English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next
401.EdgyAdjective
تیز دھارا والا ۔ واضع طور پر متعین ۔ چڑچڑا ۔
402.EdhNoun
اینگلوسیکسن حرف جس کی جلی شکلی ڈی ہے اور جو انگریزی کے ٹی ایچ کے مماثل ہے ۔
403.Edibleadj.
کھانے کا۔ جس کو کھا سکیں۔ کھانے کے قابل۔ خوردنی
Adjective
کھانے کے قابل ۔ لذيذ ۔ مزيدار ۔ اشيائے خوردنی
Noun, Adjective
خوردنی ۔ خوراک کے طور پر کھانے کے قابل ۔ غذائی ۔ کھانے کی کوئی چیز ۔ خوردنی شے ۔ ماکول ۔
404.Ediblesadj.

405.Edictn.
راج آ گیا۔ فتویٰ۔ آ گیا پتر۔ مناہی۔ حکم۔ فرمان۔ بادشاہی حکم۔ امر و نہی۔ آئین۔ اشتہار
Noun
حُکمنامہ ۔ فرمان شاہی ۔ حُکم حاکم ۔ ڈگری ۔
Noun
فتوی ۔ فرمان ۔ حکم ۔
406.EdictalAdjective
حُکمیہ ۔ فرمان سے متعلق ۔
407.EdictallyAdverb
بطور فرمان ۔ حکمنامے کے طور پر ۔
408.Edictsn.
راج آ گیا۔ فتویٰ۔ آ گیا پتر۔ مناہی۔ حکم۔ فرمان۔ بادشاہی حکم۔ امر و نہی۔ آئین۔ اشتہار
Noun
حُکمنامہ ۔ فرمان شاہی ۔ حُکم حاکم ۔ ڈگری ۔
Noun
فتوی ۔ فرمان ۔ حکم ۔
409.Edificationn.
Noun
افادہ رُوحانی ۔ تعلیم و اصلاح کا عمل ۔ تہذیب عقل و دل ۔
410.Edificationsn.
Noun
افادہ رُوحانی ۔ تعلیم و اصلاح کا عمل ۔ تہذیب عقل و دل ۔
411.Edificen.
مکان۔ حویلی۔ عمارت۔ گھر۔ شالا۔ بھون
Noun
حویلی ۔ بڑی عمارت ۔ خاص طور پر کوئی تعمیر جو اپنی ظاہری صورت اور جسامت کے لحاظ سے متاثر کرنے والی ہو ۔
412.Edificesn.

413.Edificialadj.
عمارتی۔ تعمیری
414.Edifiedv. a.
سکھانا۔ عقل و علم بڑھانا۔ تہذیب سکھانا۔ ترقی اخلاق و دین کرنا۔ تعلیم دینا
Verb
اخلاقی اصلاح کرنا ۔ عام علوم خصوصاً اخلاقی اور دینی تعلیم دینا ۔ علم میں اضافہ کرنا ۔
415.EdifierNoun
مصلح ۔ مُعلم اخلاق ۔
416.Edifiesv. a.
سکھانا۔ عقل و علم بڑھانا۔ تہذیب سکھانا۔ ترقی اخلاق و دین کرنا۔ تعلیم دینا
Verb
اخلاقی اصلاح کرنا ۔ عام علوم خصوصاً اخلاقی اور دینی تعلیم دینا ۔ علم میں اضافہ کرنا ۔
417.Edifyv. a.

418.Edifyingv. a.
سکھانا۔ عقل و علم بڑھانا۔ تہذیب سکھانا۔ ترقی اخلاق و دین کرنا۔ تعلیم دینا
Verb
اخلاقی اصلاح کرنا ۔ عام علوم خصوصاً اخلاقی اور دینی تعلیم دینا ۔ علم میں اضافہ کرنا ۔
419.EdileNoun
قديم روم ميں پبلک عمارت کا انچارج مجسٹريٹ ۔
420.Edison accumulatorNoun
برقی قُوَّت کا ذخیرہ کرنے کا ایک سیل جِس میں مُثبت پلیٹ نِکل کی ، منفی پلیٹ لوہے کی ہوتی ہے ۔
421.Edison effectNoun
کِسی تاباں یعنی روشن اور گرم تار سے کِسی ٹھنڈی پلیٹ میں برقی کا ایصال
422.Editv. a.
ترمیم کر کے چھاپنا۔ طبع کرنا۔ درست کر کے شائع کرنا۔ چھاپے کا اہتمام کرنا۔ تہذیب و ترتیب کرنا۔ مدون کرنا۔ مرتب کرنا
Verb
مرتب کرنا ۔ مدّون کرنا ۔ ادارت کرنا ۔ تدوین کرنا ۔
Verb
ترتيب دينا ۔ مدون کرنا ۔ مرتب کرنا
423.Editedadj.
مطبوعہ۔ چھپا ہوا۔ مرتبہ مؤلفہ
v. a.
ترمیم کر کے چھاپنا۔ طبع کرنا۔ درست کر کے شائع کرنا۔ چھاپے کا اہتمام کرنا۔ تہذیب و ترتیب کرنا۔ مدون کرنا۔ مرتب کرنا
Verb
مرتب کرنا ۔ مدّون کرنا ۔ ادارت کرنا ۔ تدوین کرنا ۔
Verb
ترتيب دينا ۔ مدون کرنا ۔ مرتب کرنا
424.Editingv. a.

425.Editionn.
چھاپا۔ طبع۔ نسخہ۔ اشاعت۔ تعداد اشاعت۔ ایڈیشن
ايڈيشن ۔ اعشاعت ۔ شمارہ
Noun
نُسخہ ۔ ایڈیشن ۔ اشاعت ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    12    13    14    15    16    17    18    19    20    21    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.