English to Urdu Translation
elect found in 193 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next | ||
126. | Electromagnetic | Adjective برقی مقناطیسیت ۔ برقی مقناطیسی سے متعلق ۔ |
127. | Electromagnetic induction | Noun برقی مقناطیسی امالہ ۔ کِسی سرکٹ کے گِرد مقناطیسی میدان تبدیل کر کے اِس میں وولٹیج پیدا کرنا ۔ |
128. | Electromagnetic spectrum | Noun برقی مقناطیسی طیف ۔ طول موجوں اور برقی مقناطیسی تعداد اشعاع کی وہ مکمل حد جو گاما موجوں سے طویل ترین ریڈیائی لہروں تک کا احاطہ کرتی ہے۔ |
129. | Electromagnetic wave | Noun برقی مقناطیسی موج ۔ وہ لہر جس کی امتیازی خصوصیّات برقی اور مقناطیسی میدانوں کے تغیرات ہوں ۔ |
130. | Electromagnetic waves | Noun برقی ۔ مقناطیسی امواج ۔ |
131. | Electromagnetically | Adverb برقی مقناطیسیت کے ذریعے ۔ |
132. | Electromagnetics | Noun برقی مقناطیسیات ۔ طبیعیات کا وہ شُعبہ جِس کاتَعلُّق برقی رو اور اِس سے پیدا ہونے والے برقی میدان کے باہمی رِشتے سے ہوتا ہے ۔ |
133. | Electrometallurgy | n. قوت کہربائی سے کسی دھات پر سونا یا چاندی چڑھانا Noun برقی فلز کاری ۔ دھاتوں کی تیاری میں حرارت پیدا کرنے کے لیے بجلی کا استعمال ۔ |
134. | Electrometer | Noun برق پیما ۔ دو موصلوں کے درمیان موجود برقی قوت ۔ ایک آلہ جو قلیل مقدار کے برقی بار کی پیمائش کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
135. | Electromotive | Adjective محرک برقی ۔ برق رو سے متعلق ۔ |
136. | Electromotive force | Noun کسی مہداۓ برق ۔ جیسے خشک سیل سے مہیا کی جانے والی برقی قوت کی مقدار ۔ برق زا قُوَّت ۔ |
137. | Electromyograph | Noun اعصابی برق پیما ۔ ایک آلہ جو اعصاب سے پیدا ہونے والی بجلی کے وولٹیج کو ریکارڈ کرتا ہے ۔ |
138. | Electromyography | Noun عُضلی بَرق نِگاری ۔ عَامَل عُضلے میں پَیدا ہونے والی بَرقی لہروں کی گَرافِک رَیکارڈِنگ |
139. | Electron | Noun برقیہ ۔ جوہر کے مرکز سے باہر پایا جانے والا منفی بار والا بنیادی ذرہ ۔ |
140. | Electron affinity | Noun کِسی مادّے کی یہ صلاحیت کہ وہ دُوسرے مادّے کے الیکٹرون نِکال لے ۔ |
141. | Electron camera | Noun آلہ جو کِسی تصویر کو برقی رو میں تبدیل کر دیتا ہے تا کہ اِسے ریڈیائی موجوں کے ذریعے بھیجا جا سکے ۔ |
142. | Electron emission | Noun الیکٹرانی اِخراج ۔ کِسی برقیرے سے اِرد گِرد کی جگہوں میں الیکٹرونوں کا اِخراج ۔ |
143. | Electron gun | Noun برقیہ بندوق ۔ برقیرہ مع اُس آلے کے جو برقیرے سے خارج ہونے والی برقیاتی شعاعوں کے حجم اور شکل کو منضبط کرتا ہے ۔ |
144. | Electron lens | Noun برقیاتی عدسہ ۔ برقی مقناطیسی آلہ جو برقیائی شعاعوں کو برقیائی خرد بین میں منعکس کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرون لینز ۔ |
145. | Electron microscope | Noun برقیائی خرد بین ۔ الیکٹرونی خُردبین ۔ ہم عام خُردبینوں سے چیزیں اِس لیے دیکھ سکتے ہیں کہ جو چیز دیکھی جاتی ہے وہ روشنی کے ایک جُزو کو جذب کر لیتی ہے ۔ |
146. | Electron microscopy | Noun برقیائی خردبینی ۔ |
147. | Electron multipiler | Noun برقیہ افزایندہ ۔ ثانوی برقیرہ ۔ ڈائی نوڈ ۔ |
148. | Electron optics | Noun برقیائی بصریات ۔ برقیائی انکسار شعاع کے مظاہر کا مطالعہ جع عدسوں کے روشنی پر پڑنے والے اثر سے براہ راست مماثلت رکھتے ہیں ۔ |
149. | Electron telescope | Noun الیکٹرونی دُوربین ۔ ایسی دوربین جو اِسی اصُول پر بنائی جاتی ہے جِس پر الیکٹرونی خُردبین مبنی ہوتی ہے ۔ |
150. | Electron tube | Noun برقیائی نلی ۔ خلائی نلی ۔ |
elect found in 193 words & 8 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.