English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next
451.Far awayAdjective
بہَت دُور واقِع ۔ جَيسے مَخمُور ۔ خَواب گُوں ۔
452.Far- fetchedAdjective
ناقابِلِ اِعتبار ۔ ناقابِلِ يَقِين ۔ غَير مُمکِن ۔ مُبالغَہ آميز ۔ بوجَھل ۔ لاچار ۔
453.Far- flungAdjective
بَعِيد ۔ مُنتَشِر ۔ زَمان و مَکاں ميں دُور تَک پَھيلا ہُوا ۔
454.Far-offAdjective
دُور ۔ بَعِيد ۔ ہَٹ کے ۔ فاصلے پَر ۔
455.Far-pointNoun
حَدِّ نَظَر ۔ وہ مَقام جَہاں سے ہَر چِيز صاف صاف دِکھائی دے ۔
456.Far-reachingAdjective
دُور رَس ۔ دُور رَس اَثَر کا حامِل ۔ دُور اَثَر ۔ دُور سے مُتاثَر کرنے والا ۔
457.Far-seeingAdjective
دُور اَنديش ۔ دُور نَظَر ۔ دُور بِين ۔
458.Far-sightedAdjective
دُور اَنديش ۔ بَعِيد نَظَر ۔ دُور تَک ديکھنے والا ۔ تيز بِيں ۔ تيز نَظَر ۔
459.FaradNoun
کِسی کنڈنسر کی ظرفیت ۔
460.FaradayNoun
فاراڈے بِجلی کی وہ مقدار جو برق پاشی میں ایک گرام ہائیڈروجن کو آزاد کر سکتی ہے ۔
Noun
فَيراڈے ۔ بَرقی عَمَل کے ذَرِيعے ہونے والی بَرق پاشِيدگی ميں بَرتی جانے والی اکائی ۔
461.Faraday effectNoun
فاراڈے اثر ۔ مقناطیسی میدان کی وجہ سے کِسی تقطیب شُدہ روشنی کی شُعاع کا بل کھا جانا ۔
462.FaradicAdjective
فَيراڈی ۔ بِجلی کی اَمالی رَووں والا ۔ بِجلی کے مُتعَلِّق ۔
463.Faradic currentNoun
فاراڈی رویں ۔ ایسی رویں جو زیادہ وولٹیج زیادہ دباوٴ لیکِن کم ایمپیر والی ہوں ۔
464.FaradismNoun
فَيراڈی عِلاج ۔ امالی بِجلی ۔ مُعالجاتی مَقاصَد کے لِيے اِسکا اِستِعمال ۔ بَرقی عِلاج ۔
465.FaradizeVerb
بِجلی کی امالی رَووٴں کے زَرِيعے کِسی پَٹھے کو حَرکَت دينا ۔ عِلاج کرنا ۔ فَيراڈی عِلاج کرنا ۔
466.FaradmeterNoun
برقی ظرفیت ناپنے کا آلہ ۔ اِس میں ظرفیت عام طَور پر مائیکروفاراڈ میں دِکھائی جاتی ہے ۔
467.Farady, s law of electrolysisNoun
فاراڈے کا کُلیہ ۔
468.FarandNoun
فَرادِيَہ ۔ فَراد ۔ بَرقی گُنجائيش کی اکائی ۔
469.FarandoleNoun
ايک عِلاقائی ناچ ۔ ہاتھ ميں ہاتھ ڈال کر کرنے والا ناچ ۔ خاص اَنداز کا ناچ ۔
470.Farcen.
1. ادنیٰ قسم کا سوانگ
2. ہنسنے جوگ سوانگ۔ تماشا۔ نقل۔ استہزا۔ لغو۔ لایعنی
Noun
کُھلے اَنداز کا مَزاحِيَہ ڈرامَہ ۔ تَماشا ۔ ڈھونگ ۔ عامِيانَہ نقَل ۔
471.Farcedn.
1. ادنیٰ قسم کا سوانگ
2. ہنسنے جوگ سوانگ۔ تماشا۔ نقل۔ استہزا۔ لغو۔ لایعنی
Noun
کُھلے اَنداز کا مَزاحِيَہ ڈرامَہ ۔ تَماشا ۔ ڈھونگ ۔ عامِيانَہ نقَل ۔
472.Farcesn.
1. ادنیٰ قسم کا سوانگ
2. ہنسنے جوگ سوانگ۔ تماشا۔ نقل۔ استہزا۔ لغو۔ لایعنی
Noun
کُھلے اَنداز کا مَزاحِيَہ ڈرامَہ ۔ تَماشا ۔ ڈھونگ ۔ عامِيانَہ نقَل ۔
473.Farci, farcieNoun
بُھرتا ۔ پَکانے والی کِسی چِيز ميں کوئی اَور بَھری ہُوئی چِيز ۔ سَموسَہ ۔
474.FarcicalAdjective
نَقَل سے مُتعَلِّق ۔ نَقَل کا اَنداز ليتے ہُوے ۔ مُضحِکہ خَيز ۔ مُضحِک ۔ مَزاحِيَہ ۔
475.Farcingn.
1. ادنیٰ قسم کا سوانگ
2. ہنسنے جوگ سوانگ۔ تماشا۔ نقل۔ استہزا۔ لغو۔ لایعنی
Noun
کُھلے اَنداز کا مَزاحِيَہ ڈرامَہ ۔ تَماشا ۔ ڈھونگ ۔ عامِيانَہ نقَل ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    14    15    16    17    18    19    20    21    22    23    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.