English to Urdu Translation
ear found in 95 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next | ||
26. | Earless | adj. بوچا۔ کن کٹا |
27. | Earlier | adj. سویری۔ پہلے۔ سدوسی۔ جلد۔ پہل کا adv. سویرے۔ سدوسی۔ پہلے۔ جلدی۔ پیش از وقت۔ بھنسارے۔ سکارے۔ بھلکے Adverb پہلے ۔ قبل ۔ سویرے ۔ وقت کی کسی تقسیم کے دوران ۔ ماضع بعید میں ۔ Adjective, Adverb جلد ۔ جلدی ۔ فوری ۔ |
28. | Earlies | adj. سویری۔ پہلے۔ سدوسی۔ جلد۔ پہل کا adv. سویرے۔ سدوسی۔ پہلے۔ جلدی۔ پیش از وقت۔ بھنسارے۔ سکارے۔ بھلکے Adverb پہلے ۔ قبل ۔ سویرے ۔ وقت کی کسی تقسیم کے دوران ۔ ماضع بعید میں ۔ Adjective, Adverb جلد ۔ جلدی ۔ فوری ۔ |
29. | Earliest | adj. سویری۔ پہلے۔ سدوسی۔ جلد۔ پہل کا adv. سویرے۔ سدوسی۔ پہلے۔ جلدی۔ پیش از وقت۔ بھنسارے۔ سکارے۔ بھلکے Adverb پہلے ۔ قبل ۔ سویرے ۔ وقت کی کسی تقسیم کے دوران ۔ ماضع بعید میں ۔ Adjective, Adverb جلد ۔ جلدی ۔ فوری ۔ |
30. | Earliness | Noun ابتدائیت ۔ جلدی ۔ |
31. | Earlmarshal | فوجی رسمیات کا مہتمم۔ صدر نقیب |
32. | Earlobe | Noun کان کی لو ۔ بنا گوش ۔ انسانی کان کا نچلا نرم آویزاں حصّہ ۔ |
33. | Earls | n. انگلستان کے تیسرے درجے کے امیر کا خطاب۔ نواب Noun امیر ۔ ارل ۔ طبقہ اُمرا کا رُکن ۔ تیسرے درجے کا امبر ۔ Noun شرفائے انگلستان کا خطاب |
34. | Early | adj. سویری۔ پہلے۔ سدوسی۔ جلد۔ پہل کا adv. سویرے۔ سدوسی۔ پہلے۔ جلدی۔ پیش از وقت۔ بھنسارے۔ سکارے۔ بھلکے Adverb پہلے ۔ قبل ۔ سویرے ۔ وقت کی کسی تقسیم کے دوران ۔ ماضع بعید میں ۔ Adjective, Adverb جلد ۔ جلدی ۔ فوری ۔ |
35. | Early action | تعجيلی کاروائی ۔ بر وقت کاروائی ۔ فوری کاروائی |
36. | Early adolescence | اوائلِ نوخيزی ۔ اوائلِ نو عمری ۔ |
37. | Early bird | Noun سحر خیز ۔ سویرے اٹھنے والا شخص ۔ سب سے پہلے پہنچنے والا شخص ۔ |
38. | Earmark | n. علامت۔ نشانی۔ چنھ نشان زدگی ۔ (بغرض شناخت) |
39. | Earmarked | n. علامت۔ نشانی۔ چنھ نشان زدگی ۔ (بغرض شناخت) |
40. | Earmarking | n. علامت۔ نشانی۔ چنھ نشان زدگی ۔ (بغرض شناخت) |
41. | Earmarks | n. علامت۔ نشانی۔ چنھ نشان زدگی ۔ (بغرض شناخت) |
42. | Earn | v. a. 1. سزاوار ہونا۔ مستحق ہونا۔ لائق ہونا 2. کمانا۔ کمائی کنا۔ پیدا کرنا۔ حاصل کرنا۔ اپارجن کرنا Verb حاصل کرنا ۔ کمانا ۔ محنت مزدوری یا ملازمت کے ذریعے کمائی کرنا ۔ نفع پانا ۔ مستحق ہونا ۔ Verb کمانا ۔ حاصل کرنا ۔ پيدا کرنا ۔ لائق ہونا ۔ سزاوار ہونا |
43. | Earned | v. a. 1. سزاوار ہونا۔ مستحق ہونا۔ لائق ہونا 2. کمانا۔ کمائی کنا۔ پیدا کرنا۔ حاصل کرنا۔ اپارجن کرنا Verb حاصل کرنا ۔ کمانا ۔ محنت مزدوری یا ملازمت کے ذریعے کمائی کرنا ۔ نفع پانا ۔ مستحق ہونا ۔ Verb کمانا ۔ حاصل کرنا ۔ پيدا کرنا ۔ لائق ہونا ۔ سزاوار ہونا |
44. | Earned income | مکسوبہ آمدنی ۔ کمائی کی آمدنی ۔ جسمانی يا دماغی محنت سے کمائی گئی آمدنی |
45. | Earned leave | رخصتِ خاص |
46. | Earnest | adj. 1. 2. مصروف۔ مشغول۔ مستعد۔ درپے n. 1. سنجیدگی۔ راستی۔ صداقت۔ تحمل۔ حقیقت 2. سائی۔ رکائی۔ کھچڑی۔ بیعانہ Adjective مُستعد ۔ سنجیدہ ۔ سرگرم ۔ پُرخلوص ۔ ارادے ۔ Noun بيعانہ ۔ زر پيشگی ۔ جزوی ادائی ۔ ٹوکن ادائيگی |
47. | Earnest money | Noun زر بیعانہ ۔ سائی ۔ وہ رقم جو کسی طے پانے والے سودے کو پابند ٹھہرانے یا طے شُدہ معاملہ فروخت کی توثیق کے لیے ادا کی جاۓ ۔ |
48. | Earnest mony | زر بيعانہ ۔ بطورِ پيشگی ادا کی گئی رقم ۔ |
49. | Earnestly | adv. Adverb توجہ سے ۔ |
50. | Earnestness | n. سرگرمی۔ دل سوزی۔ سنجیدگی۔ تن دہی۔ شوق۔ اشتیاق۔ توجہ۔ آرزو Noun سنجیدہ پن ۔ مستعدی ۔ |
ear found in 95 words & 4 pages. Previous 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.