English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next | ||
301. | Ecliptics | n. راس چکر۔ کرانتی ورت۔ منطقتہ البروج۔ طریق الشمس adj. منطقتہ البروج کے متعلق Noun, Adjective گرہن سے متعلق ۔ دائرۃُالبروج سے متعلق ۔ دائرہ البرُوج ۔ طریق الشمس ۔ |
302. | Eclogue | n. گنواری گیت |
303. | Eclogues | n. گنواری گیت |
304. | Eclosion | Noun بروز ۔ بچے کی انڈے سے برآمدگی ۔ بالغ کیڑے کا منجھروپی خول سے ظہور ۔ |
305. | Eclpse | اک لَپس ۔ گرہن ۔ |
306. | Ecmnesia | Greek مَرض نَسیان ۔ یادداشت کا کَم ہو جانا ۔ اِس مَرض میں مَریض کو حال اور ماضی قَریب کے واقعات یاد نَہیں رہتے مَگَر ماضی بَعید کے واقعات یاد رہتے ہَیں |
307. | Ecological | Adjective ماحولیاتی ۔ |
308. | Ecologically | Adverb ماحولیاتی طور پر ۔ |
309. | Ecologist | Noun ماہر ماحولیات ۔ |
310. | Ecology | Noun حیاتیات کی ایک شاخ جس میں اجسام نامی اور ان کے ذی روح اور غیر ذی روح مجموعی ماحول کے مابین روابط کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ ماحولیات ۔ |
311. | Econometrics | Noun معاشیاتی شماریات ۔ معاشیاتی معطیات و مسائل کے تجزیے میں شماریاتی تکنیک کا استعمال ۔ |
312. | Economic | adj. 1. گرہست۔ گرہستی۔ گرہست کے متعلق۔ خانگی 2. کفایت کا۔ اوت کا 3. کفایتی۔ کفایت شعار۔ جز رس۔ چلن کا 4. کم خرچ۔ کم صرف 5. گرہست یا اوقات بسری کے متعلق Adjective اقتصادی ۔ تجارتی بنياد پر ۔ کفائيت شعارانہ ۔ معاشياتی ۔ |
313. | Economical | Adjective کفایتی ۔ کفایت شعار ۔ فضول خرچی سے بچتے ہوۓ ۔ Adjective کفائيت شعار ۔ معاشی ۔ اقتصادی adj. 1. گرہست۔ گرہستی۔ گرہست کے متعلق۔ خانگی 2. کفایت کا۔ اوت کا 3. کفایتی۔ کفایت شعار۔ جز رس۔ چلن کا 4. کم خرچ۔ کم صرف 5. گرہست یا اوقات بسری کے متعلق Adjective اقتصادی ۔ تجارتی بنياد پر ۔ کفائيت شعارانہ ۔ معاشياتی ۔ |
314. | Economically | adv. جگت سے۔ اوت سے۔ کتربیونت سے۔ کفایت شعاری سے۔ تدبیر سے۔ چلن سے۔ جز رسی سے۔ ٹھیک ٹھیک Adverb کفایت سے ۔ معاشی لحاظ سے ۔ |
315. | Economics | pl.n. 1. گرہستی پنا۔ کفایت شعاری۔ اوت۔ علم خانہ داری۔ اقتصادیات۔ معاشیات 2. علم تدبیر۔ علم سیاست المدن Noun معاشیات ۔ اقتصادیات ۔ وہ علم جو دولت کی پیداوار ۔ Noun معاشيات ۔ اقتصاديات |
316. | Economies | n. 1. خانہ داری۔ گرہستی۔ گرہستی پن 2. بندوبست۔ سیاست۔ انتظام۔ انصرام۔ تدبیر 3. دستور۔ قاعدہ۔ طریقہ۔ برتاؤ۔ ڈھنگ 4. کم خرچی۔ کفایت۔ کفایت شعاری۔ وارا۔ اوت۔ صرفہ۔ جگت 2. خوشی کے مارے پگلا پن۔ شادی مرگ Noun معیشت ۔ حسن تنظیم ۔ مناسب تقسیم ۔ Noun معاشی نظم و نسق ۔ کفائيت شعاری adj. 1. بیہوش کرنے والا۔ شادی مرگ کرنے والا 2. دل لینے والا۔ از حد خوش کرنے والا۔ دلربا Adjective وجد سے متعلق ۔ بے خود ۔ حال پذیر ۔ |
317. | Economist | n. 1. گرہستی۔ کفایتی۔ کفایت شعار۔ کم خرچ۔ منتظم 2. علم سیاست المدن کا ماہر۔ مدبر۔ منتظم Noun ماہر معاشیات ۔ معاشیات داں ۔ ماہر اقتصادیات ۔ Noun عالمِ معاشيات ۔ کفائيت شعار ۔ معاشيات کا علم رکھنے والا |
318. | Economists | n. 1. گرہستی۔ کفایتی۔ کفایت شعار۔ کم خرچ۔ منتظم 2. علم سیاست المدن کا ماہر۔ مدبر۔ منتظم Noun ماہر معاشیات ۔ معاشیات داں ۔ ماہر اقتصادیات ۔ Noun عالمِ معاشيات ۔ کفائيت شعار ۔ معاشيات کا علم رکھنے والا |
319. | Economization | Noun کفایت شعاری ۔ Noun کفائيت شعاری ۔ |
320. | Economize | v.n. اوت کرنا۔ کم خرچ کرنا۔ میانہ روی کرنا۔ کفایت شعاری کرنا۔ اعتدال سے چلنا۔ ٹکے گز کی چال چلنا۔ واجبی خرچ کرنا Verb کفایت شعاری کرنا ۔ کم صرف کرنا ۔ بدرجہ اتم استفادہ کرنا ۔ Verb کفائيت شعاری کرنا |
321. | Economized | v.n. اوت کرنا۔ کم خرچ کرنا۔ میانہ روی کرنا۔ کفایت شعاری کرنا۔ اعتدال سے چلنا۔ ٹکے گز کی چال چلنا۔ واجبی خرچ کرنا Verb کفایت شعاری کرنا ۔ کم صرف کرنا ۔ بدرجہ اتم استفادہ کرنا ۔ Verb کفائيت شعاری کرنا |
322. | Economizer | Noun کفایت شعار ۔ |
323. | Economizes | v.n. اوت کرنا۔ کم خرچ کرنا۔ میانہ روی کرنا۔ کفایت شعاری کرنا۔ اعتدال سے چلنا۔ ٹکے گز کی چال چلنا۔ واجبی خرچ کرنا Verb کفایت شعاری کرنا ۔ کم صرف کرنا ۔ بدرجہ اتم استفادہ کرنا ۔ Verb کفائيت شعاری کرنا |
324. | Economizing | v.n. اوت کرنا۔ کم خرچ کرنا۔ میانہ روی کرنا۔ کفایت شعاری کرنا۔ اعتدال سے چلنا۔ ٹکے گز کی چال چلنا۔ واجبی خرچ کرنا Verb کفایت شعاری کرنا ۔ کم صرف کرنا ۔ بدرجہ اتم استفادہ کرنا ۔ Verb کفائيت شعاری کرنا |
325. | Economy | n. 1. خانہ داری۔ گرہستی۔ گرہستی پن 2. بندوبست۔ سیاست۔ انتظام۔ انصرام۔ تدبیر 3. دستور۔ قاعدہ۔ طریقہ۔ برتاؤ۔ ڈھنگ 4. کم خرچی۔ کفایت۔ کفایت شعاری۔ وارا۔ اوت۔ صرفہ۔ جگت 2. خوشی کے مارے پگلا پن۔ شادی مرگ Noun معیشت ۔ حسن تنظیم ۔ مناسب تقسیم ۔ Noun معاشی نظم و نسق ۔ کفائيت شعاری |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.