Makkah and Madina | Quran Teacher New | Listen Quran Online | Read Quran Online in Uthmani Script | FREE Dictionary

English to Urdu to English Dictionary
Find word:
Exact Word / Starting Word Sub Word Phonic Word

A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ف ق ل م ن و ی ژ ک گ ٹ پ آ ا ب ت
ث ج ح خ د ذ ر ز س ش ص ض ط ظ ع غ
Download Urdu Dictionary App from
App Store and Google Play

English to Urdu Translation
Words = 4,852 & Pages = 49
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
601.EggwhiskNoun
بیضہ زن ۔ انڈا پھینٹ ۔ برطانیہ میں اسے ایگ بیٹر کہا جاتا ہے ۔

602.Eglantinen.
سیوتی۔ نسرین

Noun
صحرائی گلاب ۔ گل نسترن ۔ صحرائی گلاب کا قدیم نام ۔

603.Eglantinesn.
سیوتی۔ نسرین

Noun
صحرائی گلاب ۔ گل نسترن ۔ صحرائی گلاب کا قدیم نام ۔

604.Egon.
انا۔ ذات۔ خودی۔ ایغو

Noun
ذات ۔ خودی ۔ انفرادی انا ۔ انا ۔

Noun
خُود نَفسی ۔ انانیت ۔ اپنے آپ سے مُتعَلِق ۔

605.Ego centricAdjective
خُودراۓ ۔ خُود سر ۔ متکبر ۔ خُودبیں ۔

606.Ego centricityNoun
خودرائی ۔ خُودسری ۔ خودنِگری ۔ تکبر ۔

607.Ego centrismNoun
فلسفہ محویت بالذات ۔ خودمرکزیت ۔

608.Ego idealNoun
معیار فضلیت شخصی ۔ انانی نصب العین ۔

609.Egoismn.
اہنکار۔ خود ستائی۔ خود فروشی۔ خود ثنائی۔ خودی۔ ڈینگ۔ لاف زنی۔ انانیت

Noun
محویت بالذات ۔ خُودبینی ۔انسانیت ۔ انا پرستی ۔ خود غرضی ۔

610.Egoistn.
اہنکاری۔ خود فروش۔ خود بیں۔ خود پسند

Noun
خود پسند شخص ۔ انانیت پسند آدمی ۔ خود غرض انسان ۔

611.EgoisticAdjective
خود پسندانہ ۔ خودغرضانہ ۔

612.EgoisticallyAdverb
خود غرضی سے ۔ خود پسندانہ طور پر ۔

613.EgomaniaNoun
ایگومانیا ۔ خبط انانیت ۔

614.Egosn.
انا۔ ذات۔ خودی۔ ایغو

Noun
ذات ۔ خودی ۔ انفرادی انا ۔ انا ۔

Noun
خُود نَفسی ۔ انانیت ۔ اپنے آپ سے مُتعَلِق ۔

n.
اہنکار۔ خود ستائی۔ خود فروشی۔ خود ثنائی۔ خودی۔ ڈینگ۔ لاف زنی۔ انانیت

Noun
محویت بالذات ۔ خُودبینی ۔انسانیت ۔ انا پرستی ۔ خود غرضی ۔

n.
اہنکاری۔ خود فروش۔ خود بیں۔ خود پسند

Noun
خود پسند شخص ۔ انانیت پسند آدمی ۔ خود غرض انسان ۔

615.EgotismNoun
انانیت ۔ خود پسندی ۔

n.
اہنکار۔ خود ستائی۔ خود فروشی۔ خود ثنائی۔ خودی۔ ڈینگ۔ لاف زنی۔ انانیت

Noun
محویت بالذات ۔ خُودبینی ۔انسانیت ۔ انا پرستی ۔ خود غرضی ۔

616.EgotistNoun
خُود راۓ ۔ خُود سر ۔ خُود پسند ۔ خُود غرض ۔

n.
اہنکاری۔ خود فروش۔ خود بیں۔ خود پسند

Noun
خود پسند شخص ۔ انانیت پسند آدمی ۔ خود غرض انسان ۔

617.EgotisticAdjective
خود سرانہ ۔ خود پسندانہ ۔ خود غرضانہ ۔

618.EgotisticallyAdverb
خود پسندی سے ۔ خود غرضی سے ۔

619.EgraftNoun
قلم لگانا ۔ افزایش ۔ نوع کے لیے ایک قسم کے درخت کی قلم دوسری قسم کے درخت میں لگانا ۔

620.Egregiousadj.
بڑا۔ اشد۔ سخت۔ اتینت

Adjective
انتہائی ناپسندیدہ ۔ پرلے درجے کا ۔ سنگین ۔ نمایاں ۔

Adjective
بہت برا ۔ غلط ۔ قابلِ اعتراض ۔ انتہائی غلط

621.Egressn.
1. نکاس۔ خروج۔ روانگی۔ برآمد۔ علیحدگی
2. دور چال

Noun
خروج ۔ ظہور ۔ روانگی کا حق ۔ باہر نکلنے کا راستہ ۔

622.EgressionNoun
خروج ۔ ظہور ۔

n.
1. نکاس۔ خروج۔ روانگی۔ برآمد۔ علیحدگی
2. دور چال

Noun
خروج ۔ ظہور ۔ روانگی کا حق ۔ باہر نکلنے کا راستہ ۔

623.Egretn.
ایک قسم کا بگلا

Noun
سفید بگلا ۔ بگلے کی ایک قسم جس کے پر افزایش نسل کے زمانے میں سفید ،لمبے اور لہریے دار ہوتے ہیں ۔

624.Egretsn.
ایک قسم کا بگلا

Noun
سفید بگلا ۔ بگلے کی ایک قسم جس کے پر افزایش نسل کے زمانے میں سفید ،لمبے اور لہریے دار ہوتے ہیں ۔

625.Egyptiann.
مصر کا باشندہ۔ مصری۔ اہل مصر

Adjective
مصری ۔ مصر ۔ اہل مصر سے متعلق ۔

626.Egyptian cottonNoun
مصری کپاس ۔ لمبے ریشے کی ملائم اور مضبوط کپاس جس کی کاشت زیادہ تر مصر میں ہوتی ہے ۔

627.EgyptianizeVerb
مصریانا ۔ وضع قطع اور رسم و رواج کے لحاظ سے مصری بنانا ۔

628.EgyptologistNoun
ماہر مصریات ۔

629.EgyptologyNoun
مصریات ۔ مصری آثار قدیمہ کا علم ۔

630.Ehrlich,s side-chain theoryNoun
یہ نظریہ کہ کِسی بیماری کا ایک بار حملہ ہونے کے بعد جِسم اِس کے دُوسرے حملے سے محفُوظ ہو جاتا ہے ۔

631.EiderNoun
خمان ۔ رقعا ۔

632.Eider downNoun
نرم پر جو شمالی بطخ کی مادہ کے سینے پر ہوتے ہیں ۔

633.Eider duckNoun
شمالی بطخ ۔ سوما تیریائی جنس کی بڑی سمندری بطخوں کی اقسام ۔

634.EideticAdjective
متعلق بہ بصری تمثالات ۔ بصری تمثالات سے متعلق ۔

635.Eidetic imageryNoun
صحیح مخیلہ ۔ کِسی چیز کا اِس طرح تصور کرنے کی صلاحیت جیسے وہ آنکھوں کے بالکُل سامنے موجُود ہو ۔

636.EideticallyAdverb
بصری تمثالاتی انداز میں ۔

637.EidolonNoun
آسیب ۔ بھوت پریت ۔ سایہ ۔ خبیث روح ۔

638.Eightn.
آٹھ۔ اشٹ۔ ہشت۔ ثمن

Adjective
آٹھ ۔ ہشت ۔ سات سے ایک عدد زائد ۔

639.Eight ballNoun
سیاہ گیند جس پر آٹھ کا نشان لگا ہو ۔

640.Eighteenadj.
اٹھارہ۔ ہیجدہ

Noun
اٹھارہ ۔ گنتی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ اٹھارہ کی علامت ۔

641.EighteenmoNoun
اٹھارہ ورقی تاوٴ ۔ کسی کتاب کی ضخامت جس میں کاغذ کے ایک تاوٴ کو اٹھارہ اوراق میں تراشا گیا ہو ۔

642.Eighteensadj.
اٹھارہ۔ ہیجدہ

Noun
اٹھارہ ۔ گنتی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ اٹھارہ کی علامت ۔

643.Eighteenthadj.
اٹھارواں۔ ہیجدہم

Adjective
اٹھارواں ۔ اعداد کی ترتیب میں سترھویں کے بعد ۔

644.Eighteenthsadj.
اٹھارواں۔ ہیجدہم

Adjective
اٹھارواں ۔ اعداد کی ترتیب میں سترھویں کے بعد ۔

645.Eightfoldadj.
آٹھ گنا۔ ہشت چند

Adjective, Adverb
آٹھ گنا ۔ آٹھ حصّوں پر مشتمل ۔

646.Eighthadj.
آٹھواں۔ ہشتم

Adjective
آٹھواں ۔ ہشتم ۔ اعداد کی ترتیب میں ساتویں کے بعد ۔

647.Eighth noteNoun
ایک سُر جس کا طول زمانی پودے سُر کا آٹھواں ہو ۔

648.Eighthlyadv.
آٹھویں۔ ہشتم۔ ثامنہ

649.Eighthsadj.
آٹھواں۔ ہشتم

Adjective
آٹھواں ۔ ہشتم ۔ اعداد کی ترتیب میں ساتویں کے بعد ۔

650.Eightiesadj.
اسی۔ ہشتاد۔ چار کوڑی یا بیسی

Noun
اسی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ دس سے آٹھ گنا ۔

651.Eightiethadj.
اسی واں۔ ہشتادم

Noun, Adjective
اسی واں ۔

652.Eightiethsadj.
اسی واں۔ ہشتادم

Noun, Adjective
اسی واں ۔

653.Eightsn.
آٹھ۔ اشٹ۔ ہشت۔ ثمن

Adjective
آٹھ ۔ ہشت ۔ سات سے ایک عدد زائد ۔

654.Eightscoreadj.
آٹھ کوڑی یا بیسی

655.Eightyadj.
اسی۔ ہشتاد۔ چار کوڑی یا بیسی

Noun
اسی ۔ گنتی کا ایک عدد ۔ دس سے آٹھ گنا ۔

656.Eigneadj.
بڑا، پہلوٹی کا (بیٹا)

657.EikonometerNoun
ایک مناظری آلہ جِس سے یہ معلُوم کیا جاتا ہے کہ کِسی خُردبین میں کوئی جِسم کِتنے گُنا بڑا نظر آتا ہے ۔

658.EinsteinNoun
شہرہ آفاق سائنسدان ۔

659.Einstein,s law of equivalent mass and energyNoun
کمیت اور توانائی کی ہم قدری کے مُتَعلِّق آئنسٹائن کا کُلیہ ۔

660.Einstein,s law of photochemical equivalentNoun
کِسی کیمیائی تعامُل میں جو روشنی کے اثر سے پیدا ہوتا ہے تعامُل سے مُتاثر ہونے والا ہر مالی کیول شُعاعی توانائی کی ایک خاص مقدار کو جو کوانٹم کہلاتی ہے جذب کرتا ہے ۔

661.EinsteinianAdjective
نظری طبیعیات کے ماہر البرٹ آئن سٹائن ۔

662.EinsteiniumNoun
ایک مصنوعی تابکار فلزاتی عنصر ۔ ایک وراۓ یورینیم عنصر جو قُدرتی طَور پر نہیں پایا جاتا ۔

663.EisteddfodNoun
بھاٹ میلہ ۔ ویلز میں محفل شعروغنا ۔

664.EistedfodicAdjective
اس تیوہار سے متعلق ۔

665.Eitheradv.
چاہو۔ بھاویں۔ یا۔ خواہ

1. ایک نہ ایک۔ کوئی ایک۔ کوئی۔ کوئی سا۔ کوئی نہ کوئی۔ جونسا۔ یہ یا وہ
2. دونوں۔ ہر دو۔ ہر ایک

Adjective
دونوں جانب ۔ دونوں پر ۔ دونوں ميں سے کوئی ايک

Adjective, Pronoun
ایک یا دوسرا ۔ دو چیزوں میں سے ایک ۔ دو میں سے ایک ۔ ایک نہ ایک ۔

666.Ejaculatev. a.
اچارن کرنا۔ تلفظ کرنا۔ پڑھنا

Verb
یکلخت بول اُٹھنا ۔ پُکار اٹھنا ۔ یکا یک بول پڑنا ۔

667.Ejaculatedv. a.
اچارن کرنا۔ تلفظ کرنا۔ پڑھنا

Verb
یکلخت بول اُٹھنا ۔ پُکار اٹھنا ۔ یکا یک بول پڑنا ۔

668.Ejaculatesv. a.
اچارن کرنا۔ تلفظ کرنا۔ پڑھنا

Verb
یکلخت بول اُٹھنا ۔ پُکار اٹھنا ۔ یکا یک بول پڑنا ۔

669.Ejaculatingv. a.
اچارن کرنا۔ تلفظ کرنا۔ پڑھنا

Verb
یکلخت بول اُٹھنا ۔ پُکار اٹھنا ۔ یکا یک بول پڑنا ۔

670.Ejaculationn.
1. پھینکنا۔ پھینک۔ نکاس۔ انداخت
2. دعا۔ وظیفہ۔ درود۔ منتر

Noun
یکایک اظہار ۔ فقرہ جو اچانک بولا گیا ہو ۔ انزال ۔ نِکال پھینکنا ۔

Noun
انزال ۔ سیمَن کا اچانَک اخراج

671.Ejaculationsn.
1. پھینکنا۔ پھینک۔ نکاس۔ انداخت
2. دعا۔ وظیفہ۔ درود۔ منتر

Noun
یکایک اظہار ۔ فقرہ جو اچانک بولا گیا ہو ۔ انزال ۔ نِکال پھینکنا ۔

Noun
انزال ۔ سیمَن کا اچانَک اخراج

672.EjaculatoryAdjective
اخراجی ۔ انزالی ۔

673.Ejaculatory ductNoun
انزالی نالیاں ۔ دو باریک نالیاں

674.Ejectv. a.
1. کاڑھنا۔ پھینکنا۔ باہر کرنا۔ نکالنا۔ گیرنا۔ ڈالنا
2. نکال دینا۔ دور کرنا۔ جلا وطن کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ خارج کرنا۔ بے دخل کرنا۔ باہر کرنا
3. ترک کرنا۔ چھوڑنا۔ دور کرنا

Verb
بیدخل کرنا ۔ نکال پھینکنا ۔ خارج کرنا ۔

Verb
باہر پھينکنا ۔ خارج کرنا ۔ باہر کرنا ۔ نکالنا ۔ بے دخل کرنا

675.EjectaNoun
فُضلات ۔ خارج شُدہ مادّہ ۔

676.EjectableAdjective
قابل اخراج ۔

677.Ejectedv. a.
1. کاڑھنا۔ پھینکنا۔ باہر کرنا۔ نکالنا۔ گیرنا۔ ڈالنا
2. نکال دینا۔ دور کرنا۔ جلا وطن کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ خارج کرنا۔ بے دخل کرنا۔ باہر کرنا
3. ترک کرنا۔ چھوڑنا۔ دور کرنا

Verb
بیدخل کرنا ۔ نکال پھینکنا ۔ خارج کرنا ۔

Verb
باہر پھينکنا ۔ خارج کرنا ۔ باہر کرنا ۔ نکالنا ۔ بے دخل کرنا

678.Ejectingv. a.

679.Ejectionn.
1. اخراج۔ چھنٹاؤ۔ پھینک۔ نکاسی
2. جلا وطنی۔ دیس نکالا۔ بے دخلی

Noun
بیدخلی ۔ برطرفی ۔ نکال پھینکنے کا عمل ۔

Noun
بے دخلی ۔ اخراج

680.Ejection capsuleNoun
طیّارے کا اخراجی کیپسول ۔

681.Ejection seatNoun
اخراجی نشست ۔ طیارے کی بچاوٴ نشست جس کا مقصد ہنگامی صورت حال ۔

682.Ejectionsn.
1. اخراج۔ چھنٹاؤ۔ پھینک۔ نکاسی
2. جلا وطنی۔ دیس نکالا۔ بے دخلی

Noun
بیدخلی ۔ برطرفی ۔ نکال پھینکنے کا عمل ۔

Noun
بے دخلی ۔ اخراج

683.EjectiveAdjective
بیدخلی سے متعلّق ۔ متعلّق بہ اخراج ۔

684.Ejectmentn.
1. اخراج۔ بے دخلی
2. حکم نامہٴ بے دخلی۔ اخراج نامہ

Noun
بیدخلی ۔ اخراج ۔

Noun
بے دخلی ۔ انخلاع ۔ اخراج نامہ ۔ اخراج

685.Ejectment, notice ofاطلاع نامہ بے دخلی ۔ نوٹس بے دخلی
686.Ejectorn.
خارج کرنے والا۔ بے دخل کرنے والا۔ نکال دینے والا

Noun
خارج کُنندہ شخص ۔ بندوق کا وہ پُرزہ جو گولی چلنے کے بعد خالی کارتوس کو باہر نکال پھینکتا ہے ۔ مُخراج ۔

687.Ejectorsn.
خارج کرنے والا۔ بے دخل کرنے والا۔ نکال دینے والا

Noun
خارج کُنندہ شخص ۔ بندوق کا وہ پُرزہ جو گولی چلنے کے بعد خالی کارتوس کو باہر نکال پھینکتا ہے ۔ مُخراج ۔

688.Ejectsv. a.
1. کاڑھنا۔ پھینکنا۔ باہر کرنا۔ نکالنا۔ گیرنا۔ ڈالنا
2. نکال دینا۔ دور کرنا۔ جلا وطن کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ خارج کرنا۔ بے دخل کرنا۔ باہر کرنا
3. ترک کرنا۔ چھوڑنا۔ دور کرنا

Verb
بیدخل کرنا ۔ نکال پھینکنا ۔ خارج کرنا ۔

Verb
باہر پھينکنا ۔ خارج کرنا ۔ باہر کرنا ۔ نکالنا ۔ بے دخل کرنا

689.Ejusdem generisہر قسم ۔ قسم قسم ۔ نوعيت ۔
690.Ekev. a.
بڑھانا۔ ترقی دینا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔ طول دینا۔ جمع کرنا۔ ملانا۔ جوڑنا

adv.
اسی طرح۔ سوا۔ نیز۔ بھی

Verb
کسی چیز میں اضافہ کرنا ۔ اضافہ کر کے توسیع کرنا ۔

691.Eke outVerb
کسی آسان ترکیب سے کمی کو پورا کرنا ۔

692.Ekedv. a.
بڑھانا۔ ترقی دینا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔ طول دینا۔ جمع کرنا۔ ملانا۔ جوڑنا

adv.
اسی طرح۔ سوا۔ نیز۔ بھی

Verb
کسی چیز میں اضافہ کرنا ۔ اضافہ کر کے توسیع کرنا ۔

693.Ekesv. a.
بڑھانا۔ ترقی دینا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔ طول دینا۔ جمع کرنا۔ ملانا۔ جوڑنا

adv.
اسی طرح۔ سوا۔ نیز۔ بھی

Verb
کسی چیز میں اضافہ کرنا ۔ اضافہ کر کے توسیع کرنا ۔

694.Ekingv. a.
بڑھانا۔ ترقی دینا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔ طول دینا۔ جمع کرنا۔ ملانا۔ جوڑنا

adv.
اسی طرح۔ سوا۔ نیز۔ بھی

Verb
کسی چیز میں اضافہ کرنا ۔ اضافہ کر کے توسیع کرنا ۔

695.EkisticsNoun
علم معاشرت ۔ انسانی بستیوں کا مطالعہ جو معاشیات ، جغرافیہ کا احاطہ کرتا ہے ۔

696.ElNoun
مرتفع ٹرین ۔

697.El doradoNoun
الدورادو ۔ سونے سے معمور ایک فرضی مُلک جس کے بارے میں باور کہا جاتا تھا ۔

Noun
سونے سے بھرپور ملک ۔ زرين ۔ ايسا ملک جہاں دولت کی بھرمار ہو

698.Elaboratev. a.
محنت یا مشقت سے پیدا کرنا یا نکالنا۔ مشکل یا محنت سے بنانا یا مکمل کرنا۔ دقت اٹھا کر تکمیل کو پہنچانا

adj.
بڑی محنت سے بنا ہوا۔ کٹھن۔ دشوار۔ دقیق۔ مشکل۔ مکمل۔ بڑی خبرداری سے اتمام کو پہنچا

Adjective
مفصل ۔ وضاحت کار ۔

Verb
وضاحت کرنا ۔ صراحت کرنا ۔ تمام تفصیلات کے ساتھ تیار کرنا۔

699.Elaboratedv. a.

700.Elaboratelyadv.
بغوروتامل۔ دقت، محنت یا جانفشانی سے۔ محنت اٹھا کر

Adverb
بالتفصیل ۔ تفصیل سے ۔

Adverb
مفصل ۔ تفصيلی ۔ محنت سے ۔

Words = 4,852 & Pages = 49
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

Quran Teacher New
Advertisements
Quran Teacher for iPhone/iPad - FREE
Learn to read the Quran on your iPhone and iPad from Quran Teacher FREE.

Download FREE Dictionary having sound on Mobile Phones:

1- Arabic Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

2- Urdu Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

3- New Hindi Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

4- English Audio Dictionary for iPhone/iPod/iPad | Android

5- New Computer Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

6- New Chinese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

7- Idioms Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

8- English Synonyms Dictionary iPhone/iPod/iPad | Android

9- Russian Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

10- French Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

11- Spanish Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

12- Japanese Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

13- German Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

14- Arabic Medicine Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

15- Arabic Technical Dictionary English for iPhone/iPod/iPad | Android

Quran Auto Reciter - FREE
Read the Quran in Arabic, English and Urdu. Listen the Quran from a vast choice of famous reciters. (Ms Windows 98/2000/XP/Vista/7/8)
www.searchtruth.com

Quran | Hadith | Download | Free Code | Words | Learn Arabic | Makkah | Madina | App Store | Baby Names | About Islam | Contact us

Copyright © 2017 SearchTruth.com. All rights reserved.