English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next
801.Electricadj.
1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی
2. قوت کہربائی رکھنے والا
Adjective
بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی
Noun, Adjective
بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔
802.Electric cellNoun
برقی سیل ۔ جو کیمیائی توانائی کو برقی توانائی میں یا برقی توانائی کو کیمیائی توانائی میں تبدیل کرتا ہے۔
803.Electric chairبرقی کرسی ۔
Noun
برقی کرسی ۔ برقی کرسی جو قیدخانوں میں موت کی سزا دینے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ۔
804.Electric chargeNoun
برقی بار ۔ کسی مادّے میں ناخواستہ پروٹون کی زیادتی ۔ الیکٹرونوں کی تعداد میں کمی یا بیشی ۔
805.Electric chargesمصارفِ بجلی ۔ اخراجاتِ بجلی
806.Electric circuitNoun
برقی دور یا سرکٹ ۔ کنڈکٹر کا کوئی ایسا نِظام جِسے اِس طرح ترتیب دیا اور یُوں مِلایا جاۓ کہ برقی رو اِس کے ذریعے گُزر سکے ۔
807.Electric conductanceNoun
برقی ایصالیت ۔ برقی رو کے ایصال کی صلاحیت ۔
808.Electric conductivityNoun
برقی موصلیت ۔ کِسی مادّے سے برقی قُوَّت کے ہو کر گُزرنے میں سہُولت کی کمی یا بیشی ۔
809.Electric currentNoun
برقی کرنٹ ۔ برقی رو ۔ برق جو مُتحرک ہو ۔
810.Electric eelNoun
بام نُما برق بردار مچھلی ۔ بام کے مشابہ مچھلی جس میں طاقتور برقی بار ہوتا ہے ۔
811.Electric eyeNoun
برقی آنکھ ۔ فوٹو برقی آلہ ۔
812.Electric fieldNoun
برقی میدان ۔ ایک برقی بار کے لیے دوسرے برقی بار کے جذب کرنے کی مقدار کا اظہار ۔
813.Electric generatorNoun
برقی قُوَّت پیدا کرنے والی مشین ۔
814.Electric inductionNoun
برقی امالہ ۔ وہ عمل جو مِحض اِس لیے کِسی چیز میں برقی اثر پیدا کر دیتا ہے کہ اِسے کِسی برقی میدان میں رکھ دیا گیا ہو ۔
815.Electric light کِسی خاص ذَريعے سے روشنی ۔ بِجلی کی روشنی ۔
برقی روشنی ۔
816.Electric motorNoun
برقی موٹر ۔ ایک ایسی مشین جو برقی توانائی کو مشینی توانائی میں تبدیل کر دیتی ہے ۔
817.Electric rayNoun
ماہی برق ریز ۔ بجلی خارج کرنے والی مچھلی جو رعادیہ خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔
818.Electric shockبرقی صدمہ ۔ برقی جھٹکا
819.ElectricalAdjective
برقی ۔ کہريائی ۔ بجلی سے چلنے والا
adj.
1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی
2. قوت کہربائی رکھنے والا
Adjective
بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی
Noun, Adjective
بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔
820.Electrical transcriptionNoun
برقی باز نشریہ ۔ بجلی سے چلنے والا ریڈیو ریکارڈ جو بعد میں نشر کرنے کے لیے تیار کیا جاتا ہے ۔
821.ElectricalnessNoun
کہربائیت ۔ برقیت ۔
822.Electriciann.
کہربائی دان۔ علم قوت کہربائی کا عالم۔ ماہر برقیات۔ برقیات دان۔ بجلی کا مستری
Noun
بجلی کا مستری ۔ ماہر آلات برق ۔ برقی آلات کا کاریگر ۔
823.Electriciansn.
کہربائی دان۔ علم قوت کہربائی کا عالم۔ ماہر برقیات۔ برقیات دان۔ بجلی کا مستری
Noun
بجلی کا مستری ۔ ماہر آلات برق ۔ برقی آلات کا کاریگر ۔
824.Electricitiesn.
قوت کہربائی۔ بجلی بل۔ برق۔ علم البرق۔ برقیات
Noun
بجلی ۔ برق ۔ ایک مظہر قُدرت جو فقط اپنے اثرات جیسے برقی جذب سے جانا جاتا ہے ۔
Noun
برق ۔ بجلی ۔
825.Electricityn.
قوت کہربائی۔ بجلی بل۔ برق۔ علم البرق۔ برقیات
Noun
بجلی ۔ برق ۔ ایک مظہر قُدرت جو فقط اپنے اثرات جیسے برقی جذب سے جانا جاتا ہے ۔
Noun
برق ۔ بجلی ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    28    29    30    31    32    33    34    35    36    37    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.