English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next
501.Effectuatesv. a.
پورا کرنا۔ بجا لانا۔ تکمیل کرنا
Verb
پُورا کرنا ۔ بروۓ کار لانا ۔ ظہور میں لانا ۔ حاصل کرنا ۔
Verb
انجام دينا ۔ بروئے کار لانا ۔ تعميل کرنا ۔ پورا کرنا
502.Effectuatingv. a.
پورا کرنا۔ بجا لانا۔ تکمیل کرنا
Verb
پُورا کرنا ۔ بروۓ کار لانا ۔ ظہور میں لانا ۔ حاصل کرنا ۔
Verb
انجام دينا ۔ بروئے کار لانا ۔ تعميل کرنا ۔ پورا کرنا
503.EffectuationNoun
تکمیل ۔ انجام دہی ۔
Noun
انجام دہی ۔ تکميل ۔
504.Effeminaciesn.
نامردی۔ زنان پن۔ نپنسک پن۔ بزدلی۔ بودا پن۔ عورتوں کی سی نزاکت
Noun
نسائیت ۔ نامردی ۔ تخنث ۔ زنانہ پن ۔
505.Effeminacyn.
نامردی۔ زنان پن۔ نپنسک پن۔ بزدلی۔ بودا پن۔ عورتوں کی سی نزاکت
Noun
نسائیت ۔ نامردی ۔ تخنث ۔ زنانہ پن ۔
506.Effeminatev. a.
عورتوں کی سی خاصیت بنانا۔ کمزور یا زنانہ بنانا
adj.
نامرد۔ زنانہ۔ نپنسک۔ بزدلا۔ ہیٹا۔ بودا۔ نازک بدن۔ زن صفت
Adjective
زنانہ ۔ عورت نُما ۔ زنخا ۔ زن صفت ۔ مردانہ صفات سے عاری ۔
507.Effeminatedv. a.
عورتوں کی سی خاصیت بنانا۔ کمزور یا زنانہ بنانا
adj.
نامرد۔ زنانہ۔ نپنسک۔ بزدلا۔ ہیٹا۔ بودا۔ نازک بدن۔ زن صفت
Adjective
زنانہ ۔ عورت نُما ۔ زنخا ۔ زن صفت ۔ مردانہ صفات سے عاری ۔
508.Effeminatelyadv.
عورتوں کے ڈھنگ پر۔ زنانے طور پر۔ نامردی سے۔ نزاکت سے
Adverb
زنانہ پن سے ۔ زنان پنے سے ۔
509.Effeminatenessn.
Noun
زنانہ پن ۔
510.Effeminatesv. a.
عورتوں کی سی خاصیت بنانا۔ کمزور یا زنانہ بنانا
adj.
نامرد۔ زنانہ۔ نپنسک۔ بزدلا۔ ہیٹا۔ بودا۔ نازک بدن۔ زن صفت
Adjective
زنانہ ۔ عورت نُما ۔ زنخا ۔ زن صفت ۔ مردانہ صفات سے عاری ۔
511.Effeminatingv. a.
عورتوں کی سی خاصیت بنانا۔ کمزور یا زنانہ بنانا
adj.
نامرد۔ زنانہ۔ نپنسک۔ بزدلا۔ ہیٹا۔ بودا۔ نازک بدن۔ زن صفت
Adjective
زنانہ ۔ عورت نُما ۔ زنخا ۔ زن صفت ۔ مردانہ صفات سے عاری ۔
512.Effeminationn.
Noun
زنانہ پن ۔
513.EffendiNoun
آفندی ۔ ایک ترکی الاصل لقب جو بطور تعظیم استعمال ہوتا ہے ۔
514.EfferentAdjective
برآرندہ ۔ برآر ۔ کسی مرکزی عضو سے باہر لانے والا ۔
Noun
بَر آوَر ۔ مَرکَز سے دُور لے جانے والی ۔ بَر آوَر اعصاب یا موٹَر نَرو پَیغام سے باہر کی طرَف لے جاتے ہَیں
515.Efferent nerveNoun
بر آور عصب ۔ وہ عصب جو دماغ اور مرکزی اعصابی نِظام سے جِسم کے دُوسرے حِصّوں میں پیغامات بھیجتا ہے۔
516.Effervescev.n.
1. بدبدانا۔ جوش آنا۔ ابلنا۔ اپھننا۔ ابال آنا۔ کھد بدانا
2. جوش میں آنا۔ آپے سے باہر ہونا۔ بے خود ہونا
Verb
بُلبُلے چھوڑنا ۔ ابلنا ۔ جھاگ پیدا کرنا ۔ جوش کا مظاہرہ کرنا ۔
517.Effervescedv.n.
1. بدبدانا۔ جوش آنا۔ ابلنا۔ اپھننا۔ ابال آنا۔ کھد بدانا
2. جوش میں آنا۔ آپے سے باہر ہونا۔ بے خود ہونا
Verb
بُلبُلے چھوڑنا ۔ ابلنا ۔ جھاگ پیدا کرنا ۔ جوش کا مظاہرہ کرنا ۔
n.
ابال۔ اپھان۔ کھدبداہٹ۔ جوش
Noun
جوش ۔ اُبال ۔ کسی مائع کا اُبال یا جھاگ کا اچھال جبکہ مادّے کا کوئی عنصر گیس کی شکل میں خارج ہو ۔
518.Effervescencen.
ابال۔ اپھان۔ کھدبداہٹ۔ جوش
Noun
جوش ۔ اُبال ۔ کسی مائع کا اُبال یا جھاگ کا اچھال جبکہ مادّے کا کوئی عنصر گیس کی شکل میں خارج ہو ۔
519.Effervescencyn.
ابال۔ اپھان۔ کھدبداہٹ۔ جوش
Noun
جوش ۔ اُبال ۔ کسی مائع کا اُبال یا جھاگ کا اچھال جبکہ مادّے کا کوئی عنصر گیس کی شکل میں خارج ہو ۔
520.Effervescentadj.
ابلتا ہوا۔ کھدبداتا ہوا
Adjective
جوش بھرا ۔ کھدہد کرنے والا ۔
521.Effervescent liquidNoun
فوار ۔ اُبال آور ۔ کِسی ایسی سیال چیز جِس میں گیس پیدا ہوتی ہو ۔
522.EffervescentlyAdverb
بُلبُلے اُڑاتے ہوۓ ۔ کھدیداتے ہوۓ ۔ جوش بھرے انداز میں ۔
523.Effervescesv.n.
1. بدبدانا۔ جوش آنا۔ ابلنا۔ اپھننا۔ ابال آنا۔ کھد بدانا
2. جوش میں آنا۔ آپے سے باہر ہونا۔ بے خود ہونا
Verb
بُلبُلے چھوڑنا ۔ ابلنا ۔ جھاگ پیدا کرنا ۔ جوش کا مظاہرہ کرنا ۔
n.
ابال۔ اپھان۔ کھدبداہٹ۔ جوش
Noun
جوش ۔ اُبال ۔ کسی مائع کا اُبال یا جھاگ کا اچھال جبکہ مادّے کا کوئی عنصر گیس کی شکل میں خارج ہو ۔
524.Effervescingv.n.

525.Effeteadj.
1. بڈھی بچہ دینے کی عمر سے اتری ہوئی۔ کمزور۔ بنجھڑ
2. عمر رسیدہ۔ ضعیف۔ بڈھا پھونس۔ پرانا
Adjective
فرسودہ ۔ ضعیف ۔ ناتواں ۔ خستہ ۔ عقیم ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    16    17    18    19    20    21    22    23    24    25    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.