English to Urdu Translation

fa found in 739 words & 30 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.FacetlousAdjective
غَير سَنجِيدہ ۔ تمَسخَر باز ۔ مُضحِک ۔ مَسخَرہ ۔ مَذاق کرنے والا ۔
52.Facetsn.
پہل۔ رخ۔ پہلو۔ جانب
Noun
کِسی سَطَح کا چھوٹا سا چَپٹا حِصّہ ۔ چَپٹی سَطَح والی ہَڈّی
Noun
کِسی تراشے ہوۓ قیمتی پتھر کا کوئی پہلو ۔
Noun
کِسی سَطَح کا چھوٹا سا چَپٹا حِصّہ ۔ کِسی سَطَح کا چَپٹا پَہلُو ۔ ہَڈّی کی ہَموار چَپٹی سَطَح ۔
53.Facettedn.

54.Facettingn.

55.Face_hardenVerb
سَختانا ۔ دھات کی سَطَح کو سَخت کرنا ۔ فولاد کی سَطَح کو سَخت کرنا ۔
56.FaciaNoun
کِسی دروازے یا کھڑکی کے اُوپر لگی ہوئی تختی ۔
57.Facialadj.
منہ یا چہرے کے متعلق۔ چہرے کا
Adjective
چِہرے کا ۔ چِہرے کے لِيے ۔ چِہرے کے متعَلِّق ۔ اُبٹَن ۔ چِہرے پَر مَلنے والی کوئی چِيز ۔
58.FaciallyAdverb
چہرے کے ذَرِيعے ۔
59.Facialsadj.
منہ یا چہرے کے متعلق۔ چہرے کا
Adjective
چِہرے کا ۔ چِہرے کے لِيے ۔ چِہرے کے متعَلِّق ۔ اُبٹَن ۔ چِہرے پَر مَلنے والی کوئی چِيز ۔
60.FaciesNoun
بشرہ ۔ چہرے کی عام شکل و صُورت ، مثلاً کِسی قریب المرک شخص کے چہرے کی حالت ۔
Noun
کِسی چِيز کی ظاہری شَکَل و صُورت ۔ چہرے کی کيفِيَت جو کِسی مَرض کی آئنَہ دار ہو ۔
61.Facileadj.
1. سہج۔ آسان۔ سہل۔ سگم۔ سیدھا
2. قابل فتح۔ جو سہج جیتا جائے
3. ملنسار۔ خوش خلق۔ خلیق
4. نرم۔ ملائم۔ حلیم۔ غریب
Adjective
آسانی سے کِيا گيا ۔ اَنجام دِيا گيا ۔ بَرتا گيا ۔ سَہُولَت پسَندانَہ ۔ سَہَل قَدمی کے ساتھ ۔ بے تَکَلُّف ۔ مُتحَرّک ۔ عَمَل پَيرا ۔ کار بَرداز ۔ بے روک ٹوک آگے بَڑھتا ہُوا ۔ سَطحی ۔ ہُنَر مَند ۔ تجَربَہ کار ۔ خُوش خُلق ۔ خُوش گوار ۔ نرَم مِزاج ۔ اَثَر پَذِير ۔
62.Facilelyخُوش خُلقی کے ساتھ ۔ خُوشگواری کے ساتھ ۔ سہَل قَدمی کے ساتھ ۔
63.Facilitatev. a.
سہج کرنا۔ سگم، سہل یا آسان کرنا
Verb
آسان کرنا ۔ سِہَل کرنا ۔ کم دُشوار بَنانا ۔
64.Facilitatedv. a.
سہج کرنا۔ سگم، سہل یا آسان کرنا
Verb
آسان کرنا ۔ سِہَل کرنا ۔ کم دُشوار بَنانا ۔
65.Facilitatesv. a.
سہج کرنا۔ سگم، سہل یا آسان کرنا
Verb
آسان کرنا ۔ سِہَل کرنا ۔ کم دُشوار بَنانا ۔
66.Facilitatingv. a.
سہج کرنا۔ سگم، سہل یا آسان کرنا
Verb
آسان کرنا ۔ سِہَل کرنا ۔ کم دُشوار بَنانا ۔
67.Facilitationn.
تسہیل۔ سگمتا۔ آسانی
Noun
اگر ایک عصبی تحریک کوئی ردِّ عمل پیدا نہ کرے تو اِس میں مزید تحریکات کا اِضافہ کر دینا ۔
Noun
تَسہِيل ۔آسان کرنے کا عَمَل ۔ اِمداد ۔
68.Facilitationsn.
تسہیل۔ سگمتا۔ آسانی
Noun
اگر ایک عصبی تحریک کوئی ردِّ عمل پیدا نہ کرے تو اِس میں مزید تحریکات کا اِضافہ کر دینا ۔
Noun
تَسہِيل ۔آسان کرنے کا عَمَل ۔ اِمداد ۔
69.Facilitiesn.
1. آسانی۔ سہولیت۔ سہجتائی
2. انسانیت۔ خلق۔ آدمیت۔ ملنساری
3. نرمی۔ حلم۔ ملائمت۔ غربت۔ آسانی سے موافق ہو جانا۔ موم کی نا ک ہونا۔ ڈھسلنی حالت
4. مستعدی۔ چالاکی۔ تیزی۔ چابک دستی۔ ہوشیاری
5. مدد۔ سہائتا۔ آسانی کا ذریعہ۔ سہولیت کا وسیلہ
Noun
سُکھ ۔ سَہُولَت ۔ آسانی ۔ آسانی سے مُکَمَل ہونا ۔ ہِدايَت پانے کی صَلاحِيَت ۔ کام ميں سَہُولَت ۔ مَہارَت ۔ سُبَک دَستی ۔ بے دِقَّتی ۔ نَرمی ۔ آسائش ۔
70.Facilityn.

71.Facingn.
1. توئی۔ پوشش۔ استرکاری۔ حاشیہ۔ کور۔ سنجاف۔ گریبان
2. سامنا۔ ماتھا۔ روکار
3. سپاہیوں کا ادھر ادھر رخ پھیرنا
Noun
سَجاوَٹ ۔ حِفاظَت ۔ مُدافعَت ۔
n.
1. صورت۔ شکل۔ چہرہ مہرہ۔ ظاہری صورت۔ بناوٹ ۔آکار
2. سطح۔ رخ۔ رو۔ پردہ
3. حالت۔ صورت۔ شکل۔ روپ۔ ہیئت
4. منہ۔ مکھڑا۔ چہرہ۔ رخ۔ رو۔ بشرہ
5. آن۔ ادا۔ چہرہ۔ نقشہ۔ خط و خال
6. گستاخی۔ شوخی۔ جراٴت۔ مبادرت۔ ڈھٹاوی۔ بے شرمی۔ بے حیائی
7. سامنا۔ اگاڑی۔ آ گا۔ اگواڑا۔ پیش گاہ۔ روبرو۔ حضوری۔ موجودگی
v. a.
1. لڑنا۔ بھڑنا۔ مٹھ بھیڑ کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ سامنا کرنا۔ روکنا
2. مقابل ہونا۔ سامنے ہونا
3. سامنے ڈٹنا۔ جما رہنا۔ پیٹھ نہ دکھانا
4. ڈھنکنا۔ پوشش کرنا۔ پاٹنا۔ ڈھکنا
5. منہ چپٹا یا چوڑا کرنا
6. جھپانا۔ ہرانا
v.n.
1. بھیس یا لباس بدلنا۔ تلبیس لباس کرنا۔ چہرہ بدلنا
2. منہ پھیرنا یا موڑنا
Noun
چِہرہ ۔ مُنہ ۔ سَر کا سامنا حِصّہ ۔ پيشانی ۔ ٹھوڑی ۔ رُخسار ۔ آنکھيں ۔
فيس ۔ چہرَہ ۔ شَکَل ۔
Noun
چہرہ ۔ سَر کا اگلا اور اُوپَر کا حِصّہ جو ماتھے سے شُرُوع ہو کَر ٹھوڈی پر خَتَم ہو جاتا ہے
Noun
ٹائپ کے حرُوف کی شکل ۔
72.Facingsn.
1. توئی۔ پوشش۔ استرکاری۔ حاشیہ۔ کور۔ سنجاف۔ گریبان
2. سامنا۔ ماتھا۔ روکار
3. سپاہیوں کا ادھر ادھر رخ پھیرنا
Noun
سَجاوَٹ ۔ حِفاظَت ۔ مُدافعَت ۔
73.FacioplegiaNoun
چہرے کا فالَج ۔ چہرے پر اثَرانداز ہونے والا فالَج
74.Facsimilen.
ٹھیک نقل۔ نقل مطابق اصل۔ ہو بہو خاکہ
Noun
چربہ ۔ ہو بہو نقل ۔
Noun
چَربَہ ۔ ہُو بَہُو ۔ نَقَل مُطابِق اَصَل ۔ فَيکس پُہنچانا ۔
75.Facsimile, transmission, faxNoun
بَرقِياتی طَريقے سے ۔ فَيکس کے ذَريعے بھيجا گيا پَيغام ۔ يا تَصوير ۔
fa found in 739 words & 30 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.