English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next
726.Favourablyadv.
شفقت سے۔ التفات سے۔ عنایت سے۔ مہربانی سے۔ دوستی سے
727.Favouredadj.
ممنون۔ رعایتی۔ سفارشی۔ مقبول۔ منظور۔ برگزیدہ۔ شکل دار
v. a.
1. ساتھ دینا۔ دست گیری کرنا۔ پشتی کرنا۔ پرورش کرنا۔ تقویت دینا۔ رعایت کرنا۔ مدد کرنا
2. موقع دینا۔ موافق کرنا
n.
1. کرپا۔ نوازش۔ کرم۔ سیل۔ عنایت۔ شفقت۔ فیض۔ مہربانی۔ انو گرہ
2. سہارا۔ سہائتا۔ پشتی۔ یاوری۔ مدد۔ اعانت۔ تقویت۔ حمایت۔ توجہ۔ التفات
3. احسان۔ مروت۔ شفقت۔ عنایت
4. نرمی۔ ملائمت۔ رعایت۔ رحم
5. ریشمی فیتے کا گچھا جو نشانی کے طور پر دیتے ہیں۔ نشانی۔ محبت اور عشق کی علامت
6. پاس۔ پچ۔ پاس داری۔ جانب داری۔ طرفداری۔ لحاظ
7. چٹھی۔ نامہ۔ پتری۔ نوازش نامہ۔ عنایت نامہ
728.Favouringv. a.

729.Favouriteadj.
عزیز۔ پیارا۔ مقبول۔ مرغوب
n.
منہ لگا۔ سر چڑھا۔ ناک کا بال۔ مصاحب۔ مقرب۔ منظور نظر۔ پیارا۔ جانی۔ منہ چڑھا۔ آوردہ۔ عزیز۔ دوست۔ منتر۔ چاہیتا
730.Favouritismn.
پچ۔ جانبداری۔ پاس داری۔ طرفداری۔ رعایت
731.Favoursv. a.
1. ساتھ دینا۔ دست گیری کرنا۔ پشتی کرنا۔ پرورش کرنا۔ تقویت دینا۔ رعایت کرنا۔ مدد کرنا
2. موقع دینا۔ موافق کرنا
n.
1. کرپا۔ نوازش۔ کرم۔ سیل۔ عنایت۔ شفقت۔ فیض۔ مہربانی۔ انو گرہ
2. سہارا۔ سہائتا۔ پشتی۔ یاوری۔ مدد۔ اعانت۔ تقویت۔ حمایت۔ توجہ۔ التفات
3. احسان۔ مروت۔ شفقت۔ عنایت
4. نرمی۔ ملائمت۔ رعایت۔ رحم
5. ریشمی فیتے کا گچھا جو نشانی کے طور پر دیتے ہیں۔ نشانی۔ محبت اور عشق کی علامت
6. پاس۔ پچ۔ پاس داری۔ جانب داری۔ طرفداری۔ لحاظ
7. چٹھی۔ نامہ۔ پتری۔ نوازش نامہ۔ عنایت نامہ
732.FavusNoun
تَپی تَپَش ۔ بُخار کا ہونا
Noun
قُراع ۔ شَہدِيّہ ۔ سِرکی ۔ کھوپڑی کو نِشانَہ بَنانے والی بِيماری ۔
Noun
قراع ۔ جِلد کی ایک بیماری جو ایک قُطر سے پیدا ہوتی ہے ۔
733.Fawnv.n.
1. گڑگڑانا۔ عاجزی کرنا۔ چاٹنا۔ دم ہلانا
2. چاپلوسی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ خصیے سہلانا
n.
ہرنوٹا۔ ہرن کا بچہ۔ غزال
فان ۔ ہرن کا بچہ ۔
Noun
ہَرنوٹا ۔ ايک سال کا ہِرَن ۔ ہَلکا خاکستَری رَنگ ۔ بُھورا رَنگ ۔
734.Fawncolour ہلکا بادامی رنگ
735.Fawnedv.n.
1. گڑگڑانا۔ عاجزی کرنا۔ چاٹنا۔ دم ہلانا
2. چاپلوسی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ خصیے سہلانا
n.
ہرنوٹا۔ ہرن کا بچہ۔ غزال
فان ۔ ہرن کا بچہ ۔
Noun
ہَرنوٹا ۔ ايک سال کا ہِرَن ۔ ہَلکا خاکستَری رَنگ ۔ بُھورا رَنگ ۔
736.Fawnerv.n.
1. گڑگڑانا۔ عاجزی کرنا۔ چاٹنا۔ دم ہلانا
2. چاپلوسی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ خصیے سہلانا
n.
ہرنوٹا۔ ہرن کا بچہ۔ غزال
فان ۔ ہرن کا بچہ ۔
Noun
ہَرنوٹا ۔ ايک سال کا ہِرَن ۔ ہَلکا خاکستَری رَنگ ۔ بُھورا رَنگ ۔
737.Fawnestv.n.
1. گڑگڑانا۔ عاجزی کرنا۔ چاٹنا۔ دم ہلانا
2. چاپلوسی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ خصیے سہلانا
n.
ہرنوٹا۔ ہرن کا بچہ۔ غزال
فان ۔ ہرن کا بچہ ۔
Noun
ہَرنوٹا ۔ ايک سال کا ہِرَن ۔ ہَلکا خاکستَری رَنگ ۔ بُھورا رَنگ ۔
738.Fawneyedadj.
مرگ نینی۔ آہو چشم
739.Fawningv.n.
1. گڑگڑانا۔ عاجزی کرنا۔ چاٹنا۔ دم ہلانا
2. چاپلوسی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ خصیے سہلانا
n.
ہرنوٹا۔ ہرن کا بچہ۔ غزال
فان ۔ ہرن کا بچہ ۔
Noun
ہَرنوٹا ۔ ايک سال کا ہِرَن ۔ ہَلکا خاکستَری رَنگ ۔ بُھورا رَنگ ۔
740.Fawnlily , dog tooth violetNoun
جَنگلی بنَفشَہ ۔ ديسی جَڑی بُوٹی ۔ جُھکے پھُول والی بُوٹی ۔
741.Fawnsv.n.
1. گڑگڑانا۔ عاجزی کرنا۔ چاٹنا۔ دم ہلانا
2. چاپلوسی کرنا۔ خوشامد کرنا۔ خصیے سہلانا
n.
ہرنوٹا۔ ہرن کا بچہ۔ غزال
فان ۔ ہرن کا بچہ ۔
Noun
ہَرنوٹا ۔ ايک سال کا ہِرَن ۔ ہَلکا خاکستَری رَنگ ۔ بُھورا رَنگ ۔
742.Fayv. a.
جوڑنا۔ چسپاں کرنا۔ چپکانا
n.
ابچھرا۔ پری۔ اپسرا
Noun, Adjective
پَری ۔ جِنّ ۔ بھُوت ۔ وَغَيرہ ۔
743.FayenceNoun
سُرخی مائل بادامی رنگ کی مٹی سے بنے ہوۓ ٹائل یا ظروف ۔
744.Fayerv. a.
جوڑنا۔ چسپاں کرنا۔ چپکانا
n.
ابچھرا۔ پری۔ اپسرا
Noun, Adjective
پَری ۔ جِنّ ۔ بھُوت ۔ وَغَيرہ ۔
745.Fayestv. a.
جوڑنا۔ چسپاں کرنا۔ چپکانا
n.
ابچھرا۔ پری۔ اپسرا
Noun, Adjective
پَری ۔ جِنّ ۔ بھُوت ۔ وَغَيرہ ۔
746.Faysv. a.
جوڑنا۔ چسپاں کرنا۔ چپکانا
n.
ابچھرا۔ پری۔ اپسرا
Noun, Adjective
پَری ۔ جِنّ ۔ بھُوت ۔ وَغَيرہ ۔
747.Fazal bin rabiNoun, Name, Historical
ھارون الرشید عباسی خلیفہ کا درباری تھا، برامکہ خاندان کی افسوس ناک تباہی کا اہم ترین کردار رہا، برامکہ کے بعد وزیر بنا، فتنہ پرداز اور کینہ پرور شخص تھا، ۲۰۸ ھ میں فوت ہوا،
748.Fazal bin sehalNoun, Name, Historical
عالی حوصلہ اور مدبر انسان تھا، مامونی خلافت کے قیام میں اہم کردار ادا کیا، خلیفہ امین کی تمام کاروائیوں کو ناکام کیا، لیکن وزیر بننے کے بعد سیاہ و سفید کا مالک بن گیا، خلیفہ کو ملکی معاملات سے بے خبر رکھا، سلطنت میں خرابی کی اطلاع ملنے پر مامون نے قتل کروا دیا،
749.Fazal bin yahyah barmakiNoun, Name, Historical
یحییٰ بن خالد برمکی کا بیٹا تھا، یحییٰ کے بعد وزیر بنا، قابلیت اور اہلیت کے اعتبار سے ملک میں مشہور تھا، خلیفہ ہارون الرشید اسے بھائی کہتا تھا لیکن اسی کے ہاتھوں خاتمہ ہوا،
750.FazeVerb
بے سُکُون کرنا ۔ بے آرام کرنا ۔ تَنگ کرنا ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    25    26    27    28    29    30    31    32    33    34    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.