English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next
701.Faultsn.
1. بھول۔ چوک۔ غلطی۔ سہو
2. کسر۔ کوتاہی۔ نقصان۔ نقص۔ حرج۔ قباحت
3. غفلت۔ قصور۔ خطا۔ تقصیر۔ اپرادھ۔ کھوٹ
Noun
طبقہ زمین کے سِلسِلے میں رخنہ ، چٹان میں رخنہ پڑ جانے کے بعد ایک طرف کی چٹان کا زمین کے اندر دھنس جانا ۔
Noun
نَقص ۔ اَدھُورا پَن ۔ خامی ۔ کَمزوری ۔ غَلطی ۔ بھُول ۔ چُوک ۔
702.Faultyadj.
1. ناقص۔ ناکامل۔ برا۔ ناکارہ۔ خراب۔ زبون۔ نکما۔ غلط۔ اشدھ
2. بد۔ خطاوار۔ تقصیر وار۔ قصور وار
703.Faulty, fault fulAdjective
قابِل اِلزام ۔ قَصُور وار ۔ عَيب دار ۔ نَقص دار ۔ خامی دار ۔
704.FaunNoun
فان ۔ بنّ ديوتا ۔ ديوی وغيرہ ۔
705.Faunan.
کسی خطے یا عہد کے جانور۔ وہ کتاب جس میں ان کا بیان ہو
Noun
حیوانیہ ، حیوانات خطہ ۔ وہ تمام جانور جو کِسی خاص عِلاقے یا خِطے میں پاۓ جائیں ۔
Noun
فانا ۔ حَيوانات نامَہ ۔ حَيوانِيَہ ۔
706.Faunaen.
کسی خطے یا عہد کے جانور۔ وہ کتاب جس میں ان کا بیان ہو
Noun
حیوانیہ ، حیوانات خطہ ۔ وہ تمام جانور جو کِسی خاص عِلاقے یا خِطے میں پاۓ جائیں ۔
Noun
فانا ۔ حَيوانات نامَہ ۔ حَيوانِيَہ ۔
707.FaunalAdjective
فانائی ۔ حَيوانات نامے سے مُتعَلِّق ۔
708.Faunasn.
کسی خطے یا عہد کے جانور۔ وہ کتاب جس میں ان کا بیان ہو
Noun
حیوانیہ ، حیوانات خطہ ۔ وہ تمام جانور جو کِسی خاص عِلاقے یا خِطے میں پاۓ جائیں ۔
Noun
فانا ۔ حَيوانات نامَہ ۔ حَيوانِيَہ ۔
709.Faussebrayen.
دھس۔ مٹی کا پشتہ
710.Fauteuil آرام چوکی۔ مسند
711.FauvismNoun
فَرانسِيسی مُصَوّری کے آرٹ کی ايک تحريک ۔ آرٹَسٹوں کی تحريک ۔
712.Faux pasNoun
فَرانسِيسی ادَب ميں لَغزِش ۔ مُعاشَرتی لَغزِش ۔ آداب شِکنی ۔
713.Fauxpasn.
ٹھوکر۔ بھول۔ غلطی۔ لغزش
714.FavNoun
چھتہ ۔ خانے جو شہد کی مکھی کے چھتے کے خانوں سے مُشابہ ہوں ۔
715.FavismNoun
فیُوزَم ۔ سُرَخ خُونی خُلیوں میں خامرہ گُلُوکوس۔۲۔ فاسفَیٹ دی ہائیڈروجینز کی خَفیف مِقدار
716.FavonianAdjective
مُوافِق ہَوا ۔ بادِ مُراد ۔ غَربی ہَوا سے مُتعَلِّق ۔
717.Favor , favourNoun
مہَربانی ۔ عَنايَت ۔ بَخشِش ۔ کريمانَہ عَمَل ۔ خَير خَواہی ۔ پاسداری ۔
718.Favor , favourVerb
حَمايَت کرنا ۔ طرَفداری کرنا ۔ رعايَت کرنا ۔ حَوصلَہ اَفزائی کرنا ۔ نَرمی کرنا ۔
719.Favorable , favourableAdjective
مُفِيد ۔ فائدہ بَخش ۔ اَمدادی ۔ خُوش آئند ۔ مُوافِق ۔
720.Favored , favouredAdjective
رعايَت دار ۔ رعايَت يافتَہ ۔ سَفارشی ۔ مَقبُول ۔ مُفادات کا حامِل ۔
721.Favorite , favouriteNoun
مَنظُورِ نَظَر ۔ چَہِيتا ۔ دِل پسَند ۔ سَر چَڑھا ۔ مُنہ چَڑھا ۔
722.Favorite sonNoun
نُمائِندہ رياسَت ۔ وہ اُميدوار جِس کو قومی کَنوينشَن ميں نامزَد کِيا ہو ۔
723.FavoritismNoun
جانِب داری ۔ سُلُوکِ تَرجِيحی ۔ مُساوی حَق ۔ دوست پَروَری ۔ رعايَت ۔ پاس داری ۔ طرَف داری ۔
724.Favourv. a.
1. ساتھ دینا۔ دست گیری کرنا۔ پشتی کرنا۔ پرورش کرنا۔ تقویت دینا۔ رعایت کرنا۔ مدد کرنا
2. موقع دینا۔ موافق کرنا
n.
1. کرپا۔ نوازش۔ کرم۔ سیل۔ عنایت۔ شفقت۔ فیض۔ مہربانی۔ انو گرہ
2. سہارا۔ سہائتا۔ پشتی۔ یاوری۔ مدد۔ اعانت۔ تقویت۔ حمایت۔ توجہ۔ التفات
3. احسان۔ مروت۔ شفقت۔ عنایت
4. نرمی۔ ملائمت۔ رعایت۔ رحم
5. ریشمی فیتے کا گچھا جو نشانی کے طور پر دیتے ہیں۔ نشانی۔ محبت اور عشق کی علامت
6. پاس۔ پچ۔ پاس داری۔ جانب داری۔ طرفداری۔ لحاظ
7. چٹھی۔ نامہ۔ پتری۔ نوازش نامہ۔ عنایت نامہ
725.Favourableadj.
1. دیال۔ کرپال۔ موافق۔ مہربان
2. گن کاری۔ لابھی۔ مفید۔ فائدے مند۔ سہایک۔ اپکاری۔ معاون۔ مددگار
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    24    25    26    27    28    29    30    31    32    33    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.