English to Urdu Translation
ferae, naturae found in 4 words. | ||
1. | Ferae, naturae | Adjective وَحشِی جانوَروں کا قانُون ۔ بے سُدھاتے جانوَروں کا قانُون ۔ وہ جانوَر جو قانونًا کِسی کی مَلکِيَت نَہ ہوں ۔ |
2. | For a wonder | کوئی حيرَت انگيز شے يا حالات ۔ |
3. | Frontier | n. حد۔ حدود۔ سرحد۔ سوانا۔ سیما adj. سرحدی۔ سرحد کا Noun سَرحَد ۔ کِسی مُلک کا دُوسرے مُلک سے مُلحِق حِصّہ ۔ جَہاں دونوں مُلکوں کی سَرحَديں مِلتی ہوں ۔ حَکُومَت کے زيرِ بَندوبَست عِلاقَہ ۔ سَرحَد پَر واقِع ۔ سَرحَدی ۔ |
4. | Furniture | n. 1. تیاری۔ سجاوٹ۔ درستی 2. اسباب خانہ داری۔ سامان۔ لوازمہ۔ گرہستی کا اٹالا۔ رخت۔ سازوسامان۔ فرنیچر Noun فَرنیچر ۔ ساز و ساماَن ۔ وہ لوازمات جو کِسی چِیز کے لیے ضروری ہوں ۔ Noun وہ تمام اشیا جو کِسی جِسم پر یا کِسی جِسم کے اندر لگائی جائیں ۔ |
ferae, naturae found in 4 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.