verb
جمانا ۔ کسی چیز کو مضبوطی سے جما دینا ۔ بستر میں جما دینا ۔ کیاری میں گاڑ دینا ۔
1207.Embeddedv. a.
کسی چیز سے گھرا ہوا رکھنا۔ گھیرنا۔ رکھنا۔ دبانا۔ چھپانا
Verb
جمانا ۔ کسی چیز کو مضبوطی سے جما دینا ۔ بستر میں جما دینا ۔ کیاری میں گاڑ دینا ۔
1208.Embeddingv. a.
کسی چیز سے گھرا ہوا رکھنا۔ گھیرنا۔ رکھنا۔ دبانا۔ چھپانا
Verb
جمانا ۔ کسی چیز کو مضبوطی سے جما دینا ۔ بستر میں جما دینا ۔ کیاری میں گاڑ دینا ۔
1209.EmbedmentNoun
مضبوط جماوٴ ۔
1210.Embedsv. a.
کسی چیز سے گھرا ہوا رکھنا۔ گھیرنا۔ رکھنا۔ دبانا۔ چھپانا
Verb
جمانا ۔ کسی چیز کو مضبوطی سے جما دینا ۔ بستر میں جما دینا ۔ کیاری میں گاڑ دینا ۔
1211.Embellishv. a.
سنوارنا۔ سدھارنا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ زیبائش دینا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا۔ سنگارنا
Verb
سنگھارنا ۔ سجانا ۔ زینت دینا ۔ آراستہ کرنا ۔
1212.Embellishedv. a.
سنوارنا۔ سدھارنا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ زیبائش دینا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا۔ سنگارنا
Verb
سنگھارنا ۔ سجانا ۔ زینت دینا ۔ آراستہ کرنا ۔
1213.Embellishesv. a.
سنوارنا۔ سدھارنا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ زیبائش دینا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا۔ سنگارنا
Verb
سنگھارنا ۔ سجانا ۔ زینت دینا ۔ آراستہ کرنا ۔
1214.Embellishingv. a.
سنوارنا۔ سدھارنا۔ سجانا۔ آراستہ کرنا۔ آرائش دینا۔ زیبائش دینا۔ زیب و زینت دینا۔ آراستہ پیراستہ کرنا۔ سنگارنا
Verb
سنگھارنا ۔ سجانا ۔ زینت دینا ۔ آراستہ کرنا ۔
1215.Embellishmentn.
1. سجاوٹ۔ بناوٹ۔ بناؤ۔ سنگار۔ زیبائش۔ آراستگی۔ زیب۔ زینت
2. گہنا۔ زیور۔ ابھرن۔ پوشاک۔ سامان زیبائش
Noun
زینت ۔ تزئین ۔ آراستگی ۔ سجاوٹ ۔ حقائق کے بیان ۔
1216.Embellishmentsn.
1. سجاوٹ۔ بناوٹ۔ بناؤ۔ سنگار۔ زیبائش۔ آراستگی۔ زیب۔ زینت
2. گہنا۔ زیور۔ ابھرن۔ پوشاک۔ سامان زیبائش
Noun
زینت ۔ تزئین ۔ آراستگی ۔ سجاوٹ ۔ حقائق کے بیان ۔
1217.EmbequinNoun
امیبائی پَیچَش ۔
1218.EmberNoun
انگارا ۔ چنگاری ۔ جلتا ہوا لکڑی کا ٹُکڑا ۔
1219.Ember daysNoun
مسیحی عقائد کے مطابق روزوں اور توبہ کے دن جو سال کی ہر سہ ماہی میں آتے ہیں ۔
1220.Embersn.
انگارا۔ پتنگا۔ چنگاری۔ بھوبل
1221.Embezzlev. a.
چرا لینا۔ داب بیٹھنا۔ اڑا لینا۔ ہاتھ مارنا۔ پچا جانا۔ کھا جانا۔ غبن کرنا۔ تغلب کرنا۔ مال مارنا
Verb
خوردبرد کرنا ۔ غبن کرنا ۔ خیانت کرنا ۔ کسی شخص کا اپنی تحویل میں دی جانے والی چیز کو ذاتی استعمال کے لیے دھوکے سے ہتھیا لینا ۔
Verb
غبن کرنا ، فراڈ کرنا ۔ خيانت کرنا ۔ خرد برد کرنا
1222.Embezzledv. a.

1223.Embezzlementn.
چوری۔ دست برد۔ غبن۔ تغلب۔ خرد برد۔خیانت۔ تصرف بے جا
Noun
غبن ۔ خیانت ۔ خورد برد ۔
Noun
دست برد ۔ خيانت ۔ غبن ۔ دھوکہ
1224.Embezzlementsn.
چوری۔ دست برد۔ غبن۔ تغلب۔ خرد برد۔خیانت۔ تصرف بے جا
Noun
غبن ۔ خیانت ۔ خورد برد ۔
Noun
دست برد ۔ خيانت ۔ غبن ۔ دھوکہ
1225.Embezzlern.
چور۔ گھاؤ گھپ۔ مال مردم خور۔ غبن کرنے والا۔ خائن
Noun
خائن ۔ غبن کرنے والا ۔ خوردبرد کرنے والا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    44    45    46    47    48    49    50    51    52    53    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.